تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"forte" کے متعقلہ نتائج

forte

کسی کا طرۂ امتیاز، خصوصی لیاقت، خوبی ، مہارت وغیرہ۔.

فُرْطی

چُستی ، پُھرتی ، تیزی ، طراری .

fortepiano

موسیقی: خصوصاً ایک ساز کے سُروں کے حوالے سے جو ۱۸ ویں سے۱۹ ویں صدی کی ابتدا تک رائج رہا ۔.

فَرّاٹا

۱. کسی چیز کے اڑنے کی یا ہوا کے تماچوں کی آواز ، ہوا کا تیز جھونکا.

فَرّاٹے

فرّاٹا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

ferrite

(مفروضہ) فیری ترشے ‭ ‫ <‎H2Fe2O4 کا ا یک نمک جس میں اکثر مقناطیسی خصوصیات ہوتی ہیں.

عِفْرِیتی

عفریت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جن بھوت جیسا، شیطانی.

fortitude

عَظْم

furtive

خفیہ، پوشیدہ، چپکے چپکے ہونے والا۔.

fortified

مُحْکَم

furtively

چوری چھپے سے

fortissimo

موسیقی: بلندآہنگ نغمہ گری۔.

fortitudinous

صابَر

fortify

قلعہ بندی کرنا

fortalice

گڑھی

fortifiable

مورچے بندی کے لائق

fortification

حِصار

فَرّاٹے اُڑانا

بہت تیزی سے کام کرنا ، جلدی جلدی کام کرنا .

فَرّاٹے کا

fritto misto

ٹٹی پر بھونی ہوئی ملی جلی اشیا۔.

فَرّاٹے سے

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے لینا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا لہرانا .

فَرّاٹے مارْنا

تیزی سے کبھی اِدھر کبھی اُدھر آنا جانا ، ایک جگہ قیام نہ کرنا .

فَرّاٹا بَھرْنا

تیز دوڑنا، تیزی سے دوڑنا

فَرّاٹے بَھرنا

جھنڈے یا پھریرے وغیرہ کا ہوا میں لہرانا.

فَرّاٹے کے ساتھ

جلد جلد ، تیزی سے ، بے اٹکے، روانی کے ساتھ .

فَرّاٹے بَھرْتا ہے

بڑا چالاک اور چلتا ہوا ہے ، بہت تیز ہے.

forte کے لیے اردو الفاظ

forte

ˈfɔː.teɪ

forte کے اردو معانی

اسم

  • کسی کا طرۂ امتیاز، خصوصی لیاقت، خوبی ، مہارت وغیرہ۔.
  • شمشیرزنی: تلوار کا پھل دستے سے درمیان تک۔.

صفت

  • موسیقی: بلند آواز کا ( گانا بجانا).

فعل متعلق

  • بلند آواز سے۔.

forte के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किसी का तरह-ए-इमतियाज़, ख़ुसूसी लियाक़त, ख़ूबी , महारत वग़ैरा।
  • शमशीरज़नी: तलवार का फल दस्ते से दरमयान तक।

विशेषण

  • मूसीक़ी: बुलंद आवाज़ का ( गाना बजाना)

क्रिया-विशेषण

  • बुलंद आवाज़ से।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (forte)

نام

ای-میل

تبصرہ

forte

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone