تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"knob" کے متعقلہ نتائج
knob کے لیے اردو الفاظ
knob کے اردو معانی
- گُھنْڈی
- گِرہ
- گمڑی
- لَٹّو
- مُٹھ
knob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- घुंडी
- गिरह
- गमड़ी
- लट्टू
- मुठ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کان بَنْد ہونا
سننے سے محروم ہونا، سنائی نہ دینا، (کسی عارضی یا مستقل سبب سے) سماعت میں نقص آنا، بہرا ہوجانا، سماعت میں فرق آنا
کانا باتی کُو
بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .
کانا باتی کُر

کان بَجْنا
بغیر کسی کے پکارے یا بِلا کسی آہٹ کے کان میں خواہ مخواہ سنائی دینا، کانوں میں سائیں سائیں ہونا، باجا سا بجنا
کان بَھر لینا
پوری توجہ سے سننا، اچھی سن کر ذہن نشین کرلینا، کانوں میں بسا لینا، یک طرفہ بات سن لینا تا کہ دوسرے کی بات اثرنہ کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (knob)
knob
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔