تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"elk" کے متعقلہ نتائج

elk

(جمع یہی یا elks) شمالی یورپ اور ایشیا کاایک بڑا ہرن Alces alces جس کے سینگ پنج شاخہ ہوتے ہیں اور گردن کے نیچے غبغبہ.

عِلْک

چیڑ اور صنوبر کے درخت کا گوند نیز وہ گوند جو چبایا جا سکے

اِلقاح

نسل بڑھانے کا عمل ، حاملہ کرنا .

اِلقائی

القا سے منسوب

اَلکَرِیمُ اِذا وَعَدَ وَفا

شریف آدمی جب کوئی وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا بھی کرتا ہے

اَلقاب و آداب

اَلَک

ان چھلوں میں سے ہر ایک جو بالوں میں پڑجاتے ہیں، گھونگر

اِلَک

(بنیادی) میدا چھانتے کی عمدہ قسم کی ایک چھلنی جو بہت باریک کپڑے کی وتی ہے ، ہانکی

اِلَیْک

تیری طرف، تمہاری طرف، تیری جانب

اَلِیک

بیوفا، دغاباز، جھوٹا

اَلخَافِض

(لفظاً) پست کرنے والا

الخاموشی نیم رضا

خاموشی آدھی رضا مندی ہے

اَلقَرْضُ مِقْراضُ الْمُحَبَّت

قرض دینے لینے سے محبت میں فرق آجاتا ہے، قرض دار اور قرض خواہ کے تعلقات عموماً بگڑ جاتے ہیں، قرض لینے کے بعد آپس میں وہ محبت نہیں رہتی

اَلکالی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے گھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

اَلْکھانی

منحوس، بدنصیب

اَلْکُحْلی

الکحل سے منسوب

الکَسِی

آلکسی

اَلکَسانا

سستی اور کاہلی کرنا، ماندگی یا تھکاوٹ محسوس کرنا

اِلقَا

کسی مادی شے کا ڈالنا یا ڈالا جانا

اَلَّک

ان چھلوں میں سے ہرایک جو بالوں میں پڑجاتے ہیں، گھونگر، (مجازاََ) زلف، گیسو

اَلخالِق

(لفظاً) پیدا کرنے والا

اَلخاموش نِیم راضی

درخواست سن کر خاموش ہوجانے والا آدھا رضا مند ہے، التماس سن کر چپ رہنے سے یہ مطلب نکلتا ہے کہ مخاطب تقریباً راضی ہے

alkali-meter

القَلی پيما

القلی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے کھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

اَلخَطُّ نِصْفُ الْمُلاقات

خط و کتابت آدھی ملاقات کے برابر ہے

alkaloid

نائٹروجن آمیز نامیاتی مرکّبات میں سے کوئی جن میں سے بعض دواءً مستعمل ہیں جیسے مارفین ، کونین۔.

اَلَق

تنگ کرنا، جھوٹ بولنا

اُلاق

: الاغ (رک) کی ایک شکل

اِیلاق

ختا اور ایغور کا دارالخلافہ

اَلقَوی

(لفظاً) طاقتور، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

اَلقُدُّوس

(لفظاً) پاک

الْکَساہٹ

الکسانا کا اسم کیفیت

اَلکاسِبُ حَبِیبُ اللہ

کمائی کرنے والا یا کاریگر یا تاجر خداے تعالیٰ کا دوست ہوتا ہے، کمانے والے شخص یا سوداگر یا کاریگر کو خدا دوست رکھتا ہے

اَلقادِر

(لفظاً) قدرت رکھنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلقابِض

(لفظاً) قبضے میں رکھنے والا، بند کرنے والا، تنگی کرنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

عَلْقَا

گندنا کوہی ، پہاڑی گندنا .

اَلقاب

احترامی لفظ یا الفاظ جو خط یا عرضی میں مکتوب الیہ کے لئے لکھے جاتے ہیں، وہ نام جو خاص صفت کی وجہ سے پڑ جائے، خطاب جو کسی بادشاہ وغیرہ کی طرف سے ملے

alkyd

الکحل یا تیزاب کی بعض اقسام سے تیار کیا جانے والا مصنوعی گوند یا بیروزہ ، گندہ بیروزہ۔.

اَلْخان

سردار قوم، قبیلے کا سربراہ

ایلْخان

سلاطینِ مغول کا لقب ؛ سپہ سالار ، سردار.

اِلَّق

چمکنا

اَل کَلی

الکلی (ترتیب لغت میں ، ا ل ق ، کے الفاظ کے بعد)

اَلقَبْضُ دَلِیلُ الْمِلْک

کسی چیز پر قبضہ اس بات کی دلیل ہوتا ہے کہ قابض اس کا مالک ہے

اَلکَبِیر

(لفظاً) بڑا، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

اَلکَرِیم

(لفظاً) بخشش کرنے والا، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

اَلکِتاب

(لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

اَلقَیُّوم

(لفظاً) قائم بالذّات، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

اَلخَبِیر

(لفظاً) خبر رکھنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اَلکاہِل

عَلَیک

تجھ پر، علیک السّلام (تُجھ پر سلام ہو) کی تخفیف

اَل خِراج

سرکاری ٹیکس ، محصول ، لگان .

آلْکَسی

سست ، کاہل

آلْکَسْیا

سست، کاہل، احدی

اَلقَہّار

(لفظاً) طاقتور، (مراداً) خداے تعالٰی کا ایک نام

اَلقِصَّہ

الحاصل، الغرض، المختصر، آخر کار، حاصل کلام

alkalify

القَلی بَن جانا يا بَنا دينا

عِلْکِ رُومی

صنوبر کے درخت کے برابر ایک درخت جس سے گوند حاصل کیا جاتا ہے یہ عموماً ملک شام اور روم میں پایا جاتا ہے ، مصطلگی (انگ:Mastic).

alkali metals

قلوی دھاتیں

عَلْقَہ

(طب) وہ کپڑا جو بچہ پیدا ہونے کے بعد شروع شروع میں اس پر لپیٹا جاتا ہے

اِیلاڑ

ادھر ، اس طرف ، ورے ، پرے کی ضد

elk کے لیے اردو الفاظ

elk

elk

elk کے اردو معانی

اسم

  • (جمع یہی یا elks) شمالی یورپ اور ایشیا کاایک بڑا ہرن Alces alces جس کے سینگ پنج شاخہ ہوتے ہیں اور گردن کے نیچے غبغبہ.
  • امریکا (جمع یہی یا elks) امریکی بارہ سنگھا.

elk के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जमा यही या elks) शुमाली यूरोप और एशिया का एक बड़ा हिरन Alces alces जिस के सींग पंजशाख़ा होते हैं और गर्दन के नीचे ग़बग़बा
  • अमरीका (जमा यही या elks) अमरीकी बारहसिंघा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (elk)

نام

ای-میل

تبصرہ

elk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone