تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"meningocele" کے متعقلہ نتائج
meningocele کے لیے اردو الفاظ
meningocele کے اردو معانی
اسم
- قَلیَہ سَحایَہ
- اِستَخوانی نُقص مَیں سے سَحایا کا اُبھار
- یہ ایک سِسٹ بَناتا ہے جِس پَر سَربَروسپائینَل سیال بھَرا ہوتا ہے
meningocele के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कुल्लिया सहाएह
- असतख़वानी नुक़स में से सहाया का उभार
- ये एक सिस्ट बनाता है जिस पर सरबरोसपाईनल स्याल भरा होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مانند
(ملا ہاتفی) باآن پسران ماہ مانند ہمخیل شدند دخترے چنداردومیں زبانوں پر بکسر سوم ہے) مذکر نظیر، مثل، مشابہ (فقرہ) اس کا مانند پیدا نہیں ہوا
مَن آنَم کہ مَن دانَم
(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) اپنے حال کو میں آپ ہی خوب جانتا ہوں کہ کیسا ہوں ، جیسا میں ہوں اسے میں ہی سمجھتا ہوں دوسرا نہیں سمجھتا (تعریف کے موقع پر بطور انکسار مستعمل) ۔
minoan
آثاریات: کانسی کے عہد کی تہذیب سے متعلق جس کا مرکز کریٹ Crete (اقریطیس) تھا، منوئی (تقریباً ۳۰۰ سے ۱۱۰۰ صدی ق م).
مُعَنْعَن
(حدیث) وہ حدیث جو ایسے لوگوں سے سنی گئی ہو جن کا سلسلہ روایت میں مذکور نہ ہو اور سلسلہء روایت کو عن لگا کر نقل کیا گیا ہو ، وہ حدیث جس کی روایت فلاں ابن فلاں کے الفاظ سے کی گئی ہو اور صراحت سے سماع کا ذکر نہ ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (meningocele)
meningocele
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔