تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chapel" کے متعقلہ نتائج

chapel

(الف) بڑے گرجا میں نجی عبادت کا گوشہ یا اُسقفی کلیسا جس کی اپنی قربان گاہ اور نسبتِ نامی ہو (Lady chapel ) (ب) کسی مکان یا ادارے کی اپنی عبادت گاہ.

chapelry

وہ علاقہ یا ضلع جو کسی انگلستانی کلیساکے گرجا سے متعلق ہو.

چَیپِل

گرجا ،عیسائیوں

چَپَل

چابَک دست، ہوشیار، چالاک ( اپنے فن یا کام میں)

چاپَل

چَپَّل

پھڈی، بےایڑی یا نیچی ایڑی کی جوتی، مختلف شکلوں کی پھڈی جوتی، صرف تلے اور اوپر پٹیاں لگی ہوئی جوتی

چَپَل گِڑی

(عو) گرگٹ

چَپَّل سیندھ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل چھوڑ کَر بھاگْنا

ڈر کر بھاگنا ، سرا سیمہ ہو کر بھاگنا ؛ افراتفری میں بھاگنا .

چَپَل آتْمَک

متلون الطبع ، بے چین فطرت

چَپَّل سِن٘د

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَل پَن

چپل (رک) کی حالت و کیفیت

چَپَلائی

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپَّل مارْنا

(لفظاً) ہاتھ میں لے کر کسی کو جوتا مارنا

چَپَّل سین٘ڈ

چوڑے پتوں کی تھوہر، ایک قسم کا کانٹوں دار درخت جو ایک دفعہ زمین میں پیدا ہو کر بڑی مشکل سے ضائع کیا جاتا ہے یہ جس زمین میں پیدا ہو جاتا ہے وہ کھیتی کے کام کی نہیں رہتی

چَپَّل چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

چَوپال

گاؤں میں وہ جگہ جہاں عام طور پر گاؤں والے جمع ہوکر اپنے مسائل طے کرتے ہیں

چَپَلْتا

چُلْبُلا پن، شوخی، شرارت

چَپَلْتا کَرنا

تیزی دکھانا

چاپالی

پتلی اور چوڑی فطیری روٹی

چاپَلْیَہ

رک : چاپل

sistine chapel

ویٹیکن کا ایک گرجا جس میں مائیکل اینجلو اور دوسرے نقاشوں کے جداری نقش بنے ہوئے ہیں۔.

side chapel

گرجا سے ملحق یا اندر ناف کلیسا کے پہلو میں اعتکاف وغیرہ کے لیے علاحدہ حجرہ۔.

چَپْلی کَباب

ایک قسم کا چپٹا کباب جو اکثر صوبہ سرحد میں اور دوسرے شہروں میں استعمال کرتے ہیں پھیلا ہوا ہونےکی بنا پر چپلی کہلاتا ہے

چَوپَلّی

(موسیقی) لے کی اون٘چی اٹھان ، پوری لے .

چَپْلَک دھارْنی

بنّوٹ میں کمر کے ایک پند کا نام اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ پہلے بند حیدری کرے اور اندر کی لکڑی بڑھا کے اس کے بھنڈار تک لے جاوے اور اس کے ہاتھ کو نیچے دباوے.

chapleted

سہرے

چاپلُوسی کَرنا

چاپْلُوسِی کا مُنہ کالا

خوشامد انسان کو بے عزت بنا دیتی ہے

چَو پَلْکا کَرْنا

مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)

چَوپالی

فرشی این٘ٹ ، انگ : Flattile .

چَپْلی

چَپَّل، نازک اور سبک قسم کی چپل کے لئے زیادہ تر مستعمل

چَپْلا

چپل

cheaply

گھٹیا پن سے

چاپْلُوسی

خوشامد، چَرب زبانی، مطلب نکالنے کے لیے تعریف کرنے کا عمل

چَھپْلا

رک : چھپکا.

چَو پَل٘یا چَھپَّر

وہ چھپر جس کے پلے چاروں سنت ہوں اور بیچ میں مل کر چگا بنائیں ، چوچلا

چَو پَلْکا ٹانکْنا

مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)

چِپْلَک

چَپْلَک

chaplet

سر کے گرد لپیٹا جانے والا گجرا.

chaplain

پادری

chipolata

برط ایک چھوٹا ، پتلا سا سیج.

chaplaincy

پادری کی جگہ یا آسامی

چاپلُوس

چرب زبان جو کسی کو خوش کرنے اور اپنا مطلب نکالنے کی غرض سے اس کے سامنے اس کی تعریف کرے، خوشامدی

چُپ لَگنا

چُپ لَگانا

خاموش رہنا ، سکوت اختیار کرنا.

چیپی لَگانا

نام کی پرچی لگانا، پیوند لگانا ، جوڑنا ، بے ربط گفتگو کرنا ، ادھر اُدھر کی ہانکنا .

چُپ لَگ جانا

بالکل ساکت اور خاموش ہو جانا ؛ سکوت کی کیفیت طاری ہو جانا (بیشتر فکر یا حیرت کے مارے)

چَو پالا

پالکی، ہوا دار تام جھام

چھاپ لینا

چھاپ لَگنا

چھاپ لَگانا

(صحافت) بانس یا نرکل کے قلم پردھوئیں یا مہندی کا رنگ چڑھانا، جس سے وہ پکا معلوم ہو

چھاپا لَگْنا

چھاپا لگانا کا لازم

چھاپا لَگانا

چھاپا دینا، ٹھپّے سے نقش بنانا

چھوپا لَگانا

رک : چھوپنا ؛ سوراخ یا دراڑ وغیرہ بند کرنا ، بان٘دھ دینا

چُھپی لُکی

رک : چُھپا لُکا.

چُھپا لُکا

رک : چُھپا ڈھکا.

چَھئی پَلانا

اپنا بوجھ اپنے سر پر رکھ کر سفر کرنا، پیدل سفر کرنا

چَپُّو لَلُّو

مطلب نکالنے کی خوشامندانہ باتیں، جھوٹی تعریف، خوشامد، للو پتو

chapel کے لیے اردو الفاظ

chapel

ˈtʃæp.əl

chapel کے اردو معانی

اسم

  • (الف) بڑے گرجا میں نجی عبادت کا گوشہ یا اُسقفی کلیسا جس کی اپنی قربان گاہ اور نسبتِ نامی ہو (Lady chapel ) (ب) کسی مکان یا ادارے کی اپنی عبادت گاہ.
  • برط (الف) غیر مقلد یا برطانوی کلیسا سے مختلف عقائد رکھنے والوں کی عبادت گاہ (ب) (جملہ خبر یہ میں) غیر مقلد طریق عبادت میں شریک ہونے یا اس کا ماننے والا.
  • انگلیسی گرجا جو کسی علاقائی گرجا کے ساتھ ملحق ہو.
  • (الف) چھاپے خانے والوں کی انجمن کا رکن یا کسی مقام پر اس کی شاخ (ب) ان کا جلسہ.

chapel के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) बड़े गिरजा में निजी इबादत का गोशा या उसक़फ़ी किलीसा जिस की अपनी क़ुर्बान गाह और निस्बत-ए-नामी हो (Lady chapel ) (ब) किसी मकान या इदारे की अपनी इबादतगाह
  • बरत (अलिफ़) ग़ैर मुक़ल्लिद या बर्तानवी किलीसा से मुख़्तलिफ़ अक़ाइद रखने वालों की इबादतगाह (ब) (जुमला ख़बर ये में) ग़ैर मुक़ल्लिद तरीक़ इबादत में शरीक होने या इस का मानने वाला
  • अनगलीसी गिरजा जो किसी इलाक़ाई गिरजा के साथ मुल्हिक़ हो
  • (अलिफ़) छापेखाने वालों की अंजुमन का रुकन या किसी मुक़ाम पर इस की शाख़ (ब) उन का जलसा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chapel)

نام

ای-میل

تبصرہ

chapel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone