تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"if" کے متعقلہ نتائج

if

اگر

iff

ریاضی و منطق: صرف اور محض اسی صورت میں [if پر مصنوعی اضافہ].

اِفْشا

(بھید وغیرہ) ظاہر کرنا یا ہونا

اِفْعالی

ارادی فعل یا عمل سے متعلق، انفعالی کی ضد

اِفْزاع

اِفْظاع

مشکل ہونا، تکلیف دہ ہونا، شرمناک ہونا

اِفْعام

بھرنا

اِفْعال

(لفظاً) کرنا ، (مراداً) عربی میں ثلاثی مزید مصدروں کے نو اوزان یا بابوں میں سے ایک وزن یا باب (جس کے بہت سے مصدر اردو میں مستعمل ہیں ، جیسے : اقبال ، انکار ، اقرار ، اکرام وغیرہ. اس وزن کے مصدروں کی عام خاصیت 'تعدیہ' ہے).

اِفْضا

جماع ، صحبت ؛ جماع میں فرج اور دبر کے درمیان کی کھال چر کر دونوں مقامات کا ایک ہوجانا.

iffy

بول چال: غیر یقینی، مشتبہ۔.

اِفْتِراع

شاخ، شعبہ، شاخیں پھوٹنا

اِفاقہ

مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت، بیماری کی تکلیف میں تخفیف ہونا، تخفیفِ مرض

اِفْتا

دینی مسائل میں شریعت کی رو سے فیصلہ دینے کا کام ، فتویٰ دینا

اِفْنا

برباد کردینا، تباہ کردینا

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفازَہ

فتح دینا

اِفاظَہ

اِفاضَہ

افاضت کی تخفیف، فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموماً علمی یا روحانی)

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

عاف

معاف کرنے والا، بخشنے والا، درگزر کرنے والا

اِفْتِدا

اِفْتِرا

بہتان، تہمت، جھوٹا الزام

اِفادِیَہ

وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے

اِفْضاح

اِفْلاس

مفلسی، تنگدستی، مالی محتاجی، کنگالی، غریبی، فقدان، محرومی، (کسی چیز کا کسی کے پاس) نہ ہونا

اِفْتِعال

فعل، عمل، کام

اِفْضال

فضل، کرم، مہربانی

اِفْراز

علٰحدہ کرنا ، تقسیم کرنا.

اِفْرَاد

دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسونی، مراداً: خصوصیت، انفرادیت

اِفْصاح

صاف بولنا، فصاحت سے بولنا، عربی بولنا

اِفْلاح

احسان کرنا، مہربانی کرنا، خیر خواہی کرنا، بھلائی کرنا

اِفْراح

اِفْراض

دینا

اِفْراق

(لفظاً) جدائی، علاحدگی، طلاق یا خلع، فارغ خطی

اِفْدام

سرخ رنگنا

اِفْراغ

خالی کرنا، بہانا

اِفْساد

فساد، بلوہ، فتنہ، بگاڑ، تخریب، تباہی لانا

اِفْقار

اِفْلاق

اعلی نظم کہنا شاعر کا

اِفْطاری

(اسلام) کھانے پینے کی چیزیں جن سے روزہ کھولا جائے، روزہ کی حالت میں روزہ کھولتے وقت جو کھانے پینے کی اشیاء کھائی جائے اسے افطاری کہتے ہیں

اِفْراطی

افراط (رک) سے منسوب.

اِفْراط

فراوانی، کثرت، بہتات

اِفادَت

(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا

اِفراش

اِفاقَت

افاقہ جو زیادہ مستعمل ہے، ہوش میں آنا، قدرے آرام، مرض میں کمی، صحت، آرام، شفا

اِفاضَت

فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموما علمی یا روحانی)

اِفْطار

روزہ کھولنے کا عمل، دن بھر روزہ رکھنے کے بعد مغرب کے وقت کچھ کھانا، روزہ کھولنا

اِفاضِل

فاضل تر لوگ، زیادہ فضیلت رکھنے والے اشخاص، بڑے لوگ، معزز لوگ

اِفْرار

بھگا دینا، تلوار سے دو ٹکڑے کرنا

اِفْحام

زبان بندی، منہ بند کرنا، خاموش کرنا

اِفْراص

اچھا موقع ہونا

اِفْصاص

نکالنا، پیش کرنا

اِفْہام

اپنا خیال کسی دوسرے کے ذہن نشیں کرانا، سمجھانا، فہمائش (بیشتر تفہیم کے ساتھ مستعمل)

اِفْلاج

اِفْنان

اِفْجار

فجر ہونا، پہونچنا

اِفْتان

فتہ انگیزی.

اِفْتِقاری

افتقار (رک) سے منسوب .

اِفْتِراقی

افتراق (رک) سے منسوب : جس سے افتراق پیدا ہو.

اِفْتِراضی

(منطق) قضیۂ جزئیہ سے بنایا ہوا قضیہ کلیہ.

if کے لیے اردو الفاظ

if

ɪf

if کے اردو معانی

  • اگر
  • بِالْفَرْض

if के उर्दू अर्थ

  • अगर
  • बिल-फ़र्ज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (if)

نام

ای-میل

تبصرہ

if

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone