تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عف" کے متعقلہ نتائج

عف

کتّے کی آواز، ڈراؤنی آواز، مردہ خانہ، عزت، پاک دامنی

عَفْ عَف

کتّے کی آواز

عِفَّت

پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی

عَفُوّ

بہت بڑا معاف کرنے والا، اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ میں سے ایک اسم

عِفّانی

خاص وقت کا اور موسم کا.

عَفْنی

عفونت دار، متعفن ، کسی خلط کے سڑ جانے سے پیدا ہونے والا (مرض) (انگ ؛ Septic) .

عَفْو کوش

گناہ معاف کرنے والا، خطا بخشنے والا، عفو پرور

عَفْو پیشَہ

گناہ معاف کرنے والا، خطا بخشنے والا، عفو پرور

عَفَنِیَہ

عفنی سے منسوب یا متعلق

عَفْو

معاف کرنا، معافی، درگزر، بخشش

عَفا

عَفْص

عَفِنَہ

رک : عَفِن.

عَفَن

عفونت، متعفن ہونا، سڑنا، گلنا، فاسد ہونا، بدبودار ہونا، (طب) کسی رطوبت دار مادّہ کا حرارتِ غریبہ کے اثر سے کیفیت فاسدہ کی طرف مستحیل ہوجانا، لیکن اس کی شکل و نوعیت کا باقی رہنا

عَفْو ہونا

معاف ہونا، معافی ہونا

عَفِج

چھوٹی آنت کا اگلا حصّہ جو معدے کے عین نیچے ہوتا ہے.

عَفِن

بوسیدہ، گندہ، بدبودار

عَفِص

کسیلا

عَفْو کَرْنا

معاف کرنا، خطا بخشنا

عَفْش

عُفِی عَنْہُ

اس (مرد) کی مغفرت ہو ، اس (مرد) کے گناہ معاف ہوں، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں.

عَفاکَ اللہ

اللہ تیرے گناہ معاف کرے.

عِفَّت مَآب

پارسا، پاک دامن، عفیفہ

عفیفہ

باعصمت، پاک دامن، پارسا عورت

عَفار

ایک قسم کا درخت جو آسانی سے جلتا ہے، اس لیے اس کی شاخوں سے چقمانق کا کام لیا جاتا ہے.

عُفُونی

رک : عفونتی.

عِفَّت مَآبی

پارسائی ، پاک دامنی.

عَفاف

پارسائی، پرہیزگاری، پاک دامنی

عَفِیف

پارسا مرد، بدکاری سے پرہیز کرنے والا مرد، نیکو کار مرد.

عَفَرنا

عُفُونَت زَدَہ

عُفُونَتِ خُون

(طب) رک : عفونت الدّم.

عَفْو و دَرْگُزَر

خطا و قصور معاف کرنا

عَفُونَتِ جِگَر

(مرض) وہ مرض جس میں جگر الودہ ہو کر بڑھ جاتا ہے، جگر کی سوجن، ورم جگر

عُفُونَتُ الدَّم

(طب) خون کا گندہ اور متعفّن ہوجانا، یہ ایک قسم کا فساد ہے جو حرارت غریبہ کے اثر سے خون میں لاحق ہوجاتا ہے جس سے اس کی خاصیت ، مزہ اور بُو وغیرہ بھی تغیّر آجاتا ہے.

عِفْرِیت

دیو، خبیث جن، بھوت، شیطان

عِفْرِیتی

عفریت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جن بھوت جیسا، شیطانی.

عُفُونَتی

(طب) تعفّن والا ؛ کسی خلط یا اخلاط کے سڑ جانے سے پیدا ہونے والا مرض.

عَفَی اللہُ عَنہٌ

خدا اس (مرد) کے گناہ معاف کرے، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں

عُفُونِیَہ

رک : عفونتی.

عَفائِف

پارسا عورتیں، پاک دامن.

عُفُونَت

گندگی، بدبو، تعفّن، سڑاند

عُفُونَتی جَراثِیم

(طب) وہ جراثیم جو تمام نباتی و حیوانی مردہ اجسام کو سڑا کر ملیامیٹ کردیتے ہیں .

عُفُوصَت

کسیلا پن، کسی چیز کو مروڑنا، قبض کشا، بندھیج، عفص

ہَف

(فلسفہ) علامت جو دلیل خلف کے ختم ہونے پر ہذا خلف (یہ خلاف مفروض ہے) کے معنی میں لکھی جاتی ہے

عِفَّت بَرْباد ہونا

عصمت خراب ہونا.

عُفُونات

گلے سڑے بدبودار مادے، گندگیاں.

عَفارِیت

دیو، خبیث، جن، بھوت

عِفَّت میں خَلَل ڈالْنا

آبرو لینا، زنا کرنا

عَفْوِ تَقْصِیرات

گناہوں کی معافی (چاہنا، کرنا، ہونا کے ساتھ)

عُفُوصِیَت

رک : عفوصت.

اَفْسانَہ

قصہ، کہانی، داستان

اُف ہو جانا

خرچ ہو کر ختم ہوجانا، خاک میں مل جانا

اُف نَہ کَرْنا

انتہائی ضبط کرنا، ایک حرف نہ کہنا، شکایت تک زبان پر نہ لانا

ہَفْ نَظَر

(عور) چشم بدور، ماشاء اللہ، نظربد کو دفع کرنے کے لئے کہا جاتا ہے (ہف (۴) مع تحتی الفاظ) (نیز طنزاً بھی مستعمل)

اُف تیرا کاٹا نَہ جِیے

نہایت مفسد اور دغا باز ہے ، جس کے فتنے سے بچ نہیں سکتے

ہَف دِیدوں

(عود) آنکھوں میں خاک ، چشم بدور

اُفّوہ

'اف' کے مفہوم میں تاکید یا شدت ظاہر کرنے کے لیے، جوش، بے صبری، یا چڑچڑاپن کا اظہار کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

اَفْواہاً

اڑتی ہوئی خبر کے طور پر، غیر یقینی طور پر، نامعتبر لوگوں کی زبانی

ہَفْرَنگ

ہفت رنگ ، سات رنگوں پر مشتمل ؛ گوناگوں ؛ (کنایتہ) رنگین ، رنگا رنگ ، طرح طرح کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عف کے معانیدیکھیے

عف

'af'अफ़

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: عافَ

عف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتّے کی آواز، ڈراؤنی آواز، مردہ خانہ، عزت، پاک دامنی

English meaning of 'af

Noun, Masculine

  • sound of barking, any horrific sound or noise, chastity, fidelity

'अफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुत्ते की आवाज़, सतीत्व, पातिव्रत्य, इस्मत, आदर, डरावनी आवाज़

عف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone