تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"homo" کے متعقلہ نتائج
homo کے لیے اردو الفاظ
homo کے اردو معانی
اسم
- ہم
- سم
- بمِ نہوضی
- نوعِ انسان
- جسِ انسان
- حیوانات رئیسہ
homo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हम
- सिम
- बम-ए-नहोज़ी
- नौअ़ इंसान
- जिस-ए-इंसान
- हैवानात रईसा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُما
۔(ف)صفت۔ ایک مشہور پرند کا نام۔ جس کی نسبت خیال کیا جاتاہے کہ جس کے سرپر سے گزر جائے وہ بادشاہ ہوجاتا ہے۔ یہ جانور ہڈیاں کھاتا ہے۔ اور کسی کو نہیں ستاتا۔؎
ہِما
سردی کا موسم ؛ چھوٹی الائچی ؛ ایک قسم کی خوشبودار دوا نیز خوشبو ؛ کئی قسم کی ایک خوشبودار گھاس.
حَماء
سیا مٹی ، کالی کیچڑ ؛ نباتی مادہ جو پانی میں سڑتا ہے اور اس میں ایک حد تک کوئلے کے خواص پیدا ہوجاتے ہیں، دلدل کا کوئلہ.
حُمّیٰ مُواظِبَہ
اس بخار کی نوبت روزمرہ آتی ہے، اس میں ایک باری کے شروع ہونے سے دوسری باری کے شروع ہونے تک ۲۴ گھنٹہ کا عرصہ لگتا ہے، چونکہ اس کی باریاں رومانہ آتی ہیں اس لیے اس کو رومانہ بخار کہتے ہیں، یہ بخار بلغم کے خارج عروق کے متعفن ہونے سے لاحق ہوتا ہے
ہُما نَوع
ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔
حُمّیٰ لَثِقَہ
باصطلاح اطبائے متقدمین میں حمیٰ لثقہ یا تپ لثقہ ایک قسم کا خلیف لازمی بخار ہے جو دو ہفتہ تک اور گاہے تین چار ہفتہ بلکہ گاہے آٹھ سات ہفتہ تک برابر چڑھنا رہتا ہے، تپ بلغمی لازی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (homo)
homo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔