تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"guard" کے متعقلہ نتائج

guard

حِفاظَت

گارْڈ رُوم

وہ کمرہ جہاں پہرا دینے والے سپاہی ٹھہرے ہوں یا رہتے ہوں.

گارْڈ خَزانَہ

ایک انتظامی شعبہ ، خزانے کی نگرانی کا دفتر.

guardless

بے حفاظت

guardedness

حِفاظَت

guardsman

پہرہ دار

گارْڈ آف آنَر

سربراہانِ مملکت وغیرہ کو دی جانے والی سلامی یا وہ فوجی دستہ جو کسی بڑی شخصیت کو سلامی دیتا ہے.

guarded

چَوکَنّا

guardhouse

گارڈ ہاوٴس

guardian

حافِظ

guarding

guardianship

اَمانَت

guardian angel

ہاتِف

گارْڈِیَن

رک : گارجین.

گَرْڈ

(ہندو) ایک اساطیری پرندہ جسے تمام پرندوں کا سردار ، وشنو کی سواری ، اور سانپوں کا دشمن مانا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا بڑا بگلا ؛ ایک قسم کا بڑا گدھ ، کرگس ؛ نیل کن٘ٹھ .

گَرْد

غبار ، دھول ، مٹّی

گِرد

آس پاس، اطراف، اِدھر اُدھر، چاروں طرف

gird

گھیراو

گَرُڑ

رک : گرڈ (معنی ۱) .

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

گَردُوں

آسمان، فلک، چرخ

گَرُوڈ

گرڈ ، عقاب ، کرگس.

guerdon

مُعاوضہ

گُرْد

پہلوان، بہادر، طاقت ور

گارَد

پہرے دار، سنتری، محافظ

گارُود

(عسکری) گولا بارود وغیرہ (Ammunation).

grid

ڈھانچہ

gourd

کَدُّو

greed

آز

grad

بول چال: معنی ۱ [اختصار].

geared

مال

گَورنڈ

گَرَنڈ

(بیلداری) چونا چکّی کی مدَور نالی جس میں چونا پستا ہے .

گُودَڑ

کپڑے کے ٹکڑے جو بُننے میں ناکارہ ہوجائیں یا کسی اور طرح کٹ پھٹ جائیں

گِیدَڑ

کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار

گَدیڑ

(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.

گادَڑ

بھیڑ

گَڑَد

کردآلود .

گِدَڑ

رک : گیدڑ.

red guard

تواریخ: چینی نوجوانوں کی عسکری تنظیم کا فرد جس کی مہم ۱۹۶۶ ء سے ۱۹۷۶ء تک جاری رہی، سرخ محافظ۔.

off-guard

بلا تحفظ

advance guard

ہراول دستہ

old guard

کسی جماعت کے اصل بانی یا قدیم روایت کے پاس دار ابتدائی ارکان۔.

body guard

مُحافِظ

leg-guard

ليگ گارڈ

(on)guard

خَبَردار

پھانسی گارْڈ

محافظوں کا دستہ جو جیل خانے وغیرہ میں پھان٘سی کے مجرموں کی نگرانی کے لیے متعین ہو.

مُسَلَّح گارْڈ

رک : مسلح محافظ ۔

security guard

عمارات ، گاڑیوں وغیرہ کی حفاظت پر مامور پہرہ دار۔.

national guard

قومی محافظ

coast guard

ساحلی محافظ

کُوارْٹَر گارْڈ

فوجی چھاؤنی کا عارضی جیل خانہ یا حوالات.

میل گارڈ

خطوط ، چٹھیوں وغیرہ کا محافظ ۔

لیگ گارڈ

روئی بھرا گدّا جو کرکٹ وغیرہ میں تسموں س ٹانگوں میں باندھ لیتےہیں.

کوتَل گارْڈ

چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .

پُولِس گارْڈ

کوتوالی کے سپاہیوں کا پہرا ، پولس کا حفاظتی دستہ .

نیشنَل گارڈ

محفوظ فوج جو صوبائی یا مرکزی حکومت کے ماتحت ہوسکتی ہے نیز ایک نیم فوجی نیشنلز یا اس کے ارکان جو رضا کارانہ خدمات انجام دیتے ہیں ۔

yeoman of the guard

انگریز حکمرانوں کے اس محافظ دستے کا رکن جو سو ارکان پر مشتمل ٹیوڈر عہد کی وردی پہنے، تبر، نیزہ سے آراستہ، شاہی آداب و رسوم بجا لاتا ہے

گَرْد اُڑائی

سڑک ہر چلنے کا محصول جو سابق مین مسافروں سے لیا جاتا تھا ، سڑک گھسائی

گَرْدِش

دوری حرکت، چکر، دور، پھیر، گھماؤ

guard کے لیے اردو الفاظ

guard

ɡɑːd

guard کے اردو معانی

  • حِفاظَت کرنا
  • چَوکِیدار
  • مُرَبّی
  • نگاہ بان
  • پاسْبان
  • پَہْرَہ

guard के उर्दू अर्थ

  • हिफ़ाज़त करना
  • चौकीदार
  • मुरब्बी
  • निगाह बाण
  • पासबान
  • पहरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (guard)

نام

ای-میل

تبصرہ

guard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone