تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِما" کے متعقلہ نتائج

ہِما

سردی کا موسم ؛ چھوٹی الائچی ؛ ایک قسم کی خوشبودار دوا نیز خوشبو ؛ کئی قسم کی ایک خوشبودار گھاس.

ہِمالے

ہمالیہ پہاڑ

ہِمانی

برف کا ڈھیر.

ہِمادَری

ہمالیہ پہاڑ، ہماچل جو معروف ہے

ہِماچَل

ہندوستان کی ایک ریاست کا نام

ہِمالوچنا

رک : ہما کے تحتی ۔

ہِمانچَل

رک : ہماچل ؛ ہمالیہ ۔

ہِماچَل پَربَت

رک : ہما چل ۔

ہِمالَہ سَر کَرنا

ہِمانچَل ہِمانی

رقم رکھنے کی تھیلی ؛ ہمیانی ۔

عِمارَت

مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتمل ہو

اِمارَہ

حساب، گنتی، شمار

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

اِمامِیَہ

ائمۂ اہل بیت کے ماننے والے مسلمان، فرقۂ شیعہ، فرقۂ شیعہ کا فرد

عِمارَتی

عمارت کا، عمارت سے متعلق، مکان، گھر، دوکان یا کوئی بھی تعمیر جو دیواروں اور چھتوں پر مشتعمل ہو اس سے متعلق

عِمادی

عماد سے متعلق ، عماد سے مربوط .

عِمادَہ

اِماعَت

ٹھوس جسم یا گیس کو مائع اور بہنے والا بنانا .

عِماد

بھروسے مند، قابل اعتماد

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

اِمارَہ گِیر

حساب لینے والا ، محاسب

عِمارَت ڈھانا

عِمارَت بَیٹْھنا

مکان وغیرہ کا نیچے دھن٘س جانا ، تعمیر شدہ یا قائم شے کا منہدم و برباد ہوجانا .

عِمارَت اُٹھانا

مکان تیار کرنا ؛ کسی چیز کو قائم کرنا یا ترقی دینا .

اِمام بارْگاہ

عِمارَت دھانا

عمارات گرادینا ، عمارت منہدم کرنا .

اِمارَت عَطا کَرنا

عِمارت بَیٹھ جانا

عِمارَت گَر

معمار ، راج ، مکان وغیرہ بنانے والا .

اِمام شاہی

مسلمانوں کے ایک فرقے کا نام جو بہادر شاہ اول کے عہد حکومت میں ہندوستان میں منظم ہوا ؛ اس فرقے کا رکن .

عِمارَت چُنْنا

تعمیر کرنا ، عمارت بنانا .

عِمارَت کَنی

عمارت کھودنا ، عمارت کھود نے کا کام .

عِمارَت گَری

تعمیر کا کام ، مکان وغیرہ بنانے کا کام ، عمارت بنانا .

اِمام دستہ

لوہے یا کسی اور سخت دھات سے بنا ہوا اوکھلی کی شکل کا ظرف اور کوٹنے کی موسلی جس میں مسالے اور دوائیں وغیرہ کوٹتے ہیں

اِمامَت پیشہ

اِمارَہ نَوِیس

حساب کتاب رکھنے والا . کھانا لکھنے والا .

عِمارَت ڈھا دینا

عمارات گرادینا ، عمارت منہدم کرنا .

عِمارَتی گَز

معماری گز ، معماروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر چار انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے .

اِمامِ شَہر

شہر کا قاضی

اِمامُ اْلاَئِمَّہ

امام اعظم (رک) کا لقب .

عِمادُ المَلِک

عِمارَت قائم ہونا

عمارت کھڑی ہونا ؛ کسی شے کی بنیاد پڑنا .

عِمادُ الدَّولَہ

سلطنت کا ستون، امرأ کا خطاب جو شاہی زمانے میں دیا جاتا تھا

اِمامِ سُبْحَہ

اِمامِ اَعظَْم

حضرت ابوحنفیہ نعمان بن ثابت (۶۹۹ ع - ۷۶۷ ع) کا لقب ، (اہل سنت کے چار اماموں میں سے پہلے امام ، جن کے مقلد حنفی کہلاتے ہیں).

عِمارَت کَھڑی ہونا

عمارت تعمیر ہونا ؛ کسی چیز کا قائم ہونا .

عِمارَت کَھڑی کَرْنا

رک : عمارت اٹھانا .

اِمامِ عَصْر

امام زماں

عِمارَتی لَکْڑی

وہ خاص قسم کی لکڑی جو عمارت بنانے میں استعمال کی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِما کے معانیدیکھیے

ہِما

himaaहिमा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

ہِما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سردی کا موسم ؛ چھوٹی الائچی ؛ ایک قسم کی خوشبودار دوا نیز خوشبو ؛ کئی قسم کی ایک خوشبودار گھاس.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حِمیٰ

چراگاہ جو اپنے مویشیوں کے لیے مخصوص ہو اور جس میں دوسروں کے لیے اپنے جانور چرانا ممنوع ہو

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of himaa

Noun, Feminine

  • a kind of fragrant drug and perfume
  • a variety of the fragrant grass Cyperus
  • small cardamoms
  • the cold season, winter

हिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुर्गा।
  • हेमंत ऋतु।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words