تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"age" کے متعقلہ نتائج

آگے

پیش، اگاڑی، پیچھے کا نقیض

age

ضَعیف

اَگے

آگے، سامنے

آگی

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگِیْں

(جزو اول سے مل کر) بھرا ہوا، پُر، مالامال، کے معنی میں مستعمل

age of discretion

سن تمیز

age-long

ايک عُمَر تَک رہنے والا

اَنگے

آگے، سامنے، اوّل

اَنگی

انگیا، باڈی، جسمانی، جوہری، چولی، مادی، محرم

آنگے

رک: آگے

آنگی

اَن٘گیا، محرم، چولی، سینہ بند

آنگا

کَولی، (پھیلا ہوا) آغوش، جَھین٘گ، (گاڑی کا) دھُرا، کرایہ، بھاڑا

اَگیتی

اگیتا (رک) کی تانیث.

اَگیتا

(فصل کے مقرر وقت سے) پہلے کا بویا اُگایا تیاری پر آیا ہوا.

agenda

لائِحَۂ عَمَل

agene

نائیٹروجن ٹرائی کلورائڈ کا تِجارتی نام

aged

مُسِن

agency

دَفْتَرِ روزْگار

ageless

عمر رسیدگی سے مبرا

agent

کارِنْدَہ

اَگیر

(کاشتکاری) اناج کی بالیں جو کٹائی سے پہلے تھوڑی سی توڑ کر زمیندار کو رسماً بطور نذر پیش کی جاتی ہیں.

اِجَنْٹی

رک : ایجنٹی ۔

آگے کو

آئندہ زمانے میں، آگے چل کر، آئندہ کے لیے

آگے کا

پس خوردہ، جھوٹا، الش

اِجَنْٹ

اجنٹ راجپوتانہ خود بھرت پور کے نواح میں ہے .

آگُو

آگے چلنے والا، لیڈر، سردار، اگوا.

آگو

آگے، پیش، اگاڑی

اَگیتی کھیتی

agent provocateur

فتنہ انگیز جاسوس

آگے سے

روبرو سے، مقابلے سے، جیسے: آگے سے ہٹ جاؤ ورنہ میرے وار سے بچ نہیں سکو گے

ageism

عمر کی بنا پر تعصّب یا تخصیص، سن کے لحاظ پر اصرار ، سِنّی تعصّب ۔.

ageing

عمر میں بڑھتا ہو اشخص یا شے۔.

آگے دینا

کسی کو گواہ بنا کراس کے سامنے کوئی چیز دینا

آگے دیکھو

کسی اور جگہ مانگو، کہیں اور صدا دو (سائل کو ٹال دینے کا فقرہ)

اَنگیں

۲۔ بعد کا یا آگے کا سلسلہ۔

آگے دے کے

سامنے کر کے، آگے لا کر، پیش کر کے، مہرے پر رکھ کے

آگے بَڑْھنا

قدم اٹھا کر سامنے کی طرف چلنا، روانہ ہونا

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

آگے دیکھنا

مستقبل کے بارے میں سوچنا سمجھنا، آگے کی خبر رکھنا

آگےبَڑھ کے

آئندہ، کچھ دنوں بعد

آگے دے کر

سامنے کر کے، آگے لا کر، پیش کر کے، مہرے پر رکھ کے

آگے کے دانت

وہ دانت جو منہ کھلنے میں سامنے آتے ہیں

آگے مُقَدَّر

تدبیر تو کر چکے اس کے بعد جو کچھ اللہ کو منظور ہے وہ ہو گا

آگے بَڑھانا

سبقت لے جانا، کسی بات میں دوسرے کو پیچھے چھوڑ جانا، آگے لانا یا لے جانا

آگے دیکھیے

آئندہ مزید خرابی کا اندیشہ ہونے کے موقع پر مستعمل (عموماً کیا ہو، کیا ہوتا ہے، کیا گل کھلے وغیرہ کے ساتھ)

آگے آنا

اچھی بات کا اچھا نتیجہ ملنا

آگے بَڑھ کَر

آئندہ، کچھ دنوں بعد

آگے آنا

۔اُس امر کا پیش آنا جو نوشتہ تقدیر ہو۔ ؎

آگے دیکھ کے

سامنے کی طرف نظرکرکے، دیکھ بھال کے

آگے دَھرْنا

پیش کرنا

آگے ہونا

سامنے آنا، روبرو ہونا

آگے قِسْمَت

تدبیر تو کر چکے اس کے بعد جو کچھ اللہ کو منظور ہے وہ ہو گا

آگے دَوڑ پِیچھے

ایک کام تمام نہ ہوا اور حرص و ہوس میں دوسرا شروع کر دیا ہوس بے جا کے لیے مستعمل

آگے لانا

سامنے یا روبرو لانا

آگے سے آگے

پہلے ہی سے، قبل ازوقت

aga

تجارتی نام: ایک بڑاکھانا پکانے کا چولھا جو ٹھوس ایندھن ، گیس ، تیل یا بجلی سے کام کرتا ہے۔.

آگے آیَت

اسی پرخاتمہ ہے، اس کے بعد اور کچھ نہیں، فقط، بس

age کے لیے اردو الفاظ

age

eɪdʒ

age کے اردو معانی

اسم

  • عمر
  • زمانہ
  • عرصہ
  • جگ
  • عہد
  • دور
  • عصر
  • ایک زمانی عرصہ جو کسی چیز یا ہستی کے کل دورانیے یا اس کے حصے کی نمائندگی کرتا ہے
  • وہ عرصہ جس میں کوئی شخص زندہ رہا ہے
  • زندگی کا آخری حصہ
  • بڑھاپا ؍ بوڑھے ہونے کی حالت
  • جمع کے طور پر عمر رسیدہ لوگ
  • مدت عمر
  • قانونی بلوغت یا وہ عمر جس میں بعض حقوق حاصل ہو جاتے ہیں
  • (بول چال) عرصہ دراز
  • مدت مدید
  • کوئی تاریخی عہد
  • کسی مخصوص امتیاز کا دور
  • وہ لوگ جو کسی ایک دور یا نسل سے تعلق رکھتے ہوں

فعل لازم

  • عمر رسیدہ ہونا
  • بڑی عمر کی شباہت اختیار کرنا
  • بوڑھا ہونا

فعل متعدی

  • عمر یا پختگی کی کیفیت بخشنا
  • بوڑھا کر دینا

age के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • 'उम्र
  • ज़माना
  • 'अर्सा
  • जग
  • 'अह्द
  • दाैर
  • 'अस्र
  • एक ज़मानी 'अर्सा जो किसी चीज़ या हस्ती के कुल दौरानिये या उस के हिस्से की नुमाइंदगी करता है
  • वो 'अर्सा जिस में कोई शख़्स ज़िंदा रहा है
  • ज़िंदगी का आख़िरी हिस्सा
  • बुढ़ापा / बूढ़े होने की हालत
  • जमा' के तौर पर 'उम्र रसीदा लोग
  • मुद्दत-ए-उम्र
  • क़ानूनी बुलूग़त या वो 'उम्र जिस में बा'ज़ हुक़ूक़ हासिल हो जाते हैं
  • (बोल चाल) 'अर्सा-ए-दराज़
  • मुद्दत-ए-मदीद
  • कोई तारीख़ी 'अह्द
  • किसी मख़्सूस इम्तियाज़ का दौर
  • वो लोग जो किसी एक दौर या नस्ल से त'अल्लुक़ रखते हों

अकर्मक क्रिया

  • 'उम्र रसीदा होना
  • बड़ी 'उम्र की शबाहत इख़्तियार करना
  • बूढ़ा होना

सकर्मक क्रिया

  • 'उम्र या पुख़्तगी की कैफ़ियत बख़्शना
  • बूढ़ा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (age)

نام

ای-میل

تبصرہ

age

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words