تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ze-rah" کے متعقلہ نتائج

ذی رُوْح

جان دار

ذِی رَحِم

رک : ذُوالارحام .

جی رَہْنا

باز رہنا، رکنا، بھول جانا.

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

جی دَہَلْنا

صدمے خوف یا اند یشے سے دل دھڑکنے لگنا ، خوف زدہ یا پریشان ہو جانا.

جی دَہَل جانا

جاں دہی

جان دینا، جان نثار کرنا، قربانی دینا، بلی چڑھانا

جاں دِیہی

परिश्रम, प्रयास, कोशिश, संलग्नता, तन्मयता, मश्गूलियत ।

ذُو رِحْم

(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

رَہ جا

تھہر جا ، ذار رُک جا .

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

جی کا جی رَہ جانا

سَن سے جی رَہ جانا

be stunned or alarmed

راہ سے جا لَگْنا

برجا ہونا ، ٹھکانے سے جا لگنا ، صحیح راستے پر پہنچ جانا

دُور اَز راہ

دُشوار گُزار ، عام راستوں سے دُور.

غَیر ذی رُوح

غیر جاندار، بے روح، بے جان

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone