تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھیر" کے متعقلہ نتائج

ڈَھیر

انبار ، اَٹالا.

ڈھیر رَہْنا

بے دم ہو کر یا بے حال ہو کر گر پڑنا ، دم دینا .

ڈھیر ہونا

انبار لگ جانا

ڈھیر ہو جانا

انبار لگ جانا .

ڈھیرا دِیدَہ

ڈھیری آنکھ ، بھینگی آنکھ.

ڈھیر کَرنا

جمع کردینا، اکٹھا کرنا، انبار لگانا

ڈھیر لَگنا

Empty String....

ڈھیر بادَل

وہ بادل جن کی چوٹیاں بہت اونچی ہوتی ہیں.

ڈھیر لَگانا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

ڈھیر جَگانا

(مجازاً) حوصلہ پیدا کرنا ، جذبہ پیدا کرنا.

ڈھیر کے ڈھیر

بکثرت ، بہت سا ، بے انداز .

ڈھیر سا

بہت سا، بے حساب، ڈھیروں

ڈھیروں ڈھیر

بہت زیادہ، بے حساب، کثیر مقدار میں

ڈھیر کَر دینا

جمع کردینا ، اکٹھا کرنا، انبار لگانا .

ڈھیر لَگا دینا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

ڈھیر ساری

بکثرت ، بہت سا .

ڈھیر سارا

بکثرت، بہت سا

ڈھیر کی ڈھیر

(ب) امذ. بہتات ،کثرت ، فراوانی .

ڈھیری

کسی چیز کا چھوٹا سا ڈھیر، روپے، غلے وغیرہ کا انبار

ڈھیرا

ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.

ڈھیری کَرنا

انبار لگانا ، ڈھیر لگانا .

ڈھیری لَگْنا

ڈھیری لگانا (رک) کا لازم ، انبار لگنا .

ڈھیری لَگانا

انبار لگانا ، ذخیرہ کرنا .

ڈھیروں

بکثرت، بہت زیادہ

ڈھیرا ڈھیرْنا

(ٹھگی) جانوروں کا پوٹا جو گردن کے نیچے ہوتا ہے ، جھلڑا.

ڈھیروں مال اُڑانا

بے حساب دولت لٹانا ؛ بے شمار مال کا غبن کرنا .

ڈھیرا ڈھیرا

کھٹ بنوں کا بان اور رسی بٹنے کا چرخی کی وضع کا اوزار ، تیز ادوان کے پھیروں کو بل دینے والا ڈنڈا ، رسی بٹ ، بان بٹ

مُتَعَفِّن ڈھیر

کوڑے کرکٹ کے ڈھیر یا ڈھیری جس سے بدبو آرہی ہو ۔

ہَڈِّیوں کا ڈھیر

ہڈّیوں کا پنجر ، ہڈّیوں کا ڈھانچا (رک) ؛ مراد : بہت لاغر ۔

اَنتْڑیاں ڈھیر ہو جانا

پیٹ کا تلوار وغیرہ کی ضرب سے پھٹنا اور انتڑیوں کا باہر نکل پڑنا .

زَمِین پَر ڈھیر ہو جانا

مر جانا، دھڑام سے زمین پر گر پڑنا

گھاس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

be completely lost, be without a trace

گھانس کے ڈھیر میں سُوئی ہونا

اس طرح گُم ہونا کہ ڈھونڈنا مشکل ہو ، ایسا غائب ہونا کہ ملنا تقریباً ناممکن ہو.

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

مُرشِدوں کے ڈھیر

(مجازاً) مسلمان فقیروں اور ولیوں کی قبریں ۔

مَلْبےکا ڈھیر

منہدم مکان کے آثار، کوڑا کرکٹ

آنتیں ڈھیر ہو جانا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل آنا، مر جانا

آنتوں کا ڈھیر ہونا

چھری وغیرہ لگنے سے آنتوں کا پیٹ سے باہر نکل جانا، مر جانا

کُوڑے کا ڈھیر

گندگی، خس و خاشاک

ریت کا ڈھیر بَنْنا

(کسی عمارت وغیرہ کا) ڈھے جانا.

رونے کے ڈھیر لَگانا

روتے روتے جل تھل بھر دینا ، بِلک بِلک کے رونا ، چہکوں بہکوں رونا

راکھ کا ڈھیر بَنْنا

خاک ہو جانا ، خاک میں مل جانا ، راک ہو جانا .

سونے چاندی کے ڈھیر لَگْنا

مال دولت کا جمع ہونا ، بہت زیادہ روپیہ پیسہ ہونا.

راکھ کا ڈھیر بَن جانا

خاک ہو جانا ، خاک میں مل جانا ، راک ہو جانا .

خاک کا ڈھیر

بے معنی، بیکار، فضول

سُوکھےمیں جَھڑ بَیر گَھنے ہوتے ہیں، سَمْپَت میں اَن ڈھیر گَھنے ہوتے ہیں

خُشک سالی میں جھڑ بیر بہت ہوتے ہیں اور اگر سال اچّھا ہو تو اناج بہت ہوتا ہے

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone