تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gull" کے متعقلہ نتائج

gull

شَرارَت

gulley

نالی

gullied

نالی

gullible

بھولا

غُلَّہ

مٹّی کی خاص طریقے پر بنائی ہوئی گولی جسے غلیل میں رکھ کر چلاتے ہیں نیز ہر وہ ٹھوس چیز مثل ڈھیلا سنگریزہ وغیرہ جو غلیل میں رکھ کر چلائی جائے ، گلولہ.

گُلّا

(آب پاشی) ڈھیکلی کا کیلا جس پر وہ حرکت کرتی ہے ، پریتا.

غُلّا

مٹّی کی گولی جوغلیل میں رکھ میں رکھ کر ماری یا پھینکی جائے .

غُلّ و زَنْجِیر میں گِرِفتار ہونا

قید ہونا، ہاتھوں میں ہتھکڑی اور زنجیر پڑی ہونا

غُلَّق

بندی وغیرہ رکھنے کا ظرف ، غلّک ، غلہ .

گلّک

gullibility

بھولپَن

gullcatcher

ٹھگیا

غُلَّک

روپیہ پیسہ رکھنے کا ظرف یا ڈبہ جو عموماً گول یا چوکور ہوتا ہے جس میں بِکری، ٹیکس یا نذرانے وغیرہ کی رقم جمع کرتے ہیں نیز وہ گڑھایا موکھا جو بچّے زمین یا دیوار میں پیسے جمع کرنے کے لیے بنا لیتے ہیں، گولک، گُلّک

غُلّابی

گلاب کےعرق والی ریوڑی .

گُلِّی ڈَنڈا

لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جو گلی ڈنڈے سے کھیلا جاتا ہے اس میں دولکڑیاں ہوتی ہیں ایک چھوٹی اور گول اور دوسری بڑی اور لابنی

گلی باندھنا

ڈھیلا یا گولی سی بن جانا، ڈلا بننا

گُلّی بَندْھنا

ڈلا بندھنا، مٹی کا جم کر ڈلا بننا

gully

کھائی

غُلَّق میں دَھرْنا

جمع کرنا ، چھپا کر رکھنا .

غُلَّک میں دَھْرنا

جمع کرنا ، چھپا کر رکھنا ، اپنے پاس رکھنا ، جیب میں رکھنا .

گُلّی ڈَنْڈا کھیلْنا

گلی ڈنڈے کا کھیل کھیلنا

gullet

تنگ کھائی

غُلَّہ سی آنکھیں نِکالْنا

(عور) غصے کی زیادتی میں ایک خاص انداز سے دیکھنا .

گُل لینا

چراغ کی بتّی کا جلا ہوا حصّہ کاٹنا، گل کاٹنا

گُلال

سرخ رنگ کا سفوف جو ہولی کے تہوار پر ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے ہیں، یہ سفوف سنگھاڑے جَو یا چاول کے آٹے میں مجیٹھ یا مختلف قسم کے رنگ حل کرکے تیار کیا جاتا ہے

گُلالوں

گُلیل

غلیل

گُل لَگانا

گھوڑے وغیرہ کے جسم پر گول نشان بنانا .

gall

آبْلَہ

gill

آب جُو

غَلَل

غَلُول

وہ کمان جس سے غلولہ چلائیں ، غلّہ مارنے کی کمان ، غُلیل .

غُلُول

مالِ غنیمت میں خیانت کرنا، چپکے سے کوئی چیز اپنے سامان میں ملا لینا، دھوکا دینا

غُلیل

لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس

golly

بول چال: golliwog.

gollop

بول چال: جلدی جلدی نگلنا، ہبوڑنا۔.

gaullism

فرانسیسی لیڈر چارلس دی گا ل (م: ۱۹۷۰ئ) کے اصول اور حکمت عملی ، جو قدامت پسندی ، قومیت اور مرکزیت پر مبنی تھی۔.

gaullist

ڈیگالی

golliwog

بھڑ کیلے لباس میں ایک نرم سیاہ رو پھولے پھولے بالوں والی گڑیا۔.

گُلال باڑی

وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو

گُلال باڑا

گُلال اُڑْنا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکا جانا یا ہوا میں منتشر ہونا

گُلال اُڑانا

سرخ رنگ کا سفوف چھڑکنا یا پھین٘کنا

غُلیل اَنْداز

غلیل چلانے والا ، غلیل سے نشانہ لگانے میں مہارت رکھنے والا .

غُلیل اَنْدازی

غلیل چلانا ، غلیل سے نشانہ لگانا ، غلیل چلانے کا فن .

غُلیل باز

غلیل انداز ، غلیل چلانے والے ، غلیل سے نشانہ لگانے والے ، غلیل چلانے کے ماہر .

گُلال آلُودَہ

سرخ سفوف لگا ہوا، لال پاوڈر لگا ہوا

گُلال چَشْم

سرخ آن٘کھوں والا

gall-bladder

پِتّی

غَلَّہ اَفْشاں

غلّہ پھٹکنے کا آلہ ، چھاج ، سوپ .

غُلیل بازی

رک : غلیل اندازی .

غَلَّہ فَروش

بنیا، بقال، اناج بیچنے والا، غلّہ فروخت کرنے والا

غَلَّہ فَروشی

اناج بیچنا ، اناج کی سوداگری .

غُلیل لَگانا

غلیل سے غلہ مارنا، غلے کا نشانہ لگانا

غَلَّہ زار

غلّے سے بھرے ہوئے کھیت ، وہ خطّہ جہاں اناج پیدا ہو .

غَلَّہ دان

اناج کا گودام غلّے کی کوٹھی ، کھتی .

گُلال مَلْنا

گلال کا ہولی میں ایک دوسرے پر ملنا، ہولی منانے والوں کا ایک دوسرے کے چہرے پر سرخ سفوف ملنا

غَلَّہ خیز

زیادہ ، غلّہ پیدا کرنے والا . بکثرت اناج اُگانے والا .

غِلّ و غِش

آمیز، ملاوٹ، کھوٹ، مَیل، کدورت

گُلال بار

چوبی سراپردہ ہے جس کے مختلف حصے خرگاہ کی دیوار کی طرح چمڑے کے تسموں سے ایک دوسرے سے پیوستہ ہوتے ہیں، اس کو سفر میں لپیٹ کر لے جاتے ہیں، گلال بار سرخ کپڑے کی بنائی جاتی ہے اور جابجا فیتے ٹکے ہوتے ہیں

gull کے لیے اردو الفاظ

gull

ɡʌl

gull کے اردو معانی

  • شَرارَت

gull के उर्दू अर्थ

  • शरारत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gull)

نام

ای-میل

تبصرہ

gull

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words