تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"geek" کے متعقلہ نتائج

geek

عوام: آسٹر نگاہ ، نظر ۔.

گوک

رک : گوکھ .

gook

گَرْد

گائِک

گانے والا، گایک، گویا، (خصوصاً) وہ گانے والا جو موسیقی کے بیشتر رموز سے واقف ہو

غُوک

مینڈک

گائیک

رک : گایک جو فصیح ہے.

غاق

کوّے کی آواز، کائیں کائیں

گاڑ

گاڑنا کا امر، نیزمغیّرہ صورت بحذف علامت مصدر، تراکیب میں مستعمل

گڑ

قلعہ

گُڑ

مٹھاس، شیرینی

گوڑ

پیر، پاؤں، پنڈلی، گُھٹنا

گُوڑ

رک : گُڑ گنے کا جما ہوا رس ، قند سیاہ

گَوڑ

بنگال کا وسطی حصّہ، قدیم دارالسلطنت کا نام، نیز اس مقام کا باشندہ (عموماً سحرِ نگال کے حوالے سے مستعمل)

گانڑ

(فحش، بازاری) گان٘ڈ، مقعد، دُبر

گَنڑ

(فحش) گانڑ (رک) کا مخفّف ، تراکیب میں مستعمل

گَئے کو

گئے ہوئے ، گزرے ہوئے ، بیتے ہوئے.

غُوکِ صَحْرائی

ایک قسم کا بھرے جسم کا مین٘ڈک (انگ: Toad) .

گوڑ پَڑْنا

۔(عم۔ ہندو) دیکھو پاؤں پڑنا۔

گوڑ بَڑْنا

قدم لینا ، پان٘و پڑنا ، پان٘و پر گِر کر معافی مانگنا

گوڑ اڑانا

پادنا

گوکھڑی

گاڑی پونچْھ

گاڑی صاف کرنے والا ملازم ، گاڑی صاف کرنے والا ، گاڑی کی صفائی کرنے والا ، گاڑی دھونے والا.

گُڑ دھانی

بُھنے ہوئے چاول یا گیہوں کا مرنڈا جو گُڑ ملا کر بناتے ہیں

گُوڑ دھانی

گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

گَوڑ مَلار

گوڑ اور ملھار کوملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ عموماً برسات کے موسم میں رات کے دوسرے پہر گایا جاتا ہے کچھ لوگ اسے ملھار راگ کی راگنی بھی مانتے ہیں

گَڑا بَٹائی

پولیوں کے ڈھیر کی تقسیم، اناج وغیرہ کی وہ تقسیم جو اندازے سے ان٘بار لگا کر کی جائے

گُڑ چھال

گُڑ اور چھال کی بنی ہوئی دیسی شراب، دیسی شراب، ٹھرْا.

غَیق غَیق

قاں قاں ؛ کوّے کو بولنے کی آواز.

گَڑ گَڑ کرنا

گَڑا دَبا مال

وہ مال جو دفن کردیا گیا ہو.

گُڑ پُشْپ

مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.

گَڑْ پَنکھ

بڑے بڑے پروں والے ایک پرند کا نام .

گَکَّھڑ

ایک قبیلہ جو پاکستان میں پنجاب کے ضلع راوالپنڈی، اٹک اور جہلم کے علاقہ میں آباد ہے، زراعت پیشہ اقوام میں ان کو بلند معاشرتی درجہ حاصل ہے، نیز اس قبیلہ کا کوئی فرد، لیکن کنینگھم کی رائے میں تاریخ فرشتہ کے حوالے سے یہ قومِ کشان ہیں

گاڑ دینا

رک : گاڑنا.

گُڑ دینا

بوسہ دینا

گوڑ دینا

خراب کردینا

گَڑّ کوٹ

قلعے.

گیڑی پار

رک : گیڑی معنی نمبرا ؛ لڑکوں کا ایک کھیل.

گُڑ کھایا ہے تو کان چِھدانے پَڑیں گے

عیش کیا ہے تو تکلیف بھی اُٹھانی پڑے گی.

گاڑی بَھر

گاڑی کی لمبائی چوڑائی کے مطابق ، گاڑی کے مطابق کشادہ.

گُوڑا کُھو

گُڑ مِلا ہوا تمبا کو جو حقے میں استعمال ہوتا ہے گڑا کو

گُڑ پُھول

مَہوا (ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کو کھاتے، پھولوں کی شراب بناتے اور بیجوں کا تیل نکالتے ہیں)، لاط :Bassialatifolia.

گُڑا گُڑا

ایک وضع کا بڑا حقّہ ، مکمل حقّہ .

گُڑی مُڑی

گڑمڑایا ہوا ، ٹانگوں کو سمیٹ کر گھنٹوں کو پیٹ میں دے کر لیٹا ہوا .

گاڑا توپا

مدفونہ ، گڑا ہوا ، مٹّی میں دبا ہوا.

گُوڑکھائیں پُوے میں چھید کَریں

رک : گوڑ کھائیں گُلگُلوں سے پرہیز

گُڑ نَہ دے گُڑ کی سی بات تو کَرے

گُڑ نَہ دے تو گُڑْ کی سی بات تو کَہے

اگر سلوک نہ کر سکے تو نرمی سے تو بولے

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گڑْواں

(زراعت) پودوں کو نقصان پہنچانے والا پروانے کی طرح کا ایک کیڑا .

گُڑ مانگنا

بوسہ مان٘گنا

گاڑا تھوپا

مدفونہ ، گڑا ہوا ، مٹّی میں دبا ہوا.

گُڑ پاپْڑا

ایک قسم کی مٹھائی

گُڑ پاپْڑی

ایک مِٹھائی جو آٹے کو گھی میں بُھون کے گُڑ اور مونگ پھلی کے دانے ڈال کے بناتے ہیں.

گَڑوائی

گُڑْوائی

(شکر سازی) گڑ بنانے کا کارخانہ .

گاڑ توپ دینا

دفن کرنا ، زمین میں گاڑ دینا.

گُڑائی

(باغبانی) زمین کو کچھ گہرائی تک کھود کر اُلٹ پُلٹ دینا جس سے وہ پولی اور بُھربُھری ہو جائے

گَوڑ سارَنگ

گوڑ اور سارنگ کو ملا کر بنایا ہوا ایک راگ ، یہ موسم گرما میں دوپہر سے پہلے گایا جاتا ہے

geek کے لیے اردو الفاظ

geek

ɡiːk

geek کے اردو معانی

اسم

  • عوام: آسٹر نگاہ ، نظر ۔.

geek के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम: आसटर निगाह , नज़र ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (geek)

نام

ای-میل

تبصرہ

geek

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone