تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ghoul" کے متعقلہ نتائج
ghoul کے لیے اردو الفاظ
ghoul کے اردو معانی
- بھیانک روح
- عِفْرِیت
ghoul के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- भयानक रूह
- 'इफ़रीत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غُول
ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت
گَھلُوا
کسی چیز کی وہ اضافی مقدار جو دوکاندار، سودا خریدنے والے کو خوش کرنے کے لیے مفت دیدیتا ہے، وہ چیز جو سودا دینے کے بعد مفت دیں، روکھن
غَلْقا
ایک روئیدگی نیز اس کی جڑ، اس کا دودھ تیز مسہل کہا جاتا ہے، کبھی کبھی اس کے کھانے سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے اس کو داد اور مسوں پر لگانے سے فائدہ ہوتا ہے .
غَلْقی
ایک روئیدگی نیز اس کی جڑ، اس کا دودھ تیز مسہل کہا جاتا ہے، کبھی کبھی اس کے کھانے سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے اس کو داد اور مسوں پر لگانے سے فائدہ ہوتا ہے .
غَلَّہ گَر اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
غَلَّہ چُوں اَرْزاں شَوَد اِمْسال سَیَّد می شَوَم
(فارسی کہاوت اردو میں مست٘عمل) اس شخص کی نسب٘ت بولتے ہیں جو موقع بے موقع بدلتا رہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ghoul)
ghoul
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔