تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"garden" کے متعقلہ نتائج

garden

باغ

گَرْدَن

سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق

گارْڈَن ہاؤس

ضیافت وغیرہ کے لیے باغیچہ ، خانہ باغ.

گارْڈَن پارْٹی

ضیافتِ بُستانی

gardenia

گارڈینیا جنس کا درخت یا پودا جس میں بڑے بڑے سفید یا زرد عموماً خوشبودار پھول کھلتے ہیں، گندھ راج۔.

gardener

باغْبان

gardening

باغْبانی

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

گَردان

چکّر، پھیری، دَور، پھراؤ

گارْڈَنْز

گارڈن (رک) کی جمع ؛ باغات (بطور واحد بھی مستعمل).

گارْدَن

گارڈ کی تانیث ، گارڈ عورت.

گَرْدَن پَکَڑ کر نِکَلْوا دینا

رک : گردن پکڑ کر نکال دینا ، جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

گَرْدَن پَکَڑ کَر اُٹْھوا دینا

بے عزت کر کے نکلوا دینا، دھکّے دے کر نکلوا دینا

گَردَن اُڑا دینا

۔ تن سے گردن جدا کردینا۔

گردن پکڑ (کر) نکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا، بے عزت کر کے نکال دینا

گَرْدَن پَڑْنا

سر رہنا ، ذمے ہونا .

گَرْدَن توڑنا

گردن مروڑنا

گَرْدَن اُڑانا

سر تن سے جدا کر دینا، گردن کاٹنا، سر قلم کرنا

گَرْدَن توڑْنے والا

بہت مشقّت طلب ، تکلیف دہ ، بہت محنت کا کام .

گَرْدَن چُھڑانا

غلامی سے آزادی حاصل کرنا ، رہائی پانا ، آزاد ہونا ، نجات پانا ، خلاصی ہونا .

گَرْدَن چھوڑانا

۔(کنایۃً) مصیبت سے نجات دلانا ۔آزاد کرانا۔

گَرْدَن میں پَڑنا

گلے میں پہنایا جانا

گردن اکڑنا

گردن کے پٹھے سخت ہو جانا، گردن کا سخت ہوکر ہل نہ سکنا، عموماً پسینہ آنے کے بعد ہوا لگ جانے سے یانس پرنس چڑھ جانے سے ایسا ہوتا ہے

گَرْدَن اَکْڑانا

رعب اور دبدبہ دِکھانا ؛ اترانا ، غرور کرنا .

گَرْدَن بَندْھوانا

رک : گردن باندھنا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے ؛ شکست مان لینا .

گَردَن پَر وَبال پَڑنا

کسی پر عذاب نازل ہونا ، گناہ کا بار کسی سر پڑنا .

گَرْدَن پَکَڑنا

گردن گرفت میں لانا ، گردن جکڑ لینا ، حاوی ہو جانا ، تابع کر لینا ، مسلّط ہو جانا .

گَردن مروڑنا

گَردَن مَڑوڑنا

۔۱۔گلا گھوٹنا ۲۔کسی جانور کو بغیر ذبح کئے ہوئے گلا گھونٹ کر مارنا ۳۔خراب کرنا۔ خون کرنا۔اضافت کو زیادہ کھینچنے سے ی پیدا ہوجاتی ہے۔جو سراسر اضافت کی گردن مروڑتی ہے ۴۔ سنانا تکلیف دینا۔

گَرْدَن پَکَڑ کَر نِکال دینا

گردن میں ہاتھ ڈال کر نکال دینا ؛ بے عزتی سے دھکّے دے کر نکال دینا ، بے عزت کر کے نکال دینا .

گَرْدَن توڑ

گردن توڑنے والا، کشتی کا ایک داؤں

گَرْدَن نیوڑھانا

سر جُھکانا ، گردن نیچی کرنا .

گَرْدَن فَراز

گردن اُٹھائے ہوئے

گَرْدَن نِیہوڑانا

سر جُھکانا ، گردن نیچی کرنا .

گَرْدَن توڑْ ڈالْنا

ذلیل کرنا .

گَرْدَن میں ہاتھ پَڑنا

اختلاط و ہم آغوشی کے وقت خاص ادا سے گلے میں ہاتھ ڈالنا، ہم آغوش ہونا

گَرْدَن اَکَڑْ جانا

گردن این٘ٹھ جانا، گردن کے پٹّھوں کا سخت ہوجانا (گردن اکڑانا کا لازم)

گَرْدَن توڑْ بُخار

(طب) دماغ کے پردوں کی سوجن اور سوزش، التہابِ سحائی، بخار کی ایک قسم جس میں گردن اکڑ جاتی ہے

گَرْدَن فَرازی

(مجازاً) غرور ، سرکشی ، تکبّر .

گَردَن ٹیڑھی کرنا

گَرْدَن گاہ

سڑک جو پہاڑ کی چوٹی پر ہو .

گَرْدَن زَنی

گردن کاٹنا، قتل کرنا، قتل

گَرْدَن باندْھنا

گلے میں رسّی ڈال کر بان٘دھنا .

گَرْدَن کَشی

بغاوت، نافرمانی، سرکشی

گَرْدَن دَراز

لمبی گردان والا .

گَرْدَن دَراز ہونا

گردن لمبی ہونا ، کسی بات پر زور دینے کے محل پر سر اونچا کرنا ، شیخی جتانا .

گَرْدَن وَہاں مارے جَہاں پانی نَہ مِلے

ذرا رحم کے قابل نہیں ہے، ظالم شریر اور مفسد آدمی کی نسبت کہتے ہیں

گَرْدَن زَدَنی

جس کی گردن اڑا دینا ضرور ہو، مار ڈالنے کے قابل، کشتنی، واجب القتل

گَرْدَن شِکَنی

گردن توڑنا ، گردن مارنا ، مار ڈالنا .

گَرْدَن زَن

گردن مارنے والا، پھانسی دینے والا، جلّاد

گَرْدَن میں ہاتھ دینا

پیار کرنا، محبت ظاہر کرنا

گَرْدَن مارو اَور گِرِیبان میں مُنھ ڈالو

کسی کا نقصان کر کے چاپلوسی کرنے اور نیک بن کر لوگوں کو لوٹنے والے کی نسبت کہتے ہیں .

گَرْدَن دابْنا

گردن دبانا ، گردن سے پکڑنا ، مغلوب کرنا ، زیر کرنا ، قابو کرنا .

گَرْدَن کَش

متکبر، مغرور، زورآور

گَرْدَن میں تَسْبِیح ڈالْنا

زہد و تقویٰ کا جامہ پہننا، اپنے کو متقی ظاہر کرنا

گَرْدَن مَرْوانا

قتل کرانا ؛ ہلاک کرانا ؛ ذبح کرانا .

گَرْدَن میں ہاتھ دے کے نِکالْنا

گردن پکڑ کر نکال دینا ، نہایت بےعزتی سے نکال دینا .

گَرْدَن دَبانا

گردن دبوچنا، مغلوب کرنا

گَرْدَن دَھرْنا

گردن جُھکانا ؛ حکم ماننا ، سر تسلیم خم کرنا ، اطاعت کرنا .

گَرْدَن جُھکْوانا

سر خم کرانا ؛ اطاعت کرانا .

garden کے لیے اردو الفاظ

garden

ˈɡɑː.dən

garden کے اردو معانی

  • باغ
  • بُسْتان
  • چَمَن
  • گُلِستان
  • گُل زَار
  • پُھلْواری

garden के उर्दू अर्थ

  • बाग़
  • बुस्तान
  • चमन
  • गुलिस्तान
  • गुलज़ार
  • फुलवारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (garden)

نام

ای-میل

تبصرہ

garden

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone