تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"due to" کے متعقلہ نتائج

due to

بوجہ

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی بَھلے

راضی برضا ہیں، خدا کا دیا سر آنکھوں پر

بَخْت دے یاری تو کَر گھوڑے اَسْواری ، بَخْت نَہ دے یاری تو کَر کھا چَروے داری

اقبال مندی میں انسان ہر طرح کا عیش کرسکتا ہے.

خُدا دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے

اگر سلوک نہ کر سکے تو نرمی سے تو بولے

اَپْنا سُوپ مجھے دے تُو ہاتھوں پَچھوڑ

اپنی چیز دے کر خود محتاج ہو گئے

دو دِل راضی تو کیا کَرے قاضی

فریقین کی رضا مندی میں حاکم دخل نہیں دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا نقصان نہیں پہنچا سکتا

اللہ دو سینگ دیوے تو وہ بھی قبول ہیں

جو کچھ اللہ بھیجے برداشت کرنا پڑتا ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

رانگََڑ گُوجَر دو ، کُتّا بِلّی دو ، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہیں .

جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی

فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا

گُڑ نَہ دے گُڑ کی سی بات تو کَرے

گُڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دو

رک: گُڑ دیے مَرے الخ.

گُڑ سے جو مَرے تو زَہر کیوں دے

رک: گُڑ دیے مَرے الخ.

پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے

لین دین میں لکھ لینے سے بھول چوک نہیں ہوتی، زبانی یاد داشت میں غلطی ہو جایا کرتی ہے.

دو لَڑْتے ہَیں تو ایک گِرتا ہے

جب دو آدمیوں میں لڑائی ہوتی ہے اور ایک ہارتا ہے تو ہارنے والے کی تسلّی کے لیے بولتے ہیں .

قِسمَت نَہ دے یاری تو کیوں کَر کَرے فَوجداری

اگر قسمت ساتھ نہ دے تو حکومت نہیں ملتی

خُدا سیِنْگ دے تو وہ بھی سَہی

(عور) راضی برضا ہیں - خدا کا دیا سر آنکھوں پر.

کُبْڑی تو لاکھ چَلے جب کُب چَلنے بھی دے

(عور) چاؤ بہت مگر کچھ مجبوریاں لاحق.

نامردی تو خدا نے دی ہے

کوشش تو کر

تَلوار کے نِیچے دَم تو لینے دو

۔مثل۔ جو دَم بچے وہی غنیمت ہے۔ کہتے ہیں زمانہ سابق میں کسی آدمی کو یہ سزا دی گئی تھی کہ بغل میں سے ایک سنان چبھو کر اس کی گردن میں سے نکالکی گئی۔ وہ تکلیف کے مارے بلک رہا تھا۔ بادشاہ نے اس کی سخت تکلیف کی وجہ سے یہ حکم دیا کہ تلوار سے اُس کی گردن اُڑادو تاکہ تکلیف ظاہر سے چھوٹ جائے۔ اُس وقت اس نیم جاں نے عرض کی کہ تلوار کے نیچے مجھے دم لینے دو یعنی مری گدن نہ اُڑائیے۔ اسی تکلیف میں رہنے دیجئے تاکہ جو دم جی لوں اور دُنیا کی ہوا کھالوں وہیس ہی۔

سَروہی باندھے تو دو

جو چیز کسی کے لیے اِتنی ضروری ہو جتنی کہ سپاہی کے لیے میدانِ جن٘گ میں تلوار تو اسے وہ چیز بوقتِ ضرورت کام آنے کے لیے ایک کی جگہ دو رکھنا چاہیے (چونکہ سروہی اپنے لوہے کی خوبی کے سبب ۔۔۔ جھٹکے سے ٹوٹ جاتی ہے اس لیے یہ کہاوت بنی ۔

کوئی جلے تو جلنے دو میں آ پ ہی جلتا ہوں

میں آپ ہی مصیبت میں گرفتار، ہوں مجھے کسی کی مصیبت سے کیا

قِسمَت دے یاری تو کیوں ہو خواری

قسمت اچھی ہو تو ذِلّت نہیں اٹھانی پڑتی

جو خدا سر پر سِینگ دے تو وہ بھی سہنے پڑتے ہیں

جو مصیبت آئے وہ برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی رضا پر راضی رہنا بہت اچھی بات ہے

دو پِیالے پِی تو لیں ، حَرَمْ زَدَگی تو پیٹ میں ہے

دل میں کھوٹ ہے ، پھر بھی فائدہ اُٹھاتے ہیں .

آتا تو سبھی بھلا تھوڑا بہت کچھ، جاتا بس دو ہی بھلے دَلِدَّر اور دکھ

جو ملے اچھا جو جائے برا

خُدا سَر پَر دو سِینْگ دے تو وہ بھی سَہے جاتے ہیں

خدا کی ڈالی مصیبت برداشت کرنی پڑتی ہے، خدا کی دی ہوئی تکلیف بھی قبول ہے، اللہ کی رضا پر راضی ہونا چاہیے

پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے

۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

رَس دے مَرے تو بِس کیوں دے

جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے اُس میں سختی نہیں کرنی چاہیے.

خُدا دے کھانے کو تو بَلا جائے کَمانے کو

کاہل وجود اور نِکَھٹّو اپنی تائید کے لئے کہتے ہیں.

مُردے کی گانْڈ میں لَگا دو تو اُٹھ بَیٹھے

سرخ مرچ کی تیزی اور ترش چیز کی شدت یا اثر وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

have to do with

کسی کے ساتھ وابستہ ہونا

دائی ہو مِیٹھی، دادا ہو مِیٹھا تو سوَرگ کَون جائے

جہاں ہر طرح کا کام ہو اس جگہ کو نہیں چھوڑا جاتا

مِیٹھے سے مَرے تو زَہر کیوں دے

اگر میٹھی میٹھی باتوں سے کام نکل سکتا ہے تو زبردستی نہیں کرنی چاہیے

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

رَس دے مَرے تو بِس کیوں دِیجے

جو کام نرمی سے ہو سکتا ہے اُس میں سختی نہیں کرنی چاہیے.

اَپْنے نَیْناں مُجھے دے اَور تُو جُھلاتی پِھر

اپنی چیز مجھے دے دے خود محتاج ہو جا

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

مجھے دے سوپ تو ہاتھوں پھونک

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ اسے اپنے کام سے کام ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کی پروا نہیں ہوتی

tae kwon do

کراٹے کی طرح کا جدید کو ریائی فن حرب یا پہلوانی [کور یا: لفظاً ہا تھاپائی].

مُجھی دے سوپ تو ہاتھوں پُھونْک

خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ اسے اپنے کام سے کام ہوتا ہے دوسرے کی تکلیف کی پروا نہیں ہوتی

تُو کَرْ اَپْنا کام تبلِیا بُھوسَن دے

تو اپنا کام کیے جا کتوں کو بھون٘کنے دے

مِہر کَرے تو پِھر بَھرا دے

خدا مہربانی کرے تو نقصان کے بعد دیتا ہے

آپ سے آئے تو آنے دو

جو چیز خود بخود بلا طلب ملے لے لینی چاہیے، اس موقع پر مستعمل جہاں کسی کا مال بغیر کوشش کے ہاتھ لگے اور لینے والا طمع سے لینے کا ارادہ کرے

مِہمان اَور بُخار کو اَگَر کھانا نَہ دو تو پِھر نَہِیں آتے

فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا

یَہی بَھروسا ٹِھیک ہے کہ داتا دے تو لُوں، اَوروں کا کر آسرا جی تَرساوے کیوں

کسی سے امید نہیں رکھنی چاہیے، خدا پر بھروسا کرنا چاہیے، خدا پر آسرا کرنا چاہیے

اَپنی مُرغی بُری نَہ ہو تو ہَمسایےِ میں اَنڈا کیوں دے

نقصان اپنے ہی ہاتھوں ہوتا ہے

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

due to کے لیے اردو الفاظ

due to

due to کے اردو معانی

حرف جار

  • بوجہ
  • بنا پر
  • بربنا

due to के उर्दू अर्थ

पूर्वसर्ग

  • बोज्ह
  • बना पर
  • बरबिना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (due to)

نام

ای-میل

تبصرہ

due to

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone