تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dago" کے متعقلہ نتائج

dago

عوام، مبتذل: بدیسی آدمی خصوصاً اسپینی، پرتگالی یا اطالوی۔.

دیگی

ڈُونگی

گہرائی ، عُمُق .

dagoba

بُدھ ممالک خصوصاً سری لنکا

ڈِنگو

آسٹریلیا کے جنگلی کتوں کی ایک نوع.

دَغولیا

دغا باز، ٹھگ، مکّار، پاکھنڈی

دِنگو

آسٹریلیا کا جنگلی کتّا

ڈاگوبَہ

بدھ مذہب والوں کا گُنْبد نُما مندر جس میں مقدس اشیاء رکھی جاتی ہیں.

دَاغ و جِگَر

ڈُونگا

دَغے

فریبی، مکَار، دغاباز

دَغا

توقع کے خلاف دھوکا دینے یا مکاری کرنے کا عمل، فریب، دم، جھانسا، بُتا، جل، مکر، بے ایمانی

داغی

جس پر چھائیاں ہوں، جس پر دھبَا ہو، داغ والا، ملگجا، داغ دار

داغا

رک : داغا

دِگِی

لمبوترا تالاب.

ڈَگّا

دبلا اور لمبی ٹانگوں والا، وہ گھوڑا جو لمبے لمبے قدم بھرے

ڈِگّی

گاڑی کا وہ حصہ، جس میں سامان رکھا جاتا ہے

ڈَگّی

(احشائیات) ہڈّی کا اُبھار ، پورِ ان٘گشت ، چوپایے کے گُھٹنے اور ٹخنے کی اُبھری ہوئی ہڈّی ، پونگے کی ہڈی.

ڈُگّی

ڈھنڈورا، ڈُگڈُگی

دیگوں میں دیگ ، اَجْمیر کی دیگ

اجمیر شریف کی بہت بڑی دیگ جو نیاز و لنگر کے لئے استعمال ہوتی ہے یعنی بہت بڑی ، حرف آخر.

دُگّی

دُگی ، تاش یا گنجفےِ میں دو بند کیوں کا پتّا ، دُری ، درا .

ڑنگا

(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو، جو رتھ یا بیلی کی بم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے، جس سے راہ چلنے والے خبردار ہوکر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن، جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے

doge

تواریخ: وینِس یا جینووا کا بڑا مجسٹریٹ۔.

dogie

امریکا بچھڑا جس کی ماں مر گئی ہو یا جس سے غفلت برتی جائے۔.

دَغائی

گُودنے یا داغ لگانے کی اُجرت

ڈونگی

ڈونگا کی تصغیر، چھوٹی کشتی

ڈِنگی

(ماہی گیری) مچھلی کا شکار کھیلنے کی بانس کی طرح کی لمبی ، پتلی اور مضبوط چھڑ جو کان٘ٹے کو کنارے سے کسی قدر دُور پانی میں تیرتارکھتی ہے ، ہنسی ، لَگّی.

ڈونگا

ایک وضع کی چھوٹی کشتی، بجرا، ڈونگی

ڈِینگی

ڈولکا، چھوٹی کشتی، چھوٹا جہاز، جو تجارت کے لیے ساحل پر ہوتا ہے

dagga

جنوبی افریقہ گانجا جو نشے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.

doggie

اسم کا متبادل۔.

doggo

عوام: دم سادھے پڑ جانا، چھپ کر یا خاموش لیٹ جانا۔.

دَنگی

حیرانی و تعجّب ہونا

دَنگا

کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی

دانگی

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ

دِنگی

(کاشت کاری) دھان چھانٹنے کا بڑا موسل اور اوکھل، دھان چھانٹ کر چاول صاف کرنے کا آلہ، دھن٘کٹی

دِینگا

(گھوڑوں کے دلّال) دس

ڈونگَہ

ڈونگا (الف) امذ کے معنی ۲

ڈُونگائی

(ڈونگا پن) گہرائی ، عُمُق.

دَنگَہ

رک : دن٘گا

دَنگَئی

لڑاکا، جھگڑالو، جنگجو، شریر، فسادی، فتنہ پرداز، بدذات

دیگ اَونٹْنا

ہان٘ڈی پکنا ، جذبات میں ہلچل ہونا ، (استعارۃً) کسی بڑے کام یا تحریک کا بتدریج رواں ہونا.

degauss

کسی شے میں موجود مقناطیسیت کا توڑنا اسکے گرد با ردار موصل لگا کر۔.

دُعا گو

دعا کرنے والا، دُعا دینے والا، بہی خواہ، خیر خواہ

daguerreotype

ابتدائی فوٹو گرافی کے عمل سے کھینچی ہوئی تصویر جس میں آیوڈین سے حسّاس کردہ روپہلی پلیٹ اور پارے کی بھاپ استعمال ہوتی تھی۔.

daguerreotypy

داگرے عکاسی

دو اَنگی

رک : (نباتیات) دو حول، حولیتیہ، دو حولیہ

دُعا گوئی

عرض کرنے کا عمل، اِلتجا کرلے کا طریقہ، دُعا دینا، دُعا کہنا

دَغُول

جو زِنا کے نتیجے میں پیدا ہوا ہو، حرام زادہ

degustation

چکھنے کا عمل

دَغا کی گَٹْھڑی

حد درجہ دھوکے باز، جعل ساز

ڈُگّی پِٹْوانا

ڈُگڈگی پٹوانا ، اعلان کروانا ، ڈھن٘ڈورا پٹوانا.

داگے کے سانْڈ تو داگے لے لوہار

جو کام حِس کے لائق ہو اُسے ہی کرنا چاہیے.

دَغا دینا

داغی کَر دینا

دھبا ڈال دینا، نِشان لگا دینا

ڈُگّی بَجْنا

ڈھون٘ڈورا پِٹنا ، اعلان ہونا.

ڈُگّی پِیٹْنا

ڈُگڈگی پینٹا ، مشہور کر دینا ، ڈھن٘ڈورا پیٹنا.

ڈُگّی پِٹْنا

ڈگڈگی پٹنا، اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

دیگی لوہا

(دھات کاری) لوہے کی ایک قسم جو قدرے نمرمہوتی ہے

داغا جانا

جلایا جانا

dago کے لیے اردو الفاظ

dago

ˈdeɪ.ɡəʊ

dago کے اردو معانی

اسم

  • عوام، مبتذل: بدیسی آدمی خصوصاً اسپینی، پرتگالی یا اطالوی۔.

dago के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम, मुबतज़ल: बदेसी आदमी ख़ुसूसन एसपीनी, पुर्तगाली या इतालवी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dago)

نام

ای-میل

تبصرہ

dago

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone