تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"near" کے متعقلہ نتائج

near

آشْنا

نِیئَر

قریب، نزدیک

near miss

ہدف کے آس پاس گرنے والا بم ۔.

near go

بول چال: برط بال بال بچ جانے کی صورت ۔.

near east

(اس سے پہلے )the MIDDLE EAST مشرق وسطیٰ۔.

near-sightedness

کم نظری؛ کوتاہ بِینی

near thing

برط بال بال بچائو۔.

near-death experience

سکتے یا قریب المرگ ہونے کے عالم کا تجربہ جو کوئی جی اٹھنے کے بعد بیان کرے ، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بچ جانے والے کا بیان ۔.

nearly

کُچْھ کُچْھ

nearby

بہ تقریب

nearness

نَزْدیکی

nearctic

قطب شمالی (آرکٹک ) اور شمالی امریکا کا نسبۃً معتدل علاقہ ( جغرافیائی و حیوانیاتی دلچسپی کے لحاظ سے ) یا اس سے متعلق ۔.

nearside

برط (اکثر وصفی ) خصوصاً گاڑی یا سواری کے جانور کا بایاں پہلو (قب : OFFSIDE اسم).

نار

رک : انار (ایک مشہور پھل)

nearest

nearsighted

کَم نَظَر

ناد

شمائل، مثل، مانند، طرح

ناڑ

۱۔ نبض ، ناڑی ۔

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

ناداں

کم عقل، نافہم، وحشت زدہ، عشق میں مبتلا، بیوقوف

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت

عورت ہنسی اور مرد سے پھنسی

نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے

نیک عورت آپ بچا کھچا کھاتی ہے اور کنبے کو اچھا کھلاتی ہے

نار مُشک

رک : نارِ قیصر معنی نمبر ۲ ۔ ۔

نار قَیصَر

(سالوتری) گھوڑے کا ایک مرض جس میں سردی کا غلبہ ہو جاتا ہے ، بوغمہ

نارُ الجُوع

(لفظاً) بھوک کی آگ ؛ (مجازاً) غذا کی خواہش ، بھوک ، اشتہا ۔

نار ہِندی

انار سے مشابہ ایک دیسی پھل ، بیلگری ، ہنڈیا بیل

نار بُستاں

باغ میں پیدا ہونے والا انار ، کاشت سے حاصل ہونے والا انار ؛ مراد : کھانے والا انار (نار دشتی کے مقابل) ، بستانی انار ۔

ناد بانْدھنا

نادِ علی (جو ایک دعا ہے) پہننا یا بازو پر باندھنا ۔

ناد وِدیا

علم موسیقی، راگ کا علم، سنگیت شاستر

نار پُھل

گل انار، انار کا پھول

ناڑ دیکھنا

نبض دیکھنا ، نبض کی حرکت سے مرض کی تشخیص کرنا ۔

ناند پَڑنا

بلندی سے پانی کی چادر گرنے کے باعث نشیب پیدا ہو جانا جس سے کشتی رانی نہیں ہوسکتی، بھنور پڑنا ۔

نِیر

۲۔ (مجازاً) آنسو ۔

نار پَرَسْت

آگ پوجنے والا ، آگ کا پجاری ، پارسی ۔

ناد پُھونْکنا

ناقوس پھونکنا ، سنکھ بجانا ، بگل بجانا ۔

نادانی

نادان ہونے کی کیفیت، بے خبری

ناد بید

سنگیت کا علم ، علم ِموسیقی ، ناد ودیا ۔

نَر

افضل ، برتر ، بہتر ، بڑا نیز اہم

نِر

سنسکرت الفاظ کی ابتدا میں نس، بغیر، بن، بے، نہیں یا نفی کے معنوں میں آتا ہے، الگ، باہر

nd

کیمیا: عنصر neodymium کی علامت۔.

ناد عُمْر

۔(ف)مونثث۔ ناؤ کا عمر سے استعارہ کرتے ہیں۔؎

norroy

نقابت: (in full Norroy and Ulster ) (برطانیہ میں) تیسرے بڑے نقیب (KING OF ARMS) کا لقب جس کی عملداری ٹرینٹ کے شمالی علاقے اور (۱۹۴۳ء کے بعد سے) آئرلینڈ پر محیط ہے۔.

نار دوزَخ

دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم

نَد

دریا

نِید

رک : نیند ۔

need

ضرورت مند ہونا

naiad

صنمیات: ایک جل پری۔.

nod

نیند کے جھوکے لینا

نائِر

(لفظاً) مالک ؛ ساحل مالا بار کی ایک حاکم اور جنگجو ذات جو خود کو کھتری کہتی ہے اور ہندوئوں کے نزدیک شودر کا درجہ رکھتی ہے ۔

نانْد چَکوا

رک : ناند (معنی نمبر۱) ۔

ناڑ لینا

نبض دیکھنا، نبض کی حرکت سے مرض کی تشخیص کرنا، ناڑ دیکھنا

ناڑ ٹُوٹا

وہ شخص جس کی گردن ٹوٹ گئی ہو ؛ (عور) مونڈی کاٹا ۔

ناڑ کاٹنا

گردن کا کاٹنا ، نقصان پہنچانا ، چوٹ دینا ، قتل کرنا ، مار ڈالنا ۔

ناڑ کَٹنا

گردن کٹنا، نقصان پہنچنا، چوٹ پہنچنا، قتل ہونا، مار ڈالنا، ناڑ کاٹنا کا لازم

نار کٹیا

گردن کاٹنے والا

ناراض

ناخوش، خفا، برہم، آزردہ

ne'er

شاعرانہ: never.

نَہار مُنھ

وہ شخص جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، ناشتے کے بغیر، خالی پیٹ

near کے لیے اردو الفاظ

near

nɪər

near کے اردو معانی

  • آشْنا
  • آس پاس
  • بال بال بَچْنا
  • بے تَکَلُّف
  • لَگ بَھگ
  • لنگوٹیا
  • نَزْدیک
  • پَلّے
  • قَرِیب
  • قَرِین
  • پاس آنَہ

near के उर्दू अर्थ

  • आश्ना
  • आसपास
  • बाल-बाल बचना
  • बे-तकल्लुफ़
  • लग-भग
  • लँगोटिया
  • नज़दीक
  • पल्ले
  • क़रीब
  • क़रीन
  • पास आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (near)

نام

ای-میل

تبصرہ

near

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone