تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یادداشْت" کے متعقلہ نتائج

یادداشْت

یاد رکھنے کی ّقوت، وہ قوت جو حواس ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکھتی ہے، حافظہ

یادداشْت مَحْفُوظ ہونا

پرانی باتیں یا رہنا

یادداشْتیں

تحریریں، روزنامچے

یادداشت کھونا

حافظہ جاتا رہنا ، پچھلی باتیں بھول جانا ، کچھ یاد نہ رہنا ۔

یاد داشْتی

یاد داشت سے متعلق یا منسوب ؛ یاد میں محفوظ رہنے والا (اشیا یا مناظر و مظاہر) جن کو دیکھ کر کچھ یاد آئے

یاد داشت میں فرق آنا

حافظہ کمزور ہو جانا

یاد داشْتی اَدَب

ادبی تحریر جس میں گزرے ہوئے واقعات اور مقامات کا ذکر ہو

یاد داشْتیں لِکھنا

گزرے ہوئے واقعات اور تجربات کو تحریر کرنا، حافظے باتوں اور مشاہدات کو سپرد قلم کرنا

یاد داشْت لِکھنا

رک : یاد داشت رکھنا ،کوئی بات یاد رکھنے کے لیے لکھ لینا

یاد داشْتِ تَعلِیقَہ

نوٹ بک جس میں قرق شدہ سامان کی فہرست درج ہو

یاد داشْت رَکھنا

نشانی رکھنا

بَہِی یادْداشْت

نوٹ بک، یادداشت کی کتاب

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone