تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"far" کے متعقلہ نتائج

far

بَعِید

فَرْع

شاخ، ٹہنی، درخت کی شاخ

فَار

چوہا، موش

فَرَع

اونٹ یا بکری کا بچہ جسے ایّام جاہلیت میں اہلِ عرب بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے

فَرْیاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

فَریب

دھوکا، دغا، مکر، حیلہ، طلسم، عیّاری

far-off

دُور

fair

گُورا

fir

شاہ بَلُوط

فِرشْتوں

خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم

فَیر

(انگریزی فائر کا بگاڑا ہوا) بندوق یا توپ وغیرہ کا داغنا، گولی چلانا یا چلنا

فَرْق

جُدائی، علیحدگی

fed

عوام: امریکا وفاق کا ملازم خصوصاً سراغ رسانی کے ادارے کا رُکن ۔.

fid

کسی چیز کی ڈھیری، چھوٹا سا ٹکڑا؛ پچّر ، اڑنگا.

fad

مخفف: flavin adenine dinucleotide.

far-seeing

دُور اَنديش

فَرَح

feed

فَراہَم

فَر آویز

سجا ہوا ، شاندار ، شان و شوت والا.

far away

بَعِید

فَرِشْتَہ

نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم

far and away

کہيں زِيادہ

far-reaching

دُور رَس

فَرْفَر اُڑانا

جلدی جلدی پڑھنا

far sighted

آخر بیں

far flung

دُور دَراز

فَر فَر فَر اُڑانا

جلد جلد کاٹنا ، جلدی جلدی تراشنا ، تیزی سے کاٹنا ؛ جلد جلد پڑھ کر ختم کرنا .

فرماں

فرمان کا مخفف

فَرْعی

فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

فَر فَر فَر اُڑا دینا

جلد جلد کاٹنا ، جلدی جلدی تراشنا ، تیزی سے کاٹنا ؛ جلد جلد پڑھ کر ختم کرنا .

فَرِیدُوں فَر

فریدوں جیسی شان و شوکت والا .

فَر فَرمائِش

فرمائش وغیرہ ، دیگر آمدنی علاوہ تنخواہ

فَروزاں

روشن، منور، چمکتا ہوا، سوزاں، چمکدار

فَرْفَر اُڑا دینا

جلدی جلدی پڑھنا

فَر سے

تیزی سے، تیز قدموں سے، جلدی سے، فوراً

فَر سے اُڑْنا

پُھر سے اُڑنا ، جلدی سے پروں کی ایک آواز کے ساتھ اُڑنا (عموماً چڑیوں کا اُڑنا) .

فَر فَر یاد ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا.

فَرْما

فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)

فَر فَر باتیں کَرْنا

جلد جلد بولنا ، روانی سے بات کرنا.

فَراز

اونچا، بلند

فَر فَر بَیان کَرْنا

جلد جلد کہنا.

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرمانا

بولنا، کہنا، بیان کرنا

فَرْض

(فقہ) وہ عمل جو دلیل قطعی سے ثابت ہو اور اس میں شبہ نہ ہو، جیسے: نماز روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہے اور تارک مستوجب عذاب، فرمودۂ خداوندی، جس کا کرنا لازمی ہو

فَر سے اُتَرْنا

پرندوں کا پر جوڑ کر تیزی سے زمین پر اُترنا ، جھٹ سے اُترنا ، کسی اُڑتے ہوئے جانور کا جلدی سے تہ پر اُترنا.

فَرْزانَہ

دانا، عقلمند، زیرک، سیانا، دانش مند، ہوشیار، ذہین

فَرْعِیَہ

وہ دینی مسائل جو عمل سے متعلق ہوں .

فَرْمایا

حکم، ارشاد، قول

فَِرِشْتے

فرشتہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

فَرْد

یکتا ، بے مثل ، یگانہ.

فَرْزی

فرزین ، وزیر ، شطرنج کا ایک مہرہ.

فَرْضی

خیالی، قیاسی، بے اصل، من گھڑت، فرض کیا ہوا

فَرا

نزدیک ؛ اوپر ؛ آگے ، بلند ؛ طرف ؛ درمیان .

فَرَار

گریز کرنا، پرہیز کرنا

فَرْحاں

خوش، شاداں، مسرور، مطمئن، آسودہ

فَرْقَعَہ

انگلی چٹخانا ، انگلی چٹخانے کی آواز جو انگلیوں کی گانٹھوں سے نکلتی ہے .

فَراعِنَہ

مصر کے بادشاہ، مصر کے بادشاہوں کے لقب

farrago

far کے لیے اردو الفاظ

far

fɑːr

far کے اردو معانی

  • بَعِید
  • دُور
  • پرے

far के उर्दू अर्थ

  • ब'ईद
  • दूर
  • परे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (far)

نام

ای-میل

تبصرہ

far

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words