تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bulk" کے متعقلہ نتائج

bulk

حَجْم

bulkiness

جسامت

bulkhead

جہاز، طیارے، گاڑی وغیرہ میں درجوں کی درمیانی پردے کی دیوار۔.

baulk

چَشْم پوشی

bulky

بھاری

بوالکلام آزاد

blakey

جوتے کے تلے یا ایڑی پر لوہے کا پترا

baulky

اڑیل، بگڑا ہوا.

بالَک

اولاد، مرید جو اولاد برابر ہوتا ہے

بِلک

انگارہ، آگ

بَلْک

بلکہ (رک).

بالوک

ایک قسم کا زہر

بَلاک

بُلاک

بُلُک

بڑی ابھری ہوئی آنکھ

بَلُک

بلکہ (رک).

بِلِک

کسی چیز کو ہاتھ یا ان٘کھوں سے پکڑنے کا عمل ؛ چپچپاہٹ ، لیس

بیلَک

ڈانڈا، پھرسا، پھاوڑا، بیلچہ

bleak

بے اوٹ

bilk

ٹَھگْنا

balk

شَہْتِیر

بولاق

بلاق

بِیلاق

چھوٹی قسم کا آلو

بُلَاقْ

ناک میں پہننے کا ایک زیور (جس میں ایک آویزہ موتی یا نگینہ لٹکا رہتا ہے)

بِلَّڑ

بلّا، بلاوڑ

بالَک باڑی

وہ درسگاہ جہاں چھوٹی عمر کے بچوں کو کھلونوں گیتوں اور مختلف کھیلوں کی مدد سے تعلیم دی جائے، کنڈر گارٹن

bleak and barren

لَق و دَق

بالَک پَن

بچپنے کی عمر، لڑکپن، بچپن

بالَک پَنا

بچپن، بچپنے کی عمر

بالَک جوری

(قانون) لڑکوں کو بہلا پھسلا کر چرا لے جانا، بچوں کو بہکا کر یا زبردستی اٹھا لے جانا، اغوائے اطفال

بالَک ہَٹ

بچپن کی ضد، بال ہٹ، اڑ

بَلْکاوا

آواز جو صاف سنائی نہ دے، بناوٹی یا بگڑا ہوا لہجہ یا زبان

بالْکا جَنْتَر

دوا پکانے کی ایک ترکیب جس میں دیر تک آگ دیجاتی ہے

بالُو کی دَوات

وہ ڈبیا فما ظرف جس میں ریت رکھتے ہیں تاکہ تر حرف پر چھڑک کر خشک کر لیں

بِالْکُل

پورے طور پر، کلیۃً کلی طور پر، تمام، سارا، سرتاسر

بَلْقانی فِریم

لیٹنے کے لیے ایک سہولت بخش فریم یا ڈھان٘چا جس مین چرخیوں اور آلۂ جو وغیرہ لگانے کے لیے مستحکم انتظام ہوتا ہے اور مریض کے بستر سے پیوستہ کر دیتے ہینَ

بَلا کو کیا غَرَض

مترادف : (میری یا تمھاری) پاپوش کو کیا غرض ہے ، کیا پروا ہے ، وغیرہ.

بَلا کَشانِ مُحبت

وہ عاشق جو فراق کے غم میں مبتلا ہوتے ہیں

bleakness

سَرْد مِہْری

بَلْخَش

ایک قیمتی پتھر

بِالْقُوَّۃ

اس قوت یا صلاحیت کے اعتبار سے جو کسی شے کی ذات میں مضمر ہے مگر فی الحال خارج میں موجود نہ ہو ، باطن میں ، حقیقت میں ، اندرونی حالت میں (نہ کہ ظاہر میں).

بِالقُوّہ

بِالْقُوائِیَت

خارج میں کسی شے کے بالفعل نہ ہونے کے باوجود پاۓ جانے کا امکان.

بالی کی مَچھلی

بالے کی مَچھْلی

مچھلی کی شکل کا زیور جو عورتیں کانوں میں پہنتی ہیں

بَلا خیز

مصبیت لانے والا، آفت ڈھانے والا

بِلَکْنا

تڑپ کے رونا، سسکیاں بھر کر رونا، مچل کر رونا، زار زار رونا (بچوں کی طرح)

بالا کُپّی

وہ آلہ جس کے ذریعے وزنی چیزوں کو اٹھاتے ہیں، کرین، جَرّ ثَقِیل

بَلْکِہ

اس کے علاوہ بجاے برخلاف، اس سے بھی بڑھ کر بہ

بَلاکَش

آفت جھیلنے والا، مصیبت برداشت کرنے والا، تکلیفیں اٹھانے والا

بیل کَش

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

بالکا

بِلُوکا

سوراخ، بل، دَراڑ

بَلاکا

ایک قسم کا سارس .

بُلاکی

بیلْکی

بیل پالنے یا چرانے والا شخص، چرواہا، گوالا

بالْکا

بالک

بِلوکی

دولھا کی سواری کے کہاروں کو اس کے رشتہ داروں کا مجموعی طور پر انعام دینے کی رسم

bulk کے لیے اردو الفاظ

bulk

bʌlk

bulk کے اردو معانی

اسم

فعل لازم

فعل متعدی

bulk के उर्दू अर्थ

संज्ञा

अकर्मक क्रिया

सकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bulk)

نام

ای-میل

تبصرہ

bulk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone