تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kodiak" کے متعقلہ نتائج

kodiak

الاسکا میں پایا جانے والا ایک جسیم بھورا ریچھ Ursus arctos middendorffi۔.

کَڑک

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز .

کَڑاک

بجلی کے گرنے کی آواز .

کُوْدَکاں

بچے، لڑکے

کودَک

لڑکا، بچہ، طفل، نوعمر، چھوٹا بچہ، طفلک، نابالغ لڑکا

kodak

کوڈَک کيمرَہ

قَیدَک

قیدق، نتھی، کاغذ کو باندھنا

قَیدَق

طبلق ، کاغذی بندھن ، دستۂ کاغذ نیز طبلق باندھنے کا فیتہ وغیرہ.

کَڑَک دَوڑْنا

تیزی سے دوڑنا، (گھوڑے کا) پوری تیز رفتاری سے دوڑنا

کَڑَک چائے

دیر تک پکائی ہوئی تیز چائے، گاڑھی اور تیز چائے

کَڑَک کُڑَک

انڈوں کا جھول دے کر فارغ ہونے والی مرغی جوانڈے سینے کے لیے تیار ہو .

کَڑَک کے

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑَک کَر

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑَک دار

گرجدار، زوردار، سخت، کرارا، کڑا، بارعب

کَڑَک مُرْغی

کَڑاکے دار

بلند آواز والا ، زوردار کڑاکے والا ، کھنک دار .

کَڑَک کی چِھین

(بنوٹ) دان٘و چھین کا پھرتیلا وار.

کَڑَک کَڑَک کَر

رک : کڑک کر ، زور زور ؛ سے تیز تیز آواز سے .

کَڑَک کی جَھکائی

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک دان٘و ، دھوکے سے وار کرنا ، جھانکی دینا .

کَودَک مِزاج

طفلانہ مزاج، بچّے سسی طبیعت، جس کے مزاج میں بچپن ہو

کَڑَک بانکا

(دہلی) وہ جنگجو یا سپاہی جو میدان جنگ میں بلند آواز میں دشمن کو للکارتا ہو، وہ بان٘کا جوان، جس کی آواز سے لوگ ڈر جائیں، بانکا، ترچھا جوان

کَودَک طَبَع

بچکانہ ذہنیت رکھنے والا .

کَڑَک کی روک

(بنوٹ) بنوٹ کا ایک دان٘و ، کڑک کا وار روکنا ، وار سے اپنے آپ کو بچانا.

کَڑَک کَرْ آنا

تیزی سے حملہ آور ہونا .

کَڑَک کَپْڑا

کرارا کپڑا ، سخت کپڑا ، جس میں لچک نہ ہو.

کڑاکے کا

سخت، شدّت کا، بہت زیادہ شدید

کَڑَک ناک

(کنایۃً) سیاہ رنگ کی ، کالا یا کالی .

کَڑَکْ پُور

ایک خوشبودار پھول.

کَڑَک کَرْ بولْنا

تیز آواز سے بولنا ، غصے سے بولنا ، سختی سے بات کرنا .

کَڑَک روٹی

زیادہ سکی ہوئی روٹی ، کراری روٹی ، سخت روٹی .

کَڑک ناتھ

مرغ کی ایک نسل جو رنگت میں بالکل سیاہ ہوتی ہے

کَڑَک دوہَری

(بنوٹ) ایک دان٘و ، کڑک کی ایک قسم .

کَڑَک بولنا

کَڑَک بِجْلی

(لفظی) گرج، چمک

کَڑَک کَر کَہْنا

رک : کڑک کر بولنا .

کَڑَک ہونا

ممعطل ہونا ، مفلوچ ہو جانا ، فرق .

کَڑَک ہو جانا

ممعطل ہونا ، مفلوچ ہو جانا ، فرق .

کُدَکْڑِیاں

کد کڑے (رک) کی تائیث تراکیب میں مستعمل .

کُدَکْڑا

چھلانگ، چوکڑی، کھیل کود، اچھل کود

کُدَکْڑے

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگیں ، چوکڑیاں ، تراکیب میں مستعمل .

کَودَکِ ناداں

ناسمجھ بچّہ ، کم عقل بچّہ ، کم فہم بچّہ .

کُدَکَّڑ

اُچھل کود کرنے والا جیسے بھلکڑ بھولنا سے، بھجکڑ بوجھنا سے

کَڑَکُّومائی

ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کُدَکْڑِیاں لَگانا

رک : کد کڑے لگانا ، اچھلنا کودنا ، چھلانگیں بھرنا .

کُدَکْڑِیاں بَھرنا

رک : کد کڑے لگانا.

کُدَکْڑے مارنا

بڑے چاؤ چوچلوں میں پلی تھی ، سارے محل میں کد کڑے مارتی پھرتی تھی

کُدَکْڑا مارنا

کُدَکْڑے لَگانا

کُودتے پھان٘دے پھرنا ، اچھلتے پھاندتے چلنا ، کودنا پھاندنا .

کُدَکْڑا بَھرنا

کُدَکڑے بَھرنا

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگی ، جو کڑیاں

کُدَکّے

کُدَ کّا (رک) کی جمع : کد کڑے تراکیب میں مستعمل

کَڑاکے کی آواز

کڑاکے دار آواز ، پاٹ دار آواز ، تیز آواز .

کَڑَکْتی

بہت زیادہ سرد، بہت سرد، زوردار، شدید ترین

کَڑَکْتا

کڑکڑاتا ، زوردار ، شدید ترین.

کَڑَکْنا

تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا

کُدَکّے مارْنا

بچوں کا اُچھلنا کودنا ، اُچھل کود کرنا .

کَڑْکا پَڑْھنا

لپک لپک کر پڑھنا ، بآواز بلند پڑھنا ، لہک لہک کر پڑھنا .

کَڑْکَڑا دینا

کڑکڑ کی آواز نکوانا ، تیل اور گھی وغیرہ میں داغ دینا .

کَڑَکْتی دُھوپ

شدت کی دھوپ ، تیز دھوپ.

kodiak کے لیے اردو الفاظ

kodiak

kodiak کے اردو معانی

اسم

  • الاسکا میں پایا جانے والا ایک جسیم بھورا ریچھ Ursus arctos middendorffi۔.

kodiak के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अलास्का में पाया जाने वाला एक जसीम भूरा रीछ Ursus arctos middendorffi।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kodiak)

نام

ای-میل

تبصرہ

kodiak

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words