تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"okra" کے متعقلہ نتائج

okra

بامیا

عُقْدَہ

۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.

عُقْدی

عُقدہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

آکْری

آک (رک) کا پودا.

اَکاری

رک: ادکاری

اَکْری

(کاشتکاری) بیج بونے کی ایک قسم کی قیف

اَکوری

رشوت لینے والا شخص، مرتشی

اَکْرا

(ہندو) مہنگا، گراں، جس کی قیمت چڑھی ہوئی ہو

اِقْرا

بسم اللہ یا مکتب کی رسم، ابتدائی تعلیم، ابتدا، آغاز، (بچوں کو جب پڑھنے بٹھاتے ہیں تو بسم اللہ کے ساتھ سورۀ علق (اقرأ باسم ربک الزی) کی ابتدائی آیتیں پڑھوائی جاتی ہیں جو پیغمبر علیہ السلام پر کل قرآن سے پہلے نازل ہوا تھا).

اَقْرا

عمدہ طریقے سے پڑھنے والا، زیادہ پڑھنے والا، افصح.

ایکادی

ایک آدمی (رک) کی تخفیف.

اَکارَہ

ایک ہندوستانی روئیدگی، جو دوا کے طور پر مستعمل ہے، چرچٹا

aikido

جسمانی بچاؤ کا ایک مخصوص جاپانی طریقہ جس میں حریف کی حرکات کو اس کے خلاف بغیر ایذا پہنچائے الٹ دیا جاتا ہے۔.

اَنکَوری

(کاشتکاری) ہل کا پھار والا حصہ (انگ یا آنگ کا دہقانی تلفظ)

اَنکْری

کنکری

اَکْڑُو

بہت اکڑ تکڑ دکھانے والا، شیخی باز اور گھمنڈی

اَکْڑا

اکڑا کا حالیۂ تمام، اکڑا تکڑ، زورآوری اور کس بل دکھانے کی عادت

اُکْڑو

تلوں پر بیٹھنے کا وہ انداز جس میں زانو پیٹ سے گھٹنے سینے سے اور ایڑیاں پنڈلیاں رانوں سے ملی رہیں

اَکَوڑا

: (قبالت) وہ آنکڑا جس سے بچے کی کھوپڑی پکڑ کر زچہ کے پیٹ سے باہر نکالتے ہیں

اَکَوڑی

(باربرداری) کھلے منہ کا آہنی حلقہ جس سے کوئی چیز اٹکا دی جائے ، مہتالی

اُوکیڑا

(ٹھگی) امیر آدمی کا پیش خدمت چا کر ، ٹہلیا

آکْڑا

آک (رک) کا درخت

اَقْرَع

جس کے سر کے بال گر گئے ہوں، گنجا.

اِقْراع

عُکّارَہ

ایک قسم کا عصا جس کے نچلے حصّے میں شام لگی ہوتی ہے ، (حیوانیات) لمبی ٹانگوں والی آبی چڑیا جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتی ہے . {ڈھینگ ، { ٹنگا .

عَقیِدَہ

مذہبی اصول پر اعتقاد، مذہبی یقین، ایمان نیز وہ مذہبی اصول جن پر ایمان لانا ضروری ہو

اَکَّڑی

عُقْدَہ کُشا

گرہ کھولنے والا، دقّت دور کرنے والا

عُقْدَہ دار

وہ جس میں گرہ لگی ہو، گرہ والا.

عُقْدَہ گِیر

بَل کھایا ہوا ، پیچ دار ، گھون٘گھر والا .

عاقِدَہ

گرہ لگانے والی، باندھنے والی

عُقْدَہ پَڑنا

بکھیڑا پڑنا، پیچ پڑنا

عُقْدَہ کُشائی

گرہ کھولنا

عُقْدَہ باندْھنا

گرہ لگانا، پیچیدہ کردینا

عُقْدَہ بَندْھنا

گرہ لگنا

آنکْڑا

لوہے کی سلاخ جس کا ایک سرا مڑا ہوا ہو (جو بعض چیزوں کے لٹکانے اٹکانے کھین٘چ کر نکالنے یا کریدنے وغیرہ کے کام آتا ہے) ، آہنی حلقہ جس کا من٘ھ ایک جانب سے کھلا ہوا ہو.

اَنکْڑی

(چونا سازی) ایک قسم کا مٹیار کنکر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے اور جو پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے (اس کو بھثی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے جو پرسرو کہلاتی ہے)، انگنا

آنکْڑی

آن٘کڑا نمبر۱ جس کی یہ تانیث ہے

اَنکَوڑی

رک : آنکڑی ، جو زیادہ مستعمل ہے۔

اَنکَوڑا

آنکڑا، بڑا کنڈا

عُقْدَہ وا ہونا

عقدہ کُھلنا

عُقْدَہ پانا

معاملے کو سمجھ لینا، بات کی تہ تک پہنچ جانا، راز کو پالینا

عُقْدَہ وا کَر٘نا

رک : عقدہ کھولنا .

عُقْدَہ ڈالْنا

راہ میں رکاوٹ ڈالنا، روڑے اٹکانا، دشواری پیدا کرنا

عُقْدَہ کُھل٘نا

گرہ کھلنا، مشکل حل ہونا، مشکل مسئلہ طے ہونا

عُقْدَہ کھول٘نا

گُتھی سُلجھانا ، گرہ کھولنا ، مُشکل حل کرنا .

عُقْدَہ نِکَل٘نا

عقدہ حل ہونا

عُقْدَہ دِل کُھلْنا

دل گرفتگی دور ہونا، دل میں شگفتگی پیدا ہونا

عَقائِدی

عقائد سے منسوب یا متعلق

عُقْدَۂ لا حَل

عُقْدَہ سُلْجھانا

مشکل رفع کرنا، مشکل مسئلہ حل کرنا

عُقْدَہ حَل ہونا

گرہ کھلنا، مشکل دور ہونا، پیچیدہ مسئلہ سمجھ میں آجانا، سراغ ملنا

عُقْدَہ حَل کَرْنا

گرہ کھولنا، دقت اور مشکل رفع کرنا، کوئی پیچیدہ بات سلجھانا

عُقْدی نِظام

(طِب) جو عروق دماغ کی پرورش کرتی ہیں وہ دو عروقی نظام سے خارج ہوتی ہیں .

عُقْدی نِقاط

(طبیعیات) کسی مرتعش تار وغیرہ کے وہ نقطے جہاں ارتعاش پیدا نہیں ہوتا .

ukrainian

مشرقی یورپ کے ملک یوکرین کا باشندہ یا رہائش پذیر ۔.

عُقْدَۂ لاحَل

رک : عقدۂ لاینحل .

عُقْدَۂ خاطِر

دل کی اُلجھن، دل گرفتگی، رنج و ملال.

عُقْدَۂ دِل

رک : عقدۂ خاطر.

عُقْدَۂ راس و ذَنَب

(ہیئت) چاند کے مدار اور زمین کے مدار کا نقطۂ تقاطع جو دو مقام پر ہوتا ہے اور جہاں پہنچنے پر چاند کو خسوف ہوتا ہے.

okra کے لیے اردو الفاظ

okra

ˈəʊ.krə

okra کے اردو معانی

  • بامیا
  • بھنڈی

okra के उर्दू अर्थ

  • बामिया
  • भिंडी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (okra)

نام

ای-میل

تبصرہ

okra

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone