تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"logger" کے متعقلہ نتائج
logger کے لیے اردو الفاظ
logger کے اردو معانی
اسم
- درختوں کی کٹائی ميں مشغول
- درخت کاٹنے اور بيچنے والا
logger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दरख़्तों की कटाई में मशग़ूल
- दरख़्त काटने और बेचने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَنگری
(ف) معانی نمبر۱۔۲ میں فارسی ہے. صفت۔ لنگر سے منسوب، جیسے لنگری کھانا۔ مذکر۔ ایک قسم کا بڑا تشت، مونث۔ پاؤں رکھنے کی چھوٹی گہری تھالی، وہ اُتھلی تھالی، جس میں لنگر کا کھانا باٹتے ہیں
لنگڑے نے چور پکڑا، دوڑیو اندھے میاں
ایک مضحکہ خیز بات، اندھا نہ تو چور ہی پکڑ سکتا ہے اور نہ لنگڑا دوڑ سکتا ہے
لنگڑے نے چور پکڑا، دوڑیو بے اندھے
ایک مضحکہ خیز بات، اندھا نہ تو چور ہی پکڑ سکتا ہے اور نہ لنگڑا دوڑ سکتا ہے
لَنگْڑی باندْھنا
ایک ٹان٘گ اُٹھا کر اُچکتے ہوئے چلنا ، (ایک قسم کا کھیل) تاش کے کھیل میں شکست کھا جانے کی سزا دینا ؛ مراد : تصنّع اور ظاہر داری سے کام لینا .
لَگور
پیچھے پڑ جانے والا جانور یا انسان، لاگو، جسے انسان کے خون کی چاٹ لگ گئی ہو، انسان کے خون کی چاٹ پرلگا ہوا شیر وغیرہ
لَنگْڑی کَٹّو آسْمان پر گھونسْلا
اپنی صاحیت اور استطاعت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، اتنی لیاقت نہیں جتنی خواہش ہے ، چونکہ لنگڑی گلہری کا نہایت بلندی پر گھر بنانا اپنی طاقت سے باہر کام ہے ، اسی سبب سے اپنی لیاقت سے بڑھ کر حوصلہ کرنے والی کی نسبت بولتے ہیں .
لَنگَر
لوہے کا ایک نوک دار وزن جو بحری جہاز میں رسّے یا زنجیر سے باندھ کر رکھا جاتا ہے اور جہاں جہاز ٹھہرانا ہو وہاں اسے سمندر میں گرا دیتے ہیں نیز وہ وزنی پتّھر جسے چھوٹی کشتیوں کو کھڑا کرنے کے لیے رسّے سے باندھ کر سمندر میں لٹکا دیتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (logger)
logger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔