تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"morse" کے متعقلہ نتائج

morse

(Morse code کا اختصار ) ایک اشاراتی زبان یا ترتیب تہجّی جس میں حروف کو روشنی کی لمبی یا چھوٹی جھپکیوں یا صوتی اشارات کے ذریعے ادا کیا جاتا ہے، مورس کا نظام ترسیل ، مورسی پیام رسانی۔.

morsel

لُقْمَہ

میرے سے

مجھ سے

مَرسا

ایک قسم کا ساگ ، چولائی (لاط : Amaranthus Dleraceus) ۔

morose

اَکَل کُھرا

مَراثی

جمع مرثیہ کی

مَورُوثی

موروث سے منسوب یا متعلق، باپ داد یا اسلاف کے تر کے میں پایا ہوا میراث یا ورثے میں ملا ہوا

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

مُورِثی

مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی

مِراثی

میراثی اس کا اصل املا ہے

مِراسی

مراثی (میراثی)، جو اس کا صحیح املا ہے

مَرِشا

رائی (لاط : Sinapis Dichotomaَ)

مَورُوثَہ

وراثت کیا ہوا ، ترکے میں دیا ہوا ۔

medusa

فالو دہ مچھلی، نجم البحر ۔.

مُڑاسا

رک : منڈاسا جو فصیح ہے

مُرَصَّعی

ہیرے جواہرات سے آراستہ ، جڑاؤ ۔

مَدسَع

(طب) مُری کا بالائی سوراخ Probe

مَیدَہ سا

نہایت باریک، میدے جیسا، بہت مہین، میدے کے مانند سفید

مُرَصَّع

۱۔ (i)نگینے جڑا ہوا ، جواہرات جڑا ہوا ، جڑاؤ ، جواہرات ٹنکا ہوا ۔

مُرشِداں

مرشد (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرشِدائی

رک : مرشدی جو فصیح ہے ، پیری ۔

مُرشِدی

مرشد کا کام یا منصب، پیری نیز راہ راست دکھانا

مُرسَل یا موقُوف مُنقَطِع

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اسے بیان کیا ہے مسلسل نہ ہو

مُرْسَلِ خوارْزَمی

ایک قسم کا گانا

مُرشِدِ راہ

(تصوف) جو ہدایت کے راستے پر لگائے

مُرشِدانَہ

مرشد کی طرح کا ، مرشد جیسا ؛ (مجازاً) اطاعت گزارانہ ، نہایت محکومانہ ۔

مرسلان حق

مرسلان حق

مُرسَل مِنَ اللّہ

اﷲ کی طرف سے بھیجا ہوا ، پیغمبر ، نبی ۔

مُرشِدُ اللّہ

آزاد فقیر، ہادی اﷲ، ہادی، رہنما، پیر مرشد

مُرشِد کَلاں

(طنزاً) نہایت چالاک

مُرشِد زادی

پیر کی بیٹی ، پیرزادی ۔

مُرشِد زادَہ

بادشاہ کا قریبی عزیز، شہزادہ، بادشاہ کے اعزائے قریب کو بھی مرشد زادے کہتے ہیں

مُرشِد زادَۂ آفاق

(مجازاً) ولی عہد، شہزادہ

مُرسَل اِلَیہ

وہ جس کی طرف بھیجا جائے

مُرسِلی

(سامان وغیرہ) بھیجنے کا کام یا اُجرت

مُرشِدِ اَوَّلِین

پہلا مرشد ، پہلا رہنما ۔

مُرسَخی

(طب) سخت ۔

مُرسَلَہ بَند

ہار کا کنڈا

مُرشِدِ طَرِیقَت

طریقت کا رہنما ، طریقت کا راستہ دکھانے والا ۔

مُرشِداں خود بِین

ایسے مرشد جو صرف اپنا بھلا چاہتے ہوں ، مغرور ، متکبّر ، خود پسند مرشد ۔

مُرشِد کامل

رشد و ہدایت میں کمال رکھنے والا، کامل رہنما، پہنچا ہوا بزرگ

مُرسَل یا مَوقُوف

وہ حدیث جس کو پیغمبر خدا صلی اﷲ علیہ وسلم کے اصحاب نے بیان کیا ہو مگر پیغمبر خدا صلی اﷲ علیہ وسلم سے منسوب نہ کیا ہو

مُرسَل یا موقُوف مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اُس کو بیان کیا ہے بلافصل چلا گیا ہو

مُرشِد

۔ سیدھا راستہ بتانے والا ، ہدایت کرنے والا ،پیر ، ہادی ، گرو نیز ولی ۔

مُرشِدوں کے ڈھیر

(مجازاً) مسلمان فقیروں اور ولیوں کی قبریں ۔

مُرسَلِین

بہت سے رسول

مُرسَلات

قرآن شریف کے ایک سورہ کا نام

مُرسَل ہونا

مرسل کرنا (رک) کا لازم ، ارسال ہونا ۔

مُرسَل کَرنا

ارسال کرنا ، بھیجنا ۔

مُرسَل اِلَیہِم

مرسل الیہ (رک) کی جمع ، وہ جن کی طرف بھیجا جائے ۔

مُرشَد

سیدھا راستہ، پکا ارادہ نیز مرشد (رہنما) کی جگہ مستعمل

مُرْسَلہ

بھیجا ہوا، ارسال کیا ہوا

مُرسَل

بھیجا گیا یا بھیجا ہوا، روانہ کیا گیا (خصوصاً پیغام کے ساتھ)، ارسال کیا گیا

مُرسَلاً

روایتاً ، از روئے حدیت ۔

مور سَرج

(طب) آنکھ کی ایک بیماری جس میں زخمی قرنیہ کے پھٹ جانے سے طبقہء عنبیہ بقدر سر مور یعنی چیونٹی کے سر کے برابر باہر کو نکل آتا ہے ۔

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں) ۔

جائِدادِ مَورُوثی

جدی جائداد، آبائی جائداد

قَرْضَۂ مَورُوثی

(قانون) آباؤ اجداد کا قرض ، ورثے میں ملا ہو قرض

دُوالِ مُرَصَّح

وہ جڑاؤ خاص وضع کا تسمہ یا پیٹی جس سے نقارۂ جنگ بجایا جاتا تھا .

morse کے لیے اردو الفاظ

morse

ˌmɔːs ˈkəʊd

morse کے اردو معانی

اسم

  • (Morse code کا اختصار ) ایک اشاراتی زبان یا ترتیب تہجّی جس میں حروف کو روشنی کی لمبی یا چھوٹی جھپکیوں یا صوتی اشارات کے ذریعے ادا کیا جاتا ہے، مورس کا نظام ترسیل ، مورسی پیام رسانی۔.

فعل

  • مورس کوڈ کے ذریعے پیغام بھیجنا۔ [مورس، امریکی الیکٹریشن ، م : ۱۸۷۲ء جس نے ایجاد کیا ].

morse के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (Morse code का इख़तिसार ) एक इशाराती ज़बान या तर्तीब तहज्जी जिस में हुरूफ़ को रोशनी की लंबी या छोटी झुपकियों या सूती इशारात के ज़रीये अदा किया जाता है, मोरिस का निज़ाम तरसील , मौरुसी पयामरसानी

क्रिया

  • मोरिस कोड के ज़रीये पैग़ाम भेजना। [मोरिस, अमरीकी अलीकटरीशन , म : १८७२-ए-जिस ने ईजाद किया ]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (morse)

نام

ای-میل

تبصرہ

morse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone