تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mob" کے متعقلہ نتائج

mob

بَلْوائی

mob-cap

تواریخ: اٹھارویں اور ابتدائی انیسویں صدی کی گھر میں پہننے والی زنانہ بڑی ٹوپی جس میں سارے بال ڈھک جاتے تھے۔.

mobbed

عوام

mobilize

لام بَندی کَرنا

mobbish

بَلْوائی

mobile

مُتَحَرّک

mobility

نَقْل پَذِیری

mobocrat

ہجُومی حَکُومت کا حامی

mobocracy

انبوہ راج

mobster

(عوامی) مجرموں کے ٹولے کا فرد

mobilization

حالَتِ جَنْگ

mobile home

ٹریلَر

موبِل آئِل

معدنی تیل جو انجن لبریکیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا یہ نام موبائیل نام کی رعایت سے ہے

موبائِل ہونا

متحرک ہونا ، گشت میں ہونا

موبِل آئیل

معدنی تیل جو انجن لبریکیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا یہ نام موبائیل نام کی رعایت سے ہے

موبائِل ٹِیم

گشت کرنے والی جماعت ، گشتی ٹیم

موبائِل فُون

بے تار برقی فون جسے ہر وقت اور ہر مقام پر اپنے ساتھ رکھ سکتے اور استعمال کر سکتے ہیں، گشتی فون

موبائِل لانْچَر

گشتی لانچر جو نصب نہ ہو

مُعْبَر

(طب) جس کا ختنہ نہ ہوا ہو (خصوصا ً بالغ لڑکے کے لیے مستعمل)

مُبائِع

خرید و فرخت کرنے والا ؛ (مجازاً) بیعت کرنے والا ۔

مُبَاح

شریعت کے موافق، جس کی شرع میں اجازت ہو، جائز، روا، حلال، اس کی جمع مباحت ہے

مُبْعَد

جو دُور کیا گیا ہو ، جو دُور ہو ، دُور کا ، بعید ۔

مُبْتَلائی

مبتلا ہونے کی کیفیت یا صورتِ حال ، مبتلا ہونا (آفت یا عشق میں) ، گرفتار ہونا ۔

مُبارَک

(الف) صف

مَبِیع

بیع کیا ہوا، بیچی ہوئی چیز، فروخت شدہ چیز، بکا ہوا اسباب

مَآب

وہ جگہ جہاں انسان یا کوئی چیز لوٹ کر جائے، واپسی کی جگہ، جائے باز گشت، مرجع، ٹھکانا

مُبْتَلی

آزمانے والا، امتحان لینے والا، آزمانے کے لیے مشکلوں میں پھنسانے والا

مُبْتلا

گرفتار، پھنسا ہوا، گھرا ہوا

مُباعَدَت

بعید ہونا، جدا ہونا، دوری، جدائی، مفارقت، ہجر، فاصلہ ہونا، بآسانی نہ مل سکنا

مُبْتَدَع

نیا ایجاد شدہ ، نئی ایجاد

مُبْتَدِع

شرعیت میں ناگوار تبدیلی کا مرتکب، جو بدعت کرے، بدعتی

مُبْدَع

ایجاد کردہ ، پیداکیا ہوا ، اختراع کیا ہوا ، مخلوق ۔

مُبْدِع

نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

مُبْتَدِعانَہ

بدعتی کی طرح کا ، بدعتیوں کا سا (انداز) ۔

مُعِیب

عیب دار، نقص والا، عیبی

مُبَرقَع

برقع پوش ، پردے میں چھپا ہوا ۔

مُبْتَدِعَہ

بدعت کرنے والا (شخص یا فرقہ) بدعتی ۔

مُبْدَعَہ

مُبدع (رک) کی تانیث ۔

مُبَدَّلی

تبدیل شدہ ، بدلی ہوئی ۔

مُبَذِّری

فضول خرچی ، اسراف

مُباح ہونا

مُباح کرنا (رک) کا لازم ؛ جائز ہونا ، روا ہونا ، حلال ہونا

مُبَرَّدَہ

سرد کیا ہوا ، سرد ، ٹھنڈا ۔

مُباح کرنا

جائز کرنا، جائز قرار دینا، حلال ٹھہرانا

مُبَیَّضَہ

سفید اور صاف، مسودے کی صاف اور درست لکھی ہوئی نقل

مُبَلِّغَہ

مبلغ (رک) کی تانیث ، تبلیغ کرنے والی ۔

مُباح رَکھنا

جائز رکھنا، روا رکھنا، درست تصور کرنا، حلال جاننا

مُبْتَدی

ابتداکرنے والا، سیکھنے کا آغاز کرنے والا

مُبْتَدا

جہاں سے ابتدا کی جائے، ابتدا، شروع، آغاز، اوّل، منبع، سرا

مُبْدِعُ الاَوَّل

اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

مُبادی

(کسی موضوع یا علم کے) ابتدائی امور، بنیادی باتیں، جیسے مبادئ سائنس، مبادئ تجارت، مبادئ فلسفہ وغیرہ

مُبْدی

اِبتدا کرنے والا، سرے سے پیدا کرنے والا، ایجاد کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُبْدِعِ فَیض

فیض کا سرچشمہ ؛ مراد : خدا تعالیٰ ۔

مُبْقی

باقی رکھنے والا ، بقا دینے والا ۔

مُبَلِّغانَہ

مبلغ جیسا ، مبلغ کی مانند ، مبلغ کے انداز کا ؛ تبلیغی ، ناصحانہ ۔

مبدی بدیع

تجربہ کار، آزمودہ کار

مُبارَک گَھڑی

نیک ساعت ، خوشی کا وقت ، سبھ گھڑی ، اچھا وقت ۔

مُبْتَداءِ فَیّاض

۔فرہنگ انندراج میں بحوالہ غیاث اللغات لکھا ہے۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبالَغَہ پَردازی

رک : مبالغہ آرائی .

mob کے لیے اردو الفاظ

mob

mɒb

mob کے اردو معانی

فعل متعدی

mob के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mob)

نام

ای-میل

تبصرہ

mob

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone