تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"murk" کے متعقلہ نتائج

murk

اَنْدھیرا

مُرکی

کان کی پھلدار کیل ، کان کا ایک زیور ، گوکھرو

مُرکِیاں

موسیقی: مرکی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، کان کی لرکی

مُرکُری

چٹخ جانے والی ، ٹوٹ جانے والی ، کرکری پتلی(ہڈی) جو چبائی جا سکے ۔

murkiness

تاریکی

مُرکانا

مروڑنا، بل دینا، موڑنا نیز مڑنا، بل کھانا

مُرکونڈی

بیٹھنے یا لیٹنے کا ایک طریقہ ، اس طرح بیٹھنا کہ سر گھٹنوں پر ہو اور ہاتھ گھٹنوں کے گرد ہوں یا گردن گھٹنوں میں دے کر سر بہت نیچا کرنا

مُرکُرانا

چٹخنا ، ٹوٹنا (عموماً ہڈی کا) ۔

مُرکِیاں لینا

رک : مرکیاں لگانا ۔

مُرکی لَگانا

(موسیقی) گانے میں ایک ُسر سے جھٹکے کے ساتھ دوسرے ُسر پر جانا ، تان لیتے وقت سر کو ایک خاص انداز سے جھٹکا دے کر ادا کرنا ۔

مُرکِیاں لَگانا

ردو بدل کرنا ، نئے گوشے نکالنا ۔

murky

تاریک، اندھیرا ، بے نور ، بے کیف ۔.

مُرکُل

(دکن)ہلکے ناشتہ کی چیز جیسے چاولوں کو بھٹی میں بھون کر مرمرے بناتے ہیں ۔

مورکھپا پن

بیوقوفی، حماقت

مورکھپا تائی

بیوقوفی، حماقت

مُورکھ پن

احمق پن، بے وقوفی، گدھا پن

مُورکھتا

بے وقوفی، نادانی، جہالت

مُورْکھ

بے وقوف، نادان، ناسمجھ، کم عقل

مُرکونڈی مارنا

سر گھٹنوں پر رکھ کر بیٹھنا

مُندکَڑی

رک : منڈکڑی ، بیٹھنے کا ایک انداز ۔

مور خوار

چونٹیاں کھانے والا ایک چوپایہ جس کا شمار بے دانت کے جانوروں میں ہوتا ہے ، اس کا سر اور منھ یا تھوتنی اور زبان بہت لمبی ہوتی ہے جس میں ایک قدرتی چیپ رہتا ہے جب وہ اسے باہر لاتا ہے تو سینکڑوں چونٹیاں اور اسی قسم کے کیڑے چپک جاتے ہیں اور زبان کے ساتھ اس کے منھ میں پہنچتے ہیں .

مُڑکُونْڈی

رک : مرکونڈی

مُڑکی

رک : مُرکی ۔

مُرَک

مورکھ، بیوقوف، گنوار، نادان، جاہل

مَرک

جسم، ہوا، جو بدن میں ہوتی ہے، بندر، بھتنا، گرہن

مِرک

رک : مرگ ؛ ہرن

میرُک

ایک خوشبودار گوند نیز لوبان، عود وغیرہ

مِیرَک

ایک شاہی عہدے دار ، چھوٹا شاہی افسر

مُورَک

رک : مورکھ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَرَک

ایک قوم

mirk

کا متبادل.

mark

عَلامَت

مُودَک

ہندی کی ایک بحر کا نام ۔

مَدَک

ایک نشہ آور مرکب جو افیم کے ست میں باریک کترا ہوا پان پکانے سے بنتا ہے اور اسے چنے کے برابر خشک گولیاں بناکر چلم پر رکھ کر دم لگاتے ہیں ۔

مودَک

مٹھائی، لڈو

مُدْخَلَہ

رک : مدخولہ جو اس کا درست املا ہے

مور کَنٹھی

دھوپ چھانو ؛ دو رخا ، دو مختلف رنگوں کے تانے اور بانے سے بنا ہوا کپڑا جس کی سطح پر روشنی میں دو رنگی موج دکھائی دے ، عام طور سے سرخ اور سبز تانے بانے کا پسند کیا جاتا ہے

مِراق

طب: ایک جھلی کا نام جو شکم کی جلد کے نیچے اور عضلات شکم کے اوپر ہوتی ہے

مَرَق

(طب) پیٹ کا ملائم حصہ، پیٹ کا وہ مقام جہاں کا گوشت پتلا ہوتا ہے اور یہ مقام دونوں طرف کی آخری پسلیوں سے کولھے تک ہوتا ہے

مارِق

راہِ راست سے منحرف ، گمراہ ، بے دین .

مُرَاق

سرخی مائل رنگ کی چھلکار مچھلی جو وزن میں دس پندرہ سیر تک ہوتی ہے

مُدْخَل

جمع کیا گیا

مُدْخِل

داخل کرنے والا ، داخل ہونے والا

مور خور

رک : مور خوار ۔

مِدَق

سرکوب ، کوٹنے والا ، دستہء ہاون ، موسل

مَعارِک

معرکی کی جمع، جنگ کے میدان، لڑائی کے میدان، معارکے

مُرَقَّع

تصویروں کی کتاب، رنگ برنگ تصویروں کا مجموعہ، البم

مَروڑ

پیچ، خم، بل

مُڑک

کجی، ٹیڑھ، بل

مَعْرُوق

(طب) رگوں والا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُعَرِّق

پسینا لانے والی دوا

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

میرا کیا

میرا کیا نقصان، میرا کچھ نہیں بگڑے گا

مَعْرَکَہ پَڑْنا

لڑائی ہونا، جنگ ہونا، معرکہ پیش آنا

مُورَک کی ساری رَین چَتُر کی ایک گَھڑی

رک : مورکھ کی ساری رین چتر کی ایک گھڑی

مُرَقَّعَہ

رک : مرقع جو اس کا فصیح املا ہے ۔

مُرَقَّع دَہر

زمانے کا مرقع ، دینا کی شکلیں

مُرَقَّع آرائی

رک : مرقع اُتارنا

مُرَقَّع بَننا

حیران ہو جانا، متحیر ہو جانا، ششدر رہ جانا

mark down

قیمَت کَم کَرنا

murk کے لیے اردو الفاظ

murk

mɜːk

murk کے اردو معانی

murk के उर्दू अर्थ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (murk)

نام

ای-میل

تبصرہ

murk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone