تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"poacher" کے متعقلہ نتائج

poacher

شکار کے جانور چرانے والا

پَچار

ایک درخت تقریباً نصف قد آدم کے برابر ، تالاب ، جھیل اور نہر کے کنارے اگتا ہے ، شاخیں جڑ سے اگتی اور مجوف گرہ دار ہوتی ہیں ہر گرہ پر پتے عریض و طویل اور نوک دار پیدا ہوتے ہیں . پتوں کے تلے کا حصہ سرخی و سیاہی مائل ہوتا ہے اور ان پر تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، اس کی سوکھی شاخیں نیلے ڈورے میں لپیٹ کر بیماروں کے ہاتھ پان٘و میں بان٘دھتے ہیں تاکہ بھوت پریت سے محفوظ رہیں.

پاچَرْ

لکڑی کی کھپچی جو لکڑی کا سوراخ تن٘گ کرنے یا چارپائی وغیرہ کی چول اور کسی اوزار کے دستے کا ڈھیلا پن دور کرنے کے واسطے لگاتے ہیں

پَچَور

گاؤں کا مکھیا، سردار، سرغنہ

پوچار

رک : پچار ، پچارا .

پُچار

low alluvial land which is irrigated by river or canal water

پاچھور

(کاشتکاری) کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا اڈّا جس پر چاک لگایا جاتا ہے ، گرنڈ ، پارچھا ، پاڑ ، ڈن٘ڈا .

پَچھار

پچھارنا (۲) (رک) کا عمل .

pouched

تھیلا

پُچھار

پوچھنے کا عمل، پوچھ گچھ، دریافت

پانچَر

کولھو کے بیچ میں جڑے ہوئے لکڑی کے وہ ٹکڑے جو گنے کے ٹکڑوں کو دبا کر اُن سے رس نکالتے ہیں

پُونچھار

لمبی دم والا جانور.

پَچھاڑ

۔ (ھ) مونث۔ زمین پر پیٹھ کے بل گرجانا۔

پچَھوڑ

چھننی، صافی، وہ کپڑا جس میں شراب یا بھن٘گ وغیرہ چھانتے ہیں

پِچَھوڑ

بعد میں، پیچھے، پھر، اس کے بعد

پَچھاڑیں

ہرانا

پَچَر پَچَر کَرنا

پان کی پیک آواز کے ساتھ تھوکنا.

پَچَر پَچَر

سیلن، کیچڑا، پچ پچ

پَچھاڑیں دینا

زمین پر لٹا لٹا دینا، پٹخنیاں دینا، تڑپا تڑپا دینا

پَچر لگانا

رخنہ اندازی کرنا، روڑا اٹکانا، ہوتے ہواتے کام میں رکاوٹ ڈالنا، تعرض کرنا، بھان٘جی مارنا، مزاحم ہونا، دشمنی کرنا

پَچھاڑ دینا

بیمار کر دینا، مضمحل کر دینا،مجازاً: مار ڈالنا

پِچْھڑا پَن

پچھڑنے یا پیچھے رہنے کی حالت، ترقّی رک جانے کی حالت

پِیْچِیدَہ مُعامَلَہ

an intricate or complex affair

پَچھاڑیں کھانا

زمین پر لوٹا لوٹا پھرنا، پٹخنیاں کھانا، بار بار اپنے تئیں دے دے مارنا

پَچھوڑ پِچھوڑَن

۔ (ھ) مونث۔ وہ کوڑا کرکٹ جو غلّے کی صفائی میں نکلتا ہے۔

پِیچِیدَہ مَسْئَلَہ

imbroglio

پِیچِیدَہ راہ

۔تیڑھی راہ۔

پَچھاڑ لینا

رک : پچھاڑنا (۱) ، کسی چیز کو ٹکرانا ، دے مارنا .

پَچَھڑْ جانا

بیمار پڑ جانا .

پِیْچِیْدَہ دَسْت

निर्बल, कमज़ोर।

پَچھاڑ ڈالْنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پَچھاڑ مارنا

گرا دینا ، دے مارنا .

پَچھاڑ کھانا

رک : پچھاڑیں کھانا .

پَچھاڑ رَکْھنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پُچارا دینا

رک : پچارا پھیرنا .

پوچْڑی

مشک کے پائن٘چوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتئے کا دوسرا سرا بان٘دھا جاتا ہے .

پُچاڑا

رک : پُچارا (= پتائی).

پُنچَھر تارا

دم دار ستارہ ، ذو ذوانب.

پَچارے میں آنا

۔ فریب میں آنا۔

pochard

سُرخ سَر بَطخ

پَچھاڑی

رک : پچھاڑ (۱) مع تحتی .

پِچَھوڑا

پچھورا، پیچھے کی اور، جس نے اپنا منہ پیچھے کر لیا ہو

پَچھاڑْنا

رک : پچھنا (۲) .

پُچارے میں آنا

فریب میں آنا.

پَچھوڑْنا

غلّے کو چھاج میں پھٹک کر صاف کرنا، پچھوڑ کا کام کرنا

پِچھاڑی

پیچھے، جدائی میں، پیچھے پیچھے، عقب میں، بعد میں

پِچَھوڑی

اوڑھنی ، اوڑھنے کا دوپٹا یا چادر ، ساڑی کا پلو ، پچھوڑا (رک) کی تصغیر.

پَچَھڑْنا

پَچھاڑنا (۱) (رک) کا لازم .

پا چَراغ

standing on one leg as punishment

پُوچْھڑی

کن٘ویں سے پانی کھین٘چنے کے چرس کی رسی کا آخری سرا ؛ کسی بھی چیز کا پچھلا حصہ .

پِچَھڑْنا

ساتھ ساتھ برابر یا آگے نہ رہنا ؛ درجے میں آگے یا برابر نہ رہنا

پُچارا پھیرْنا

پتائی کرنا ، سفیدی یا رن٘گ وغیرہ پھیرنا ؛ کوچی کرنا.

پُونچْڑی

مکھیاں اُڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی چون٘ری، جھالنی

پَچ رَس دان

میّت کے نام پر خیرات کرنے کی پان٘چ چیزیں گڑ، گھی، تیل، روٹی اور نمک

پا چَراغ کَرْنا

(سزا کے طور پر) مجرم کو ایک پان٘و پر کھڑا کرنا.

پیچِیدَہ ہونا

بل کھانا ، پیچ کھانا ، چکّر لگانا.

پَچ دوار

رک : پچ درہ ، پچ درہ دالان .

پیچِیدَہ کَرنا

لپیٹنا.

پَچھوڑَن

اناج پچھوڑنے پر نکلنے والا کوڑا کرکٹ، اناج وغیرہ کو پھٹکنے کے بعد اس سے نکلنے والے کنکر وغیرہ

پیچِیدَہ

بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچاں، لپٹا ہوا

poacher کے لیے اردو الفاظ

poacher

poacher کے اردو معانی

اسم

  • شکار کے جانور چرانے والا
  • مداخلت بے جا کرنے والا
  • اَنڈے پَکانے والا بَرتَن

poacher के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शिकार के जानवर चराने वाला
  • मुदाख़िलत बेजा करने वाला
  • अंडे पकाने वाला बर्तन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (poacher)

نام

ای-میل

تبصرہ

poacher

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone