تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مانگ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"مانگ" کے متعقلہ نتائج
مانگ نِکالْنا
سر کے بالوں کو کنگھی وغیرہ سے اِدھر اُدھر کر کے جمانا اور بیچ میں ایک سیدھی لکیر بنانا
مانگ کاڑْھنا
کنگھی چوٹی کرنا ، بالوں کو درست کرنا ، سنورنے بننے میں لگے رہنا ، آرام سے وقت گزارنا ، بے فکری کی زندگی بسر کرنا.
مانگ سَنوَرْنا
مان٘گ سنوارنا کا لازم، بالوں کا درست ہونا، کنگھی چوٹی کرنا، مانگ نکلنا، سجنا، آراستہ ہونا
مانگ سَنوارْنا
پٹّیاں جمانا، بالوں کو درست کرنا، کنگھی چوٹی کرنا، سنوارنا، بنانا، سجانا، آراستہ کرنا
مانگ تانگ کَر کام چَلانا
اِدھر اُدھر سے لے لوا کر کام نکالنا ، اِدھر اُدھر سے گزارہ کرنا ، قرض وام سے کام نکالنا .
مانگ میں موتی بَھرنا
مان٘گ میں سیندور یا صندل لگانا یا اس میں موتی بھرنا (سہاگن ہونے کی علامت یا برائے آرائش)۔
مانگ پاٹی
وہ پتن٘گ جس کے بیچ میں کسی دوسرے رنگ کے کاغذ کی دو تین انچ چوڑی پٹی کا عمودی جوڑ ملایا گیا ہو.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔