تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lineage" کے متعقلہ نتائج

lineage

آبا و اَجْداد

lingua

بولی

lingo

بَڑْبَڑْ

lunge

لپک کر ڈھکیلنا

lanugo

نرم مہین بال جیسے کہ جنین کے جسم کے رونگٹے ۔.

linage

تحریری یا مطبوعہ متن میں سطروں کی تعداد ۔.

lounge

پڑے پھرنا

longe

بھونکنا

لانگا

اندازہ

لُنگی

وہ کپڑا جو کمر سے لے کر گھٹنوں یا پنڈلیوں تک بان٘دھتے ہیں، تہہ بند

لُنگا

لنگارا، بے شرم، بدتمیز، لُچّا

لَنگا

لنگڑا ، اپاہج ، معذور (بطورِ تضحیک مستعمل) .

لَنگی

لنگڑاپن، لنگڑاہٹ، لنگ

لَونگی

پان کی ایک قسم

لِنْگَہ

langue d'oc

لائغ Loire کے جنوب میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید پراونسل کی بنیاد تھی ۔.

langue d'oil

رُومانی زُبان کی ايک شَکَل جو شُمالی فرانس ميں بولی جاتی ہے

langue d'oϊl

لائغ Loire کے شمال میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید فرانسیسی کی بنیاد تھی ۔.

langue de chat

ایک نفیس پتلا انگلی کی شکل کا بسکٹ یا چاکلیٹ کا ٹکڑا۔.

lingua franca

مختلف زبانیں بولنے والوں کے درمیان رابطے کی زبان ، مشترک بولی ۔.

لُن٘گی بَنْد بھائی

سقّوں کی برادی کا ہر ایک پیشہ ور سقّا ، سقّوں کی اصطلاح میں لنگی بند بھائی کہلاتا ہے .

لِنگی کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا .

شِو لِن٘گی

لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں . ادویات میں مستعمل .

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).

گاؤ لَنگی

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.

حَمّام کی لُنگی

وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری اور ملازمت کا کچھ اعتبار نہیں ، جس منصب پر آج ہم ہیں اسی پر کل دوسرا ہے یا یوں کہو کہ نوکری کسی کی میراث اور کسی کا حق نہیں ہے اس کا ہر شخص مستحق ہوسکتا ہے

lapsus linguae

زبان کی لغزش۔.

sun lounge

برط بڑی بڑی کھڑکیوں و الا روشن کمرہ۔.

chaise longue

صرف ایک دستے والا سوفا.

گُو میں کَوڑی گِری تو دانتوں سے اُٹھا لُوں گا

اپنا حق نہ چھوڑوں گا ، کوڑی کوڑی وصول کروں گا .

کَیا بَنا لیں گے

کیا بگاڑ سکتے ہیں ، کچھ نقصان نہیں پہن٘چا سکتے.

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

تیرے باپ سے لُوں گا

تو کیا ہے ، ہر گز نه چھوڑوں گا.

طالِبِ عِلْم کی لُنْگی

کوئی ایسی شے جس سے کئی کام نکلیں ، متعدد کاموں میں آنے والی چیز.

lineage کے لیے اردو الفاظ

lineage

ˈlɪn.i.ɪdʒ

lineage کے اردو معانی

  • اَصْل
  • گَھرانَہ
  • ہَڈّی
  • حَسَب
  • خانْدان
  • نسب نامہ
  • نَسل
  • رِشْتَہ
  • سات پُشْت
  • سِلْسِلَہ
  • ذات پات

lineage के उर्दू अर्थ

  • अस्ल
  • घराना
  • हड्डी
  • हसब
  • ख़ानदान
  • नसब नामा
  • नस्ल
  • रिश्ता
  • सात-पुश्त
  • सिलसिला
  • ज़ात-पात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lineage)

نام

ای-میل

تبصرہ

lineage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words