تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"piety" کے متعقلہ نتائج

piety

خُدا پَرَسْتی

پَٹِّیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

pity

پَسِیجْنا

potty

چھوٹا

petty

چھوٹا

patty

تھوڑا سا ماوا ، قوام (پائی ، پیسٹری) وغیرہ۔.

putty

کھڑیا مٹی اور السی کے تیل کی لیہی جس سے آئینے جڑے جاتے ہیں

پَٹْیا

چپٹے تلے کی بڑی اور اوپر سے پٹی ہوئی ناؤ، جو بندرگاہوں میں جہاز سے بوجھ اتارنے اور چڑھانے کے کام میں آتی ہے

پَتْیا

پتوں والا ، رک : تپتیا .

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پَتائی

پتّوں کا ڈھیر (خصوصاً نیشکر کے)، درخت سے سوکھ کر گری ہوئی پتیوں کا ڈھیر

پَٹْیَہ

پٹیت

پَٹِّیاں چھوڑْنا

کنکوّے کی ڈور کا جھول دینا۔

پَٹِّیاں بِگَڑْنا

جمی ہوئی پٹیوں کا خراب ہوجانا ، بال بکھرنا.

petty cash

قلیل زر نقد

petty quarrel

کِلکِل

petty officer

پیٹی افسر

پَٹِّیاں سَنْوَرنا

آرائش زلف کرنا.

پیٹی کَیش بُک

زر قلیل ، نقد بہی ، چھوٹی روکڑ بہی

پَٹِّیاں جَلی

بد دعا ؛ گالی .

پَٹِّیاں کَرنا

بال بنانا ، مان٘گ نکالنا ، بالوں کی آرائش کرنا .

پَٹِّیاں لَگْنا

صائے یا شملے کا سنہری کنارہ ، بارڈر ، کسی کپڑے میں بطور حاشیہ کسی اور کپڑے یا رن٘گ کی دھجیاں سلنا یا ٹن٘کنا.

پَٹِّیاں جَمْنا

۔ لازم ۔ ؎

پَٹِّیاں بَنانا

رک : پٹیاں جمانا .

پَٹِّیاں جَمانا

کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا

پَٹْیا جال

وہ جال جو پانی میں دیوار کی طرح سیدھا کھڑا رہے اور مچھلی کو بہاؤ کی طرف جانے سے روکے. اس کے ایک کنارے پر سیسے کی گولیاں اور اس کے مقابل کنارے پر تون٘بے بندھے ہوتے ہیں سیسے کی گولیوں والا سرا پانی کے اندر اتر جاتا ہے اور تون٘بوں والا رخ پانی کی سطح کے برابر رہتا ہے اس طرح پانی میں جال کی دیوار بن جاتی ہے.

پَٹیا پانی

۔(عو) زور شور کا مینہہ۔

پَٹِّیاں جُھکانا

سر کے بال ماتھے کے اوپر مان٘گ کے دونوں طرف ذرا نیچے کو جھکا کر قوس نما بناتے ہوئے چوٹی میں ملانا.

پَٹوئی گَر

پٹوئی (رک) کا کاریگر ، رک : پٹوا .

پٹِّیاں گھوٹ

کن٘گھی کرکے .

پَٹِّیاں کَسْنا

مرہم پٹی کرنا.

پَٹیا توڑْنا

۔اڑتے ہوئے پتنگ کی ڈور کو بیچ سے توڑلینا۔

پَٹِیا کاٹ جانا

أپتنگ کے پٹیے سے کاٹ جانا دوسرے پتنگ کا۔

پِتِیا

باپ کا بھائی، چچا

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

پِٹائی

بٹنے کی حالت یا کیفیت

پوتْیا

پوٹْیا

رک پوتھی (۳)

پوتِیا

لباس غسل، نہانے کے وقت جو کپڑا باندھا جائے، انگوچھا، لنگوٹ

پِیٹِیا

پیٹ کے موافق غذا، روزانہ کی خشک خوراک

پَٹْیالا

بہت سی تختیوں کو ایک لڑکے کی پیٹھ پر رکھنا ، ہندووں کے مکتیوں میں ایک سزا .

پَتْیورا

پتورا

پَتْیاری

قطار ، صف ۔

پَتْیارا

اعتماد، بھروسا، یقین، ثبات

پَتْیانا

اعتبار کرنا ، بھروسا کرنا ، سچ ماننا .

پُٹِیانا

پَٹْیارا

گنے کا رس نکالنے کا چرخی کی وضع کا بیلن دار کولہو، بھیروں، رسولو

پِتِیانی

باپ کی بہن، پھوپھی

پِٹْیانا

پیٹنا (رک) کا تعدیہ ، مار ڈلوانا ، پٹائی کرانا ، پٹوانا.

پَٹوئی

ریشم کا فیتہ ، بان٘کڑی ، چوڑی گوٹ.

پُوتائی

پوتنے کا عمل، پوتنے کی مزدوری، پتائی

پُتائی

سفیدی یا پلستر

پَتَئی

وہ گھاس پھون٘س جو تازہ بوئے ہوئے پودوں کو دھوپ کی تیزی سے بچانے کے لیے بچھا دی جائے .

پَتوئی

گنّے کے رس کا میل جو اس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آ کر جم جاتا ہے، لادا، میلیا

پَتّیِا

پَتّی کی تصغیر: چھوٹی پتی، نیز مجازاً

پتیارہ

آفت، پریشانی، خدائی قہر، شامت، مصیبت، بلا

پَٹْیَیْت

دشمن

پَتْیار

رک : پتوار .

پَٹایَت

پٹا (رک) کھیلنے والا ، پٹے باز .

ptyalin

ٹایالین

piety کے لیے اردو الفاظ

piety

ˈpaɪ.ə.ti

piety کے اردو معانی

  • خدا پرستی
  • زہد

piety के उर्दू अर्थ

  • ख़ुदापरसती
  • ज़ुहद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (piety)

نام

ای-میل

تبصرہ

piety

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone