تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bubo" کے متعقلہ نتائج
bubo کے لیے اردو الفاظ
bubo کے اردو معانی
اسم
- بغل یا جانگھ میں آبلہ، گلٹی، پھوڑا۔.
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
babi
ایران کے ایک مخلوط عقائد کے فرقے کا فرد جس میں مسلمان، عیسائی، یہودی اور زر تشتی عناصر شامل ہیں۔Babism بابی مذہب-.
بابا کَماوے، بیٹا اُڑاوے
باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا
بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی
جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے
بی بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو
اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے
بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر
دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل
بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا
پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے
بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے
جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو
بی بی کی صَحْنَک
وہ طباقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں
بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی
ایک کے بعد دوسری مشکل میں پڑنا، ایک مصیبت سے بچی تو دوسری میں پڑی
ہارے بابا داڑھی ہاتھ
اعترافِ شکست اور عجز میں کہتے ہیں کہ ہم ہارے اور تم جیتے (عام طور پر اس وقت ڈاڑھی کو ہاتھ لگاتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bubo)
bubo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔