تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dominie" کے متعقلہ نتائج

dominie

اسکاچ اسکول کا استاد۔.

ڈامْنی

(سنار) سیس تلک، پٹکے کی وضع کا ماتھے کا زیور، سرا سری ٹیکا

دامَنی

باریک چادر جو عورتیں سر پر ڈالتی ہیں، دوپٹہ

ڈومنی

ڈوم کی تانیث، ڈوم ذات کی لڑکی، ڈوم کی بیوی

ڈُمْنا

گھومنا، لہرانا

دَمْنا

اُگنا ، پیدا ہونا ، سر سبز ہونا .

دامِنی

پاک دامن سےاسم کیفیت

ڈومِنو

گھر میں بند کمرے میں کھیلے جانے والے کھیلوں میں سے ایک کھیل جو اٹھائیس مہروں سے کھیلا جاتا ہے ، کھیلنے والا بساط کے نُقطوں کے نشان کے رن٘گ سے مِلا کر اپنے لیے مہرے مُنتخب کرنا ہے ، لاط : Dominus .

دَمانا

لچکدار ہونا، ملائم ہونا، لوہے کا تلوار کو دبا کر یا ٹیڑھا کر کے اس کے لچک دیکھنا

دَمَنی

بہادر عورت، فوق البشر صفات کی ملکہ، ہیروئن

دَمانی

بکریوں کی ایک قسم کا نام .

دامَنَہ

دامن، کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیر دار حصہ

دَمْنائی

بان٘سری .

domaine

باغ انگور۔.

دَم آنا

سان٘س بحال ہونا، جان آجانا، طاقت و تازگی پیدا ہو جانا

دو مَعْنی

وہ بات جس کے دو معنی ہوں ، پہلو دار بات ، دو پہلو کی بات .

ڈُومِینیَن

سلطنت ، حکومت ، عمل داری جو مُطلق العنان نہ ہو ، نو آزاد ممالک کی حکومت جسے مکمل طور پر آزادی حاصل نہ ہو.

dominion

عَمَل داری

domineer

حُکُومَت

domineering

جبری

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے

اعمال سے اصلیت ظاہر ہوتی ہے

ڈومْنی کا یار سَدا خوار

ہرجائی طبیعت ہمیشہ ہی نُقصان اٹھاتی ہے .

ڈومْنی کا یار سَدا کا خوار

ہرجائی طبیعت ہمیشہ ہی نُقصان اٹھاتی ہے .

ڈومْنے کی مَکّھی

شہد ی بڑی مکھی.

دامِنی دَمَک جانا

بجلی چمکنا، بجلی کوندنا

دامِنی دَمَک٘نا

بجلی چمکنا، بجلی کوندنا

ڈومنی کی لَونڈی

بہت کمینی عورت

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔

بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

گَھبْرائی ڈومْنی پِھر سُہیلے گائے

گھبراہٹ میں عقل ٹھکانے نہیں رہتی یعنی جب ڈومنی گاتے گاتے یا بیل لیتے لیتے گھبرا جاتی ہے تو ہر پھر کر ایک ہی گیت گانے لگتی ہے اور اسے یہ بھی خبر نہیں ہوتی کہ ابھی تو میں اس گیت کو گا چکی ہوں.

مُنہ لَگائی ڈومنی بال بَچّوں سَمَیت آئی

رک : منہ لگائی ڈومنی گاوے / ناچے ، تال بے تال.

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گاوے تال بے تال

ماں بیٹی گانے والی ، دِھی ڈومنی باپ پُوت بَراتی

بے سرو سامانی کی کیفیت، غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں.

گَھبْرائے ڈومْنی پِھر پِھر سِہْرے گائے

گھبراہٹ میں موقع بے موقع کچھ نہیں سوجھتا

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

anno domini

(لفظاً) ہمارے خداوندکے سال میں ، سال مسیحی، عیسوی سال ۔.

خُشْک دامانی

بے بضاعتی ؛ (مجازاً) شے لطیف سے عاری .

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گائے تال بے تال

جو وقت پر چوک جائے اسے پچھتانا پڑتا ہے

تَر دامَنی

گناہ گاری، خطا کاری، جرم، بھیگا ہوا دامن

پاک دامانی

پاک دامنی، عصمت، عفت، پارسائی

پاک دامَنی

پارسا، گناہ سے مبرا

پُر دامَنی

دامن بھرے ہوئے ہونے کی حالت ، مالداری ، دولت مندی ، سیری ، بھرپور پن.

ناگ دَمنی

ایک لکڑی جس کی جڑیں اور حلقے سا نپ سے ملتے ہیں ، اسے سیاح لوگ پہاڑ سے لاتے ہیں اور اکثر ہندو فقیر اپنے پاس رکھتے ہیں ، بعض اسے سا نپ کے زہر کا تریاق جانتے ہیں ، ناگ دونے کا پودا ، بانجھ ککوڑا ۔

مَرْیَم دامَنی

پاک دامنی، پارسائی

کوتاہ دامنی

یائے دامَنی

رک : یاے مدور ۔

dominie کے لیے اردو الفاظ

dominie

dominie کے اردو معانی

اسم

  • اسکاچ اسکول کا استاد۔.

dominie के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • स्काच स्कूल का उस्ताद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dominie)

نام

ای-میل

تبصرہ

dominie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone