تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pavé" کے متعقلہ نتائج
pavé کے لیے اردو الفاظ
pavé کے اردو معانی
اسم
- پکی سڑک ، راستہ وغیرہ۔.
- پاس پاس جڑے ہوئے نگینے۔.
pavé के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पक्की सड़क, रास्ता वग़ैरा
- पास-पास जड़े हुए नगीने
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاؤں
انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
پاؤں سے پاؤں جوڑ کَر کَھڑے ہونا
۔ پاؤں سے پاؤں ملاکر پاس پاس کھڑے ہونا۔ (فقرہ) سنّی امام کے پیچھے پاؤں سے پاؤں جوڑ کر کھڑے ہ وتے ہیں اور شیعہ ایک سے ایک الگ۔
پانْو توڑْنا
۔ ۱۔ نہایت کوشش کرنا۔ بڑی دوڑ دھوپ کرنا۔ ؎ تھکانا۔ دوڑانا۔ دوڑا کے دق کرنا۔ ستانا۔ حیران کرنا۔ ؎ ۴۔ کلمۂ تہدید۔ اس جگہ پاؤں توڑ دینا بھی بولتے ہیں۔ ؎
پاوں پَکَڑْنا
(کسی بات پر رضا مند کرنے یا عفو تقصیر کرانے کے لیے) نہایت عاجزی سے التجا کرنا ، منت سماجت کرنا.
پاؤں رَگَڑنا
۔ کوشش کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں بہت پاؤں رَگڑے کچھ نتیجہ نہ نکلا۔ ۲۔ (مجازاً) نزع کی حالت میں ہونا۔ (فقرہ) ماما اَب پاؤں رگڑ رہی ہے خدا مشکل آسان کر۔ منّت کرنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pavé)
pavé
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔