تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"path" کے متعقلہ نتائج

path

ڈَگَر

پَتھ

راستہ، سڑک، راہ، شارع عام، شاہراہ

پَٹھ

جوان عمر جانور

پاٹھ

پاٹھ، (ہندو) سبق۔ درس، وظیفہ (کرنا کے ساتھ)، پاٹھ سالا، پاٹھ شالا، (پاٹھ پڑھنا، شالا، جگہ) ہندی کا ابتدائی مدرسہ

پاتْھ

راستہ ، راہ .

پَتَّھر

اولا ، ژالہ .

پِیٹھ

بدن کا پیچھے کا حصّہ ، پُشت ، پچھایا.

پَتھ گامی

راستہ چلنے والا، پاتھک

پَٹْھ کَھمْبی

دیسی مرغیوں کی ایک نسل جن کے کان کی لویں (Ear lobes) نہیں ہوتیں.

پِٹھ

پیٹھ (رک) کی تخفیف (مرکبات میں مستمل).

pith

قَلْب

پَتھ رودَھک

سڑک کا پاسبان ، محافظ شاہراہ ، جس کے ذمے سڑکوں کی حفاظت ہو .

پَتْھڑا

لتھڑا ہوا، سنا ہوا، بھرا ہوا، خراب، گندہ، آلودہ

پَتْھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَٹَھئی

ایک قسم کا مرکّب جو سیماب حبست اور قلعی کے ورق سے گوسفند کی چربی کے ساتھ بنتا ہے اور برقی رو کی قوت بڑھانے اور روکنے کے لیے آلات کی گدی یا پارچے پر لگایا جاتا ہے.

پَتھ خَرْچ

سفر خرچ ؛ زاد راہ .

پَینٹھ

رک : پیٹھ (۱).

پَتھائی

پاتھنا (رک) کا عمل یا اس کی اُجرت .

پَتْھَروڑا

رک : پتھورا .

پانتھ

مسافر، کوچہ گرد، راہ

پَٹْھنا

رک : پڑھنا .

پَتْھنا

گوبر کے اپلے بننا ، تھپنا.

pathway

باٹ

پَتْھرے

پتھرا کی جمع

pathless

بے راہ

پَٹھیا

بکری یا گائے کا مادہ جوان بچہ جو کوئی بچہ نہ جنا ہو، مجازاً: نوخیز لڑکی (بازارو)

پَتھِکا

مُنقٰیٰ یا ان٘گور کی شراب

پتھریلی

پتھر ملی ہوئی چیز یا زمین، پتھر کی، کنکریلی

پَٹھونی

رک : پٹَھانا (۲) سے اسم کیفیت .

پَٹھورا

مرغی کا چوزہ، پٹھور

پَٹھوری

رک : پٹھور .

پَتھیرا

کچی این٘ٹیں تھاپنے والا، سان٘چے کے ذریعے این٘ٹیں تیار کرنے والا.

پَتھراؤ

پتھر برسانے کا عمل، سن٘گ باری

پَتْھراو

پتھر برسانے کا عمل ، سن٘گ باری.

پَتْھواری

وہ جگہ جہاں اپلے پاتھے جائیں

پَٹھاوْنا

رک : پٹھانا (۲) .

پَٹھاوْنی

بھیجنے یا لے جانے کی مزدوری

پَٹھانی

پٹھان سے منسوب

پَٹھانا

بھنا ہوا چنا

پَتھارا

چھابڑی، خوانچہ، بساط، ٹھیہ، تھڑا

پَتْھرِیلا

جس زمیں میں پتھر کے ذرات ملے ہوں، جس میں پتھر ملا ہو، کنکریلا، پتھر کا پتھر ملا ہوا

پَتَھورا

وہ جگہ جہاں اپلے پاتھے جاتے ہیں، گوبر پاتھنےکی جگہ

پَتَھرْنا

اوزاروں کو پتھر پر رگڑ کر تیز کرنا

پَٹھان

(مجازاً) خون٘خوار، جلاد، لڑاکا

pathy

بمعنی: مرکبات اسمی کا جزو آخر بمعنی: احساس۔:

پَٹھار

(زراعت) ایسا قطعۂ آراضی جس کی سطح کی مٹی کے قریب چٹان ہو اور بڑا درخت نہ لگ سکے .

پَتْھرانا

پتھر کی حالت اختیار کر لینا ، سخت ہو جانا.

پَٹھان زا

پٹھان سے پیدا ، (مراداً) شاہ ابدالی اور اس کی اولاد.

پَٹھنَولی

پٹھان ہونے پر فخر، پٹھانی طاقت بل یا دم خم، پٹھان پن

پَتْھَروٹا

اوکھلی کی قسم کا پتھر سے بنا ہوا پیالہ نما ظرف جس میں مسالا وغیرہ پیستے ہیں، پتھر کا پیالہ، کھول

پَتْھَروٹی

پتھروٹا کی تصغیر

پَٹھاوَر

ایک قسم کی گھاس

پَٹھاوَن

وہ جو کسی کے بھیجنے سے کہیں جائے، وہ آدمی جو کسی کا بھیجا ہوا آئے یا کہیں جائے، قاصد، نمائندہ

pathos

دَرْد

پَتِھک بِین

غیرآباد ، ویران ، سنسان (سڑک ، سرائے وغیرہ).

پَتْھنار

(عملاً) گوبر کے اپلے بنانا یا تھاپنا، پاتھنا پیٹنے یا مارنے کا عمل

پتھارے دار

بدمعاشوں چوروں وغیرہ کا سرغنہ، لٹیروں کا سرگروہ، وہ سربرآوردہ شخص جو چوروں وغیرہ کی سرپرستی کرتا ہو، چوروں بد معاشوں وغیرہ سے اور حکومت کے کارندوں سے رابطہ رکھنے والا با اثر آدمی

پَتْھرا دینا

پتھر بنا دینا، بے حس و حرکت کر دینا

pathetic fallacy

بے جان اشیا سے انسانی جذبات و احساسات منسوب کرنے کا شاعرانہ مغالطہ۔.

pathfinder

پیش رو ، نئی راہ تلاش کرنے ، نئے موضوع پر کام کرنے والا۔.

path کے لیے اردو الفاظ

path

pɑːθ

path کے اردو معانی

  • ڈَگَر
  • راسْتَہ
  • راہ
  • شارِع
  • طَرِیقَہ

path के उर्दू अर्थ

  • डगर
  • रास्ता
  • राह
  • शारे'
  • तरीक़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (path)

نام

ای-میل

تبصرہ

path

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone