تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"goethean" کے متعقلہ نتائج

goethean

المانوی (جرمن) شاعر و ادیب گوئٹے J. W. von Goethe (م:۱۸۳۲ئ) کے متعلق یا اس سے مخصوص۔.

گاتِھن

گانے سے واقف ، گویّا.

گَوتھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں اکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں ، گائے بیل یا دوسرے مویشیوں کا طویلہ ، گئو تھان

گوٹَھن

گھٹنا ، زانو

گَئُو تھان

(گلّہ بانی) چراگاہ کو جانے کے لیے قصبے کے گائے بیل کے جمع ہونے کی جگہ جہاں آکر وہ ازخود ٹھیر جاتے اور چرواہے کا انتظار کرتے ہیں.

گُوتَھن سِیَتْلا

چیچک کا ٹیکا

گَٹَھوند

۔(ھ۔ نون غنّہ) مونث۔ تحویل۔امانت جو تھیلی میں رکھی ہو۔

گُتْھنا

باہم لپٹ پڑنا ، لپٹ جانا ، بدن کو بدن سے مس کرنا.

گٹھنا

باہم مل جانا، شریک ہو جانا، جڑنا

گُوتْھنا

پرونا ، لڑی بنانا ، گوندھنا

گَٹھانی

ایک محصول، جو زمیندار کاشت کاروں سے وصول کرتے ہیں

گُتھانا

اُلجھانا ، پھنسانا.

گَٹھانا

جوڑنے یا ملنے کی وجہ یا عمل، جوڑنا، ملانا

گو اٹھنا

ذلیل خدمت ہونا

گانٹْھنا

گرہ دینا، باندھنا، ٹانکنا

گانتھْنا

پرونا

گُونٹْھنا

رک : گونتھنا

گَنٹْھنا

گٹھنا، بننا، تیّارہونا، بندھنا

گُو اُٹھانا

پیخانہ کمانا ؛ نجاست ہٹانا ؛ بہت خدمت کرنا ؛ نہایت اعتقاد کی وجہ سے گندا اور ذلیل کام کرنا

گُونتْھنا

گوتھنا، پرونا، شامل کرنا، نتھی کرنا

گَٹَھنْت

(بانک بنوٹ) ایک دان٘و، تیرہ دھوکا عباسی کے طور پر مثلثی شکل لکڑی کی یعنی ایک ساق مثلث کی اپنی کلائی کی اور دوسری ساق اپنی لکڑی کی بنا کر مخاصم کی کلائی لے کر دبا دینا.

گَٹَھنْٹ

(کنایۃً) قابو ، بس.

گوٹ ہونا

(ٹھگی) کسی مسافر کا ٹھگوں کے دام فریب میں آنا

گَٹَھونڈ

(دکان داری) رقمِ امانت جو کسی مال کے لیے بہ طور ضمانت رکھی جائے.

گَت ہونا

گت کرنا کا لازم، حالت ہونا، بُرا درجہ ہونا، بری حالت ہونا

گَئے تھے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گنوں نہ گوتھوں میں دولھا کی خالہ

کوئی بات پوچھے یا نہ پوچھے خواہ نخواہ خصوصیت اور عزیز داری جتانا

goethean کے لیے اردو الفاظ

goethean

goethean کے اردو معانی

صفت

  • المانوی (جرمن) شاعر و ادیب گوئٹے J. W. von Goethe (م:۱۸۳۲ئ) کے متعلق یا اس سے مخصوص۔.

اسم

  • اس کا متّبع یا مُقلِّد۔.

goethean के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • उलमानवी (जर्मन) शायर-ओ-अदीब गोइटे J. W. von Goethe (म:१८३२ई) के मुताल्लिक़ या इस से मख़सूस।

संज्ञा

  • इस का मतबा या मुक़लि्इद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (goethean)

نام

ای-میل

تبصرہ

goethean

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone