تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"boche" کے متعقلہ نتائج

boche

عوام،بطور مذمت: جرمن، خصوصاً جرمن سپاہی یا بطور اسم جنس۔.

بوچَہ

رک : بوجا (۱) ۔

بُوچا

پُوجا

بُوچی

بوچا کی تانیث

بوچا

بوجا، پالکی، اس جگہ بچا بھی استعمال ہوتا ہے، ایک سواری جسے کہار اٹھاتے ہیں، چھوٹے کانوں والا

بَچو

دیکھ کے چلو، سامنے سے یا راستے سے ہٹ جاؤ، بچنا، فرار، احتیاط کرنا، ٹالنا، نظرانداز کرنا

بَچا

بچا کر، الگ رہ کر

بچھا

فرش کیا ہوا، زمین پر کھلا یا پھیلا ہوا

بیچی

بیچنے کے دستاویز، فروخت کرنے کا بل

بیچا

بیچنے والا، بیچنے کے لئے پیش کرنے والا

بیچُو

بیچنے والا، بیچا

بِچھائی

فرش، بچھونا

بِچُو

رک : بچھو .

باچا

گفتگو، تقریر، بات چیت

بِیچا

بیجا

بِیچھا

رک : بیچھو

باچھا

گائے کا نر بچہ، بچھڑا

بَچھا

بچہ

بِیچھی

بچھو

بِیچُھو

بچھو

باچھی

باچھنا کی تانیث

بِیچَہ

بِچُھوئی

ایک زیور کا نام. رک : بچھوا (نمبر ۳) کی تانیث

بانچھا

خواہش، تمنا، انتخاب

بُوچَڑ خانَہ

مذبح، جانور ذبح کیے جانے کی جگہ

بَوچھاڑ پَڑنا

مینہ کی بوندوں کا زور سے گرنا

بَوچھاڑ

مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں ۔

بَوچھاڑ لَگا دینا

تار باندھ دینا، بھرمار کرنا

بَوچھاڑ ہونا

بوچھاڑ کرنا (رک) کا لازم۔

بَوچھار پَڑْنا

بوچھار برسانا (رک) کا لازم.

بَوچھاڑ کَرنا

بھرمار کرنا، تار باندھ دینا، برسانا

بَوچھاڑ لَگانا

رک : بوچھاڑ کرنا ۔

بَوچھاڑ بَرسانا

بوچھار نمبر ۲،۳،۴ کی بھر مار کرنا

بَوچھاڑ بَرَسْنا

بوچھار برسانا کا لازم

بَوچھاری

وہ سائبان جو بوچھار روکنے کے لیے مکان کے سامنے ڈالتے ہیں.

بُچِھیانا

(گھوڑے کی طرح) کان پیچھے کی طرف موڑنا

بَوچھار

مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں

بَوچھار ہونا

بوچھاڑ کرنا (رک) کا لازم۔

بَوچھار کَرنا

بَوچھار لَگانا

رک : بوچھاڑ کرنا ۔

بَوچھار بَرَسْنا

بوچھار برسانا (رک) کا لازم.

بَوچھار بَرْسانا

بوچھار نمبر ۲،۳،۴ کی بھر مار کرنا۔

بَچا کے

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

بَچا دینا

محفوظ کر دینا

بیچے ساگ، کرے موتیوں کا دام

بہت مہنگا بیچنے والے کے متعلق کہتے ہیں

بِچھا دینا

بستر کرنا، فرش کرنا، بہت مارنا، پیٹنا

بچے سر ہزار گھر

مرد محفوظ رہے تو کئی گھر بن جائیں گے

بَچا بَچا

الگ الگ، دور دور

بَچا کَر

بچ کر (رک) کا تعدیہ.

بَچا بَچُو کر

بہت مشکل سے پس انداز کرکے.

بَچا جانا

بَچا لانا

بیچا کَرنا

بکری وغیرہ کا حساب کتاب درج کرنا ، بکری کا حساب کھاتے پر چڑھانا .

بیچا لِکھنا

بکری وغیرہ کا حساب کتاب درج کرنا ، بکری کا حساب کھاتے پر چڑھانا .

بچاؤ نکالنا

حفاظت کی کوئی تجویز نکالنا، کسی مشکل سے چھوٹنا

بَچا ہُوا

پسماندہ، باقی رہا ہوا، جھوٹا

بِچھا جانا

عجز و انکساری سے زمین پر جھکا جانا، قدم لینا، نہایت خاطر مدارات کرنا

نام بَڑا اُونچا کانوں سے بُوچا

خاندان کے نام پر دھبا ہے، خاندان کی بدنامی کا باعث ہے، مشہور ہو کر معیوب ہونا

پَتّا کَھڑْکا بُوچا سَٹْکا

رک : پَتّا کھڑکا چور سرکا ۔

آٹا نِبڑا بُوچا سَٹکا

آٹا ختم ہوا اور کتے نے اپنا راستہ لیا

boche کے لیے اردو الفاظ

boche

boche کے اردو معانی

اسم

  • [سر] بوش
  • المانوی ؍ جرمن کے لیے (حقارت سے)
  • (بڑے B کے ساتھ) عوامی اور کم و بیش تحقیری اصطلاح جو جرمن کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ پہلے پہل اس کا استعمال 1914ء میں شروع ہوا تھا جب جرمنوں نے فرانس پر حملہ کیا تھا

صفت

  • بوش ؍ جرمنی کے باشندے کا یا اس سے متعلق
  • بوش ؍ جرمنوں سے مخصوص

boche के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [सर] बोश
  • अलमानवी / जर्मन के लिए (हक़ारत से)
  • (बड़े B के साथ) 'अवामी और कम-ओ-बेश तहक़ीरी इस्तिलाह जो जर्मन के लिए इस्ते'माल की जाती है। पहले पहल उस का इस्ते'माल 1914 ई में शुरू' हुआ था जब जर्मनों ने फ़्रांस पर हमला किया था

विशेषण

  • बोश / जर्मनी के बाशिंदे का या उस से मुत'अल्लिक़
  • बोश / जर्मनों से मख़्सूस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (boche)

نام

ای-میل

تبصرہ

boche

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone