تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"human" کے متعقلہ نتائج

human

بَشَر

human being

آدْمی

humane

رَحِیم

ہِیُومَن رائِٹس

انسانی حقوق ۔

ہِیُومَن رِیسورس

انسانی وسائل ، افرادی قوّت یا وسائل ؛ عملہ ۔

humanoid

اِنسان نُما

humanize

انسان یا آدمی بنانا

humaneness

مہربانی

humankind

آدمی زاد

humanly

بطور انسان

humanity

اِنْسانِیَت

humanely

نرم دلی سے

ہَماں

روح ، بھوت ؛ خیال ، رائے.

ہَمُوں

وہ چیز ؛ رک : ہماں ؛ گویا ، شاید ، ہمچناں (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَمیں

ہم کو، ہم تمام آدمیوں کو، نیز مجھے

ہَموں

ہم

ہَمِیں

ہم ہی، صرف ہم، ہم ہی کا مخفف

humanities

علم و ادب خصوصاً لاطینی اور یونانی ادب

humanism

انسان شناسی

humanist

اِنْسان دوسْت

ہِیُومَنٹی

انسانیت ؛ ہم دردی ، خدا ترسی وغیرہ ، یہ عقیدہ کہ انسانوں کی خدمت حقیقی ذریعہء نجات ہے ۔

humanistic

اِنْسان دوسْت

ہِیُومَینِٹی

انسانیت ؛ ہم دردی ، خدا ترسی وغیرہ ، یہ عقیدہ کہ انسانوں کی خدمت حقیقی ذریعہء نجات ہے ۔

humanitarian

اِنْسان دوسْت

ہِیُومَنِسٹ

مسلک انسانیت کا پیروکار ، انسانیت کو بطور مذہب اختیار کرنے والا ، انسان دوست ۔

ہِیُومَنِزْم

مسلکِ انسانیت یا فلسفہء انسانیت جس کی رو سے انسان کی ذات کائنات کا مرکز ہے اور جس میں آخرت کی بجائے انسانی زندگی کی ترقی پر زور دیا جاتا ہے اور انسانی فلاح و بہبود کو ذریعہء نجات سمجھا جاتا ہے ، انسان دوستی ۔

humanitarianism

ہِیُومَن اِزم

رک : ہیومنزم ؛ انسان دوستی ، مذہبِ انسانیت ، انسان پسندی ، مسلکِ انسانیت ۔

ہُما نَوع

ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔

ہُما نَوا

ایک ہی انداز کی شاعری کرنے والا ، شاعرانہ انداز اور تخیل میں ہم رنگ یا ہمسر ۔

ہُما نَوائی

متفق یا حامی ہونے کی صورت حال ۔

ہُما نَوَرد

ساتھ سفر کرنے والا ؛ (مجازاً) متفق ، ہم راے ۔

ہُما نَوالَہ

ساتھ کھانے والا ؛ (مجازاً) بے حد دوست ۔

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

ہُما نَوائی مِلنا

ہم آہنگی کا پایا جانا ؛ فکر و خیال کی یکسانیت میسر آنا ؛ متفق الرائے ہونے کی صورت حال ملنا ۔

ہُما نَوا بَنانا

ہم آواز بنانا ، ہم خیال بنانا ، لالچ دے کر یا بہلا پھسلا کر اپنی طرف کرلینا ۔

حُمّیٰ نِفاسِیَّہ

زچگی کا بخار، یہ ایک قسم کا عفونتی بخار ہے جو کہ زچہ کے خون میں مادہ م معفنہ کے جذب ہو جانے سے پیدا ہوتا ہے.

ہاموں

میدان، بیابان، جنگل، صحرا

hominoid

نوع بشرنُما

ہَمناں

رک : ہمنا ؛ ہمیں ، ہم کو ۔

ہامان

یہ لفظ عجمی ہے، فرعون کے ایک وزیر یا مشیر کا نام جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عہد میں تھا

hem in

محدود کرنا

ہَمَن

ہمارا نیز ہمارے

hummingbird

شکر خورا

ہامُون

جنگل، بیابان، دشت، میدان، ریگستان، صحرا

he-man

جوان مرد

حَومانَہ

ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی

ہَمنا

ہمارا، ہمارے، ہمیں

ہَمْنی

ہم

homing

گھر

hominy

دلیا

ہُما نَوا ہونا

ہم آواز ہونا ؛ دوست ہونا نیز حامی ہونا۔

humming

بھنبھناہٹ

ہُما نَوا ہو جانا

ہم آواز ہونا ؛ دوست ہونا نیز حامی ہونا۔

ہُما نَوا بَن جانا

ہم آواز بن جانا ؛ ہم خیال بن جانا ؛ دوست بن جانا، حامی بن جانا۔

ہُما نِوالَہ ہَم پِیالَہ

رک : ہم پیالہ و ہم نوالہ ؛ مراد : نہایت گہرا دوست ۔

ہم عناں

ساتھ چلنے والا، ہمراہ، ہم رقاب، برابر، ساتھی، رفیق

non-human

وضاحت :Non-human کے معنی میں کوئی جھکائو نہیں۔ نفی محض ہے، رک: -NON معنی۶ ، نیز INHUMAN, UNHUMAN۔.

ہَمُوں کا

ہماری ، ہمارا ۔

ہَمِیں کو

ہم ہی کو ، صرف ہمیں ۔

human کے لیے اردو الفاظ

human

ˈhjuː.mən

human کے اردو معانی

  • بشر
  • بَشَری
  • فِطْری
  • اِنْسانی
  • آدَم زاد
  • آدْمی
  • انسان
  • اِنْسان

human के उर्दू अर्थ

  • बशर
  • बशरी
  • फ़ितरी
  • इंसानी
  • आदम-ज़ाद
  • आदमी
  • इंसान
  • इंसान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (human)

نام

ای-میل

تبصرہ

human

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone