تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pirate" کے متعقلہ نتائج

pirate

ڈَکَیت

پِرِیْتا

پریت

پِرِیتی

(موسیقی) مدھم سُر کی چار سرتوں میں سے ایک سرت کا نام

پَرِیتا

معمول سے بڑی قوس یا دائرے کا نشان ڈالنے کی چفتی ، اس سے بڑی پرکار کا کام لیتے ہیں ، پھرکا ؛ لمبی چرخی ، بیڑا بیلن.

پِرَتی

نقشہ ، کیفیت ، فرد حساب.

پاراٹا

(دکنی) چپاتی کی شکل کی مگر موٹی اور تہ دار روٹی یا ٹکیہ (قانون اسلام) .

pedate

حیوانیات: پادار، پاؤں رکھنے والا۔.

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْتا

پڑھتا

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتا

اکارت زمین کا رسمی لگان ؛ پیدا وار کا تخمینہ ؛ قیمت خرید پر نفع کا اوسط.

پُورْتی

انجام، تکمیل کی حالت و کیفیت، تسلی، تشفی، اطمینان

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَروتی

پروتا کی تانیث

پِروتا

پوتے کا بیٹا، پرپوتا

پُرْتے

بساط ، مقدرت ، طاقت.

پُرْتا

بساط ، حیثیت ، قدرت.

پُرَوتی

بھرنے یا پورا کرنے کا عمل

پَرَوتی

رک : پڑتی.

پَرَوٹی

وہ قابل زراعت اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تا کہ اس میں قوت پیدا ہو ، (رک) پڑتی .

پیروٹا

چھوٹا پیڑ (مجازاً) کمزور انسان یا بے حقیقت شے.

prate

بَک بَک کَرنا

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

protea

پروٹیا

proto

پرتہم

porta

ناف جِگَر

podite

پاقَشَرِيَہ

pirouette

پاؤں پر چکر کھانا

پَڑَوتی

افتادہ یا بنجر (زمین)، وہ کھیت جس میں کبھی کبھی کاشت ہو

پَڑَوتا

پوتے کا بیٹا

پَرِ طاؤس باندْھنا

زخم کا انگور بندھنے اور گوشت پیدا ہونے کے واسطے اس پر مور کا پر رکھ کر کسنا

پِیر طَرِیق

پَری طلْعَت

پری کی طرح حسین، پری وش، پری چہرہ، خوبصورت

پارِتَتْھیا

موتیوں کی لڑی یا سہارا جو بالوں کو بان٘دھنے کے لیے استعمال کیا جائے ؛ ایک زیور جو ماتھے پر مان٘گ کے پاس پہنتے ہیں (ٹیکے کی ڈوری یا سہارا جس میں موتی پرے ہوں) .

پِیْرِ طَرِیقَت

صوفیوں کا مرشد

parataxis

قواعد: حذف حرف ربط، فقرے کے بعد فقرہ بغیر کسی د رمیانی لفظ کے جو ان کا باہمی ربط ظاہر کرے، (جیسے ?Tell me, how are you بولو کیسے مزاج ہیں ؟).

piratical

تصنیف کی چوری کے متعلق

پِرَتِیک

بخلاف ، برعکس ، الٹا ؛ سر نیچے ٹانگیں اوپر ، الٹا پلٹا ، اوندھا ؛ عام ترتیب کے الٹ.

پِرَتان

شگوفہ ؛ شاخ ؛ ریشہ ، ریشوں والا پودا ؛ بیل ؛ ایک قسم کی بیماری ، مرگی.

پِرَتارِت

جسے دھوکا یا فریب دیا گیا ہو، جسے گمراہ کیا گیا ہو

پَداتِک

چپراسی

پَرِ طاؤُس

مور کا پر جو قیمتی سمجھا جاتا ہے اور بہت خوبصورت ہوتا ہے

پَری تِمْثال

پری پیکر، پریوں جیسی صورت والا، نہایت خوبصورت، بہت حسین، مجازاً: معشوق، محبوب

پِیرِ تَسْمَہ پا

(مجازاً) وہ جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو ، مستقل عذاب ، داستانوں میں وہ بوڑھا جو کسی کے کان٘دھوں پر بیٹھ کر اپنی ٹان٘گوں سے اس کی گردن کو ایسی گرفت میں لیتا ہے کہ چھڑا نہ سکے.

پَڑتی پڑنا

زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا

پَڑْتا پَڑنا

(ٹھگی) واردات کی کوئی چیز پہچانی جانا

parti pris

(جمع: partis pris تلفظ یہی) پہلے سے سوچا سمجھا خیال ، جھکاؤ ، میلان ۔.

پَرْتی لَگانا

جب ہوا نہیں چلتی یا کم چلتی ہے تو (اوسائی کے لیے) کملی یا دوہر یا کوئی اور موٹا کپڑا لے کر دو آدمی بلاتے ہیں ، تیسرا آدمی ماڑا ہوا اناج ٹوکری میں گراتا جاتا ہے ، اس کو پرتی لگانا کہتے ہیں.

پادْتا پِھرنا

بے وقعت ہو جانا ، حقیر اور ذلیل ہونا .

پَڑْتا مال گُزاری

مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے

پَڑْتا ڈالْنا

رک : پڑت پھیلانا ، حصہ رسدی تقسیم کرنا ، اوسط نکالنا.

پَڑْتا کھانا

کسی چیز کی قیمت فروخت کا اندازہ اس طرح لگانا کہ کم از کم کوئی نقصان نہ ہو یا لاگت اور کچھ نفع نکل آنا

پَڑْتا بَیٹْھنا

پڑتا بیٹھانا (رک) کا لازم.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

پَڑْتا پَھیْلانا

اس بات کا حساب یا اندازہ لگانا کہ فی بیگھا لگان کتنا پڑتا ہے.

ہَگْتی گَئی پادتی آئی ، روئی دُھنی نَہ گالا لائی

خوف اور پریشانی کے عالم میں ہونا ؛ جیسی گئی ویسی ہی آگئی کوئی کام نہ ہوا

ottoman porte

ر ک.

دو پَرْتی

دوہری ، دو تہوں والی .

دو پَرْتا

دو پرت کا، جس میں دو پرت ہوں

غَضَب میں پَڑْتا

قہر کا نشان بننا ، معتوب ہونا .

pirate کے لیے اردو الفاظ

pirate

ˈpaɪ.rət

pirate کے اردو معانی

  • ڈَکَیت
  • قَزّاق

pirate के उर्दू अर्थ

  • डकैत
  • क़ज़्ज़ाक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pirate)

نام

ای-میل

تبصرہ

pirate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone