تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"about" کے متعقلہ نتائج

about

عَدَد

about-turn

مخالف سمت میں مڑنا، اس طرح گھومنا کہ منہ دوسری طرف ہوجائے۔.

about-face

منہ پھیری

اَباطِح

وسیع و عریض ہموار زمین، فراخ و ہموار زمین، چوڑا چکلا سپاٹ میدان

اَبْطَح

(لفظاً) پانی کی کشادہ گزرگاہ جس میں ریت اور چھوٹی کنکریاں ہوں، فراخ و ہموار زمین

اَوْبَت

خدا اور اللہ کی طرف رجوع کرنا ؛ انابت ، توبہ۔

اِبْط

اُوْبَٹ

کھردرا، ناہموار، دشوارگزار (راستہ)، ڈھالو، بہت اونچا، جس پر چڑھا نہ جاسکے، محال

abet

تحریص ؍ ترغیب دینا

abut

مُلْحَق ہونا

obit

تاریخ رحلت

abbot

وہ شخص جو راہبوں کی اقامت گاہ کا صدر ہو.

u-boat

تواریخ: ( پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں استعمال ہونے والی) جرمن آبدوز۔.

see about

تَوجَہ دينا

go about

کرنے کو آمادَہ ہونا

turn about

گھُوم کَر دُوسری طَرَف مُنہ کَرنے کا عمَل

put about

رستہ بدلنا

out and about

رَواں اور گَرداں

right about

عسکری: خصوصاً سامنے کے رخ سے داہنی طرف مڑتے ہوئے پورا پلٹ جانا ۔.

bring about

کَرْوانا

beat about the bush

ادھر اُدھر کی مارنا

(come)about

رُونُما ہونا

اِبْتِداع

ایجاد، کوئی نئی چیز بنانا یا پیدا کرنا

اِبْتِدائی

۲. شروع زمانے کا، آغاز کا

اِبْتِدا

کسی امر کی بسم اللہ، شروعات، آغاز

اُبُوتَّی خانْدان

(معاشیات) وہ خاندان جس میں کسی بزرگ خاندان کے زیر نگرانی کل آمدنی جمع ہو کر ہر فرد خاندان کی ضرورت پر خرچ کی جاتی ہو اور خاندان کا کلی انتظام واقتدار بھی اسی بزرگ کے ہاتھ میں ہو.

اِبْتِعاد

(ہیئت) وہ زاویہ جو زمین پر سورج اور کسی سیارے کے مرکز سے کھینچے ہوئے خطوط سے بنے .

آب و طَعام و خواب

کھانا پانی اور نیند

اِبْتِدائِیَّہ

کسی کتاب یا رسالے وغیرہ کے اصل مضمون سے پہلے کی تعارفی یا تمہیدی عبارت، دیباچہ، پیش لفظ وغیرہ، خبر وغیرہ کی سرخی

اِبْتِدا پَڑنا

آغاز یا شروعات ہونا ، بنا قائم ہونا ، داغ بیل ڈالی جانا .

اِبْتِدائی عَدالَت

ماتحت کچہری یا اس کا حاکم جس کے روبرو مقدمہ کی سماعت شروع ہو (عدالت اپیل کے مقابلے میں)، دادگاہ تابعہ

اِبْتِدا بِگڑنا

آغاز خراب ہونا، شروع سے ہی خراب ہوجانا

اِبْتِداے جُزْئی

(طب) وہ زمانہ جس میں دورۂ مرض کی علامتیں ظاہر ہونے لگیں ، مثلاً نوبتی بخار میں بدن کی پھریری اور کسل وغیرہ .

اِبْتِدائی طِبّی اِمْداد

کسی حادثے کی صورت میں مریض کو معالج تک پہنچانے سے پہلے فوری علاج تاکہ تکلیف نہ بڑھے

اِبْتِلاع

نگل جانا ، گلے سے اُتارنا .

اِبْتِدائی تَعْلِیم

اِبتِدائی دَور

اِبْتِدائِیّات

کسی کام کی ابتدا یا آغاز سے متعلق باتیں یا چیزیں، تمہیدی امور (خصوصاً) وہ کتابیں جو ابتدائے تعلیم میں پڑھی یا پڑھائی جاتی ہیں

اِبْتِیاعْ

خریدنا

اِبْتِدا میں

اِبتِدائی اِنْتِظامات

اِبْتِداءُ الْمَرَض

(طب) وہ وقت جس میں مرض کی پہلے پہل تکلیف محسوس ہو ، نیز بعض اطباء کے نزدیک مرض کے ابتدائی تین دن

اِبْتِدائے عِشْق

ابْتِدائے عاشِقی

اِبْتِلائی

ابتلا (رک) سے منسوب : مصیبت کا ، آزمائش کا ، آزمائشی .

اِبْتِدائی رُسُوم

(قانون) عدالتی مصارف جو کسی معاملے کے شروع ہی میں ادا کرنے پڑیں ، کورٹ فیس ، پہلا سرکاری حق ؛ پہلا محنتانہ ، نذرانہ ؛ حق زمینداری .

اِبْتِداے کُلّی

(طب) وہ زمانہ جس میں ہنوز مرض کا مادہ یکجا ہونے کے آثار و علامات ظاہر نہ ہوئے ہوں ، جیسے تپ لرزہ میں ابتداءً قارورہ تہ نشیں ذرات سے خالی ہوتا ہے .

اِبْتِدا سے

اِبْتِدائی مَدارِس

اِبْطائی

ابطا (رک) سے منسوب : دیر تک رہنے والا ، دیرپا .

اُبُوتَّی

أبوت (رک) سے منسوب ، پدری ، ترکیب میں مستعمل.

اَبْتَری دینا

(گنجفہ) گنجفہ یا تاش بانٹنے میں غلط بانٹنے والے کا اپنے حصے کے پتوں میں سے دوسرے کھیلنے والوں کو پتے دینا .

اِبْتِدا کرنا

obiter dictum

غیر سنجیدہ راۓ

obtrusiveness

دخل اندازی

اِبْتِدا ڈالنا

آغاز کرنا ، بیناد رکھنا ، داغ بیل ڈالنا .

اُبَٹْوانا

اُبٹن ملوانا .

obtrude

بن بلائے مہمان بننا

obtrusive

بن بلایا مہمان

اَبْتَری پَڑنا

پتّوں کی تقسیم میں کمی بیشی ہوجانا، تقسیم میں بھول پڑجانا، بد انتظامی ہونا، بد نظمی ہونا

about کے لیے اردو الفاظ

about

əˈbaʊt

about کے اردو معانی

حرف جار

  • ارد گرد
  • بیرونی جانب یا سطح پر
  • گھیرتے ہوئے
  • تقریباً
  • کسی جگہ، وقت، حجم، تعداد، مقدار وغیرہ سے ؍ میں قریب
  • ہونے کے قریب
  • قریب العمل
  • کےنقطےپر
  • مرحلے پر، بعد میں مصدر لگاتے ہیں جیسے بولنے کو ہے ؍ بولنے ہی والا ہے
  • دلچسپی رکھتا ہوا
  • میں مصروف جیسے وہ کس کام میں مصروف ہے
  • متعلق
  • سے وابستہ
  • بحوالہ
  • کے قابو میں (جیسے اپنے حواس قابو میں رکھتے ہوئے)

فعل متعلق

  • بیرونی جانب کے گرد
  • چکر میں
  • دائرے میں
  • عدد، وقت، جگہ، کیفیت یا درجے میں قریب قریب
  • یہاں وہاں
  • یہیں کہیں
  • آس پاس
  • کسی ایک یا دوسری جگہ میں
  • مختلف سمتوں میں

about के उर्दू अर्थ

पूर्वसर्ग

  • इर्द-गिर्द
  • बैरूनी जानिब या सत्ह पर
  • घेरते हुए
  • तक़रीबन
  • किसी जगह, वक़्त, हज्म, ता'दाद, मिक़dदार वग़ैरा से / में क़रीब
  • होने के क़रीब
  • क़रीब-उल-'अमल
  • के नुक़्ते पर
  • मरहले पर, बा'द में मस्दर लगाते हैं जैसे बोलने को है / बोलने ही वाला है
  • दिलचस्पी रखता हुआ
  • में मसरूफ़ जैसे वो किस काम में मसरूफ़ है
  • मुत'अल्लिक़
  • से वाबस्ता
  • ब-हवाला
  • के क़ाबू में (जैसे अपने हवास क़ाबू में रखते हुए)

क्रिया-विशेषण

  • बैरूनी जानिब के गिर्द
  • चक्कर में
  • दाइरे में
  • 'अदद, वक़्त, जगह, कैफ़ियत या दर्जे में क़रीब क़रीब
  • यहाँ-वहाँ
  • यहीं-कहीं
  • आस-पास
  • किसी एक या दूसरी जगह में
  • मुख़्तलिफ़ सम्तों में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (about)

نام

ای-میل

تبصرہ

about

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words