تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dopa" کے متعقلہ نتائج

dopa

دوا سازی: قلمی امینو ترشے سے تیار کی جانے والی دوا جو رعشے کے علاج میں دی جاتی ہے۔.

دو پا

دو پانْو والا ایک کیڑا جس سے سُرخ رن٘گ حاصل ہوتا ہے

dope

اَفْیُون

ڈُپَّہ

کسی پھل کا اُوپری خول جس کے اندر پھل کے بِیج ہوتے ہیں، ڈوڈا.

دو پائی

دو ٹانگوں کا، دوپایہ

دوپَسْتا

حاملہ ، دوجیا .

دوپَہر

دن کے بارہ بجے کا وقت جب آفتاب نصف النہار پر ہوتا ہے، دن کا درمیانی حصّہ

dopant

برقیریات: کو ئی مادّہ جو نیم موصل میں ملا یا جائے.

دوپَہَر ہونا

آدھا دن گُزر جاتا ؛ (مجازاً) بہت دیر ہو جانا .

دوپَہَر بَجْنا

دوپہر کی توپ جلنا یا گھنٹا بجنا ، آدھا دن ہونا ، بارہ بجنا .

دوپَہر لَگْنا

وقت گزر جانا ، دیر ہوجانا .

دوپَہْری بَجْنا

دوپہر کی نوبت بجنا ، پُرانےزمانے میں دوپہر گُزرنے پر امیروں کے گھروں پر نوبت بجا کرتی تھی

دوپَہَر باجْنا

دوپہر کی توپ جلنا یا گھنٹا بجنا ، آدھا دن ہونا ، بارہ بجنا .

دوپہر ڈھلے

دوپہر ڈھلنے کے بعد، زوال کے وقت، دن ڈھلے، تیسرے پہر کو

دوپَہَرِیا مَنانا

دوپہر کے وقت دھوپ سےآکے سایہ میں بیٹھنا .

دوپَہر کی توپ چُھٹْنا

پہلے زمانہ میں رواج تھا کہ بارہ بجے دوپہر کو توپ سر کی جاتی تھی ، دن کے بارہ بجنا ، آدھا دن گزرنا .

دوپَہَر پَہلے

صبح کے وقت ، دوپہر سے پہلے ، رات کے بارہ بجے سے لے کر دن کے بارہ بجے تک کا وقت ، قبلِ زوال

dopey

بول چال: (الف) غوط یا غنودگی میں (ب) مت مارا، چکرایا ہوا، جیسے کہ نشے میں۔.

دو پایَہ

دو ٹانگوں کا، دو پایوں کا

دو پَلْڑا

دو چادیوں یا ٹاٹ کا.

دو پَلڑی

رک : دو پلڑی ٹوپی .

دو پَڑْلی

رک : دو پلڑی.

دو پَنا

دوئی دو ہونا ، غیریت ؛ شرکت ؛ جدا ہونا .

دو پَرا

گھوڑے کے اگلے پان٘و کے دو نشان جن پر بال نہیں ہوتے.

دو پَٹّی

منافقت ، دو رن٘گی

دو پَتّی

(تاش بازی) سادہ طریقہ پر دو کھلاڑیوں کے درمیان کھیل . اس میں ایک پتّا (این٘ٹ کی دُکّی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتّوں سے کھیلا جاتا ہے جس کھلاڑی کے پاس بڑی قدر کے سب رن٘گوں کے پتّے ہوتے ہیں وہ جِیت میں رہتا ہے . کھیل آفتاب سے شروع ہوتا ہے یعنی جس کے پاس آفتاب ہوتا ہے وہ اس سے کھیل شروع کرتا ہے

دو پَٹّا

عورتوں کی ایک طرح کی اوڑھنی ، چادر.

دو پار

دوپہر .

دو پَلَّہ

دو پرتوں کی مضبوط چادر یا ٹاٹ وغیرہ .

دو پَلّی

۱. رک : دو پلڑی .

دو پَنّا

کنکوے کی ایک قسم جس کا نپ کے دونوں سروں پر پان بنے ہوتے ہیں جس کا رنگ کنکوے کے رنگ سے مختلف ہوتا ہے.

دو پَرْتی

دوہری ، دو تہوں والی .

دو پَرْتا

دو پرت کا، جس میں دو پرت ہوں

دو پَلْکا

ایک قسم کا پتّھر جس نے انگھوٹھی بناتے ہیں

دو پَیرا

(کن٘واں) جس سے بیک وقت دو چرسوں سے پانی نکالا جا سکے.

دُو پَہری

ایک پھول جو اکثر دوپہر کے وقت کھلتا ہے

دو پاٹی

دو عرض کا، دو پاٹ کا

دو پاتا

فسادی ، جھگڑالو، بدمعاش.

دو پَتِیا

(نباتیات) جوڑے دار

دو پَہْلُو

دو رُخا ، دو کنارے والا .

دو پَلِیا

دو مضبوط چادروں یا ٹاٹ وغیرہ کا بنا ہوا ، کھپریل کی وضع کا دو طرف ڈھلواں بنا ہوا چھپّر وغیرہ ؛ دوپلّے والا .

دو پَہِیَا

سواری یا باربرداری کی وہ گاڑی، جس میں صرف دو پہیے ہوں، رہڑی، بگھی وغیرہ

دو پائیگی

دو پان٘و والا ہونا ، دوپایہ ہونے کی کیفیت .

دو پَنْتھی

ایک وضع کی دُہرے خانے کی جالی جس کی عورتیں اکثر کُرتیاں بناتی ہیں .

دو پَیکَرا

برج جوزا کے ستاروں کا مجموعہ

دو پارَہ

دو ٹکڑے، دو حصے، پھٹا ہوا، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ، ریزہ ریزہ

دو پَرکالَہ

دو حصّہ ، دو ٹکڑے ؛ پارہ پارہ.

دو پَہَرِیا

ایک پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، اس کا پودا اس کا دوگز بلند ہوتا ہے جس پر سرخ سیاہی مائل اور سفید زرد رنگ کے دو انچ لمبے پھول لگتے ہیں

دو پاکھی

دو پاکھوں والا ، نصف دائرے کی شکل کا.

دو پَلْڑی ٹوپی

دو یا کھوں کی نصف دائرے کی شکل کی ٹوپی جو سر پر چپک جاتی ہے ، ہربلی اور نواح لکھنو میں اس کا بہت رواج ہے.

دو پَہَر رات

نصف شب ، آدھی رات .

دو پارْگی

(حیاتیات) دو ٹکڑے ہونا ، دو مساوی حصّوں میں تقسیم ہونا ؛ خلییے کا بغرض تولید کئی خلیوں میں تقسیم ہو جانا ہے، انشقاقِ خلیہ.

دو پَرَّہ دار

(نباتیات) مرکب پتا جس کے ڈنٹھل کے دونوں طرف بالمقابل پتیاں ہوں.

دو پَٹّی جَواب

صاف جواب ، دو ٹوک جواب

دو پَٹا دَرْوازَہ

دو پلیا دروازہ ، ایسا دروازہ جس میں کواڑوں کے دو پٹ یعنی جوڑی لگی ہوئی ہو

دو پَٹ

دوگُنا ، دُگنا ، دوہرا.

دو پَن

دوئی ، دو ہونا ، جدا ہونا .

دو پَٹَّہ چُننا

دو پَہْری بَلا

دو پَہْری چِیل

رک : دوپہر کی چیل .

dopa کے لیے اردو الفاظ

dopa

dopa کے اردو معانی

اسم

  • دوا سازی: قلمی امینو ترشے سے تیار کی جانے والی دوا جو رعشے کے علاج میں دی جاتی ہے۔.

dopa के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दवा साज़ी: क़लमी अमीनो तरशे से तैय्यार की जाने वाली दवा जो राशे के ईलाज में दी जाती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dopa)

نام

ای-میل

تبصرہ

dopa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone