تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"road" کے متعقلہ نتائج

road

ڈَگَر

road kill

شمالی امریکا خصو صاً سڑک پر گا ڑی کی ٹکّر سے جا نور کی ہلا کت۔.

road fund

تواریخ: برط سڑکوں اور پلوں کی تعمیر اور دیکھ بھال کے لیے مختص رقم ۔.

road sweeper

سڑک پر جھاڑو دینے والا جمعدار۔.

road tax

گاڑیوں پر لگا یا جانے والا محصول (سڑک استعمال کرنے کے لیے).

road hog

بول چال: سڑک پر بے احتیا طی سے چلنے والا،خصوصاً موٹر گا ڑی میں ۔.

روڈ رولَر

سڑک کُوٹنے یا ہموار کرنے کا بھاری نیلن جو انجن کی مدد سے چلتا ہے .

road sign

علا ما ت شارع ،سڑک کی ہدایا ت، سڑک استعمال کرنے والوں کی ہدا یت کے لیے سرراہ لگی ہوئی علامات۔.

road test

گاڑی کو سڑک پر چلا کر اس کی کا رکردگی کی جانچ۔.

road train

آسٹر خصوصاً بھا ری لا ری جس کے ساتھ ایک یا کئی لمبے بار بردار عرشے یا چھکڑے لگے ہوں۔.

road metal

سڑک کی یا ریل کی پٹڑی بچھانے کے لیے استعمال کی جانے والی روڑی۔.

road sense

برط سڑک پر چلتے وقت چوکس رہنے کی صلا حیت۔.

road-pricing

مصر وف سڑکوں پر خا ص اوقا ت میں چلنے کے لیے گا ڑیوں سے ٹیکس وصول کرنے کا طریقۂ کار۔.

road-holding

تیز رفتاری سے موڑ کا ٹتے وقت کسی گاڑی کی سڑک پر جم کر چلنے کی صلا حیت۔.

روڈ میْپ

سڑک کا نقشہ، روڈ کا نشان، وہ منصوبہ جو کسی کام کی شروعات سے قبل تیار کیا جاتا ہے

روڈ ویز

بسوں کا محکمہ .

road manager

موسیقا روں کے گشتی طائفے کا منتظم اور نگراں۔.

road fund licence

برط گا ڑیوں پر نما یاں طور سے چپکا ئی جا نے والی گول ٹکلی ، اداشدہ ٹیکس کی علا مت۔.

روڈ پَرْمِٹ

شاہراہ پر گاڑی چلانے کا اِجازت نامہ .

roadway

سڑک ،شا رع عام یا شاہراہ۔.

roadrunner

میکسیکو اور ریا ستہا ئے متحدہ کے صحرائی علا قوں کا ایک تیز رفتار پرندہ جو کوئل کی جنس سے ملتا جلتا ہے Geococcyx californianus ۔.

roadie

بول چال: سا زوں کی دیکھ بھال اور تنصیب پرمقرر گشتی طائفے کا مدد گار ساتھی ۔.

roadshow

(الف)گشتی طائفے خصوصاً مقبول عام (پاپ) موسیقی کا مظا ہرہ (ب)گشتی موسیقا روں کی منڈ لی یا طائفہ ۔.

roadmap

ہِدایَت

roadbed

ریل کی پٹڑی کا پشتہ یا بنیاد ۔.

roadman

برط سڑکوں کی مرمّت اور دیکھ بھال پر ما مور کوئی اہلکا ر۔.

roadster

کھلی چھت کی دونشستوں والی موٹر کار۔.

roadside

سڑک کے پہلو یا قر یب کا علا قہ-:

roadwork

(جمع میں) مرمّت یا کسی اور کام کے لیے سڑک کی کھدائی اور درستی ۔.

roadstead

معنی ۵ ۔.

roadhouse

کسی بڑی شا ہراہ پر بنا ہوا کلب ، طعام خانہ یا قیام گاہ ۔.

roadblock

سڑک پر کھڑی کی جانے والی رکا وٹ ، خصوصاً گا ڑیوں کی پڑتال وغیرہ کے لیے۔.

رِیڑ

رک : ریڑھ معنی نمبر ۱.

راڑ

جھگڑا

روڑ

روڑا، ہندوؤں کی ایک قوم

رُوئَڑ

روئی کے گُٹھل ہوئے پہل ، پُرانی رُوئی ، موٹا دھاگا ، جو گُودڑ کے طور پر استعمال کیا جائے

رَد

واپس کرنے، پھیرنے یا موڑ دینے کا عمل

رُوْد

دریا، ندی، نہر

راد

پیپ، مادَہ

rad

بول چال: شعاع ریز ۔ [اختصار].

rud

لالی

read

مُطالَعَہ

reed

سِرْکی

rid

آزاد

raid

چھاپہ

rood

صَلِیب

rod

عَصَہ

red

رَداح

بھاری یا فربہ سُربن والی.

رِداء

(تصوُّف) صفاتِ حق کا ظہور بندے پر ہونا اور مقامِ کبریائی کو کہتے ہیں، حدیثِ قدسی الکبریاء ردائی الخ ہے.

redd

مقامی: سنوارنا، درست کرنا، جمانا، بٹھانا۔.

rudd

میٹھے پانی کی مچھلی Scardinius erythrophthalmus سیم ماہی سے ملتی جلتی جس کے پر سرخ ہوتے ہیں۔.

رَداع

رادِع

(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .

رائِد

سبزہ ڈھونڈنے والا، وہ شخص جس کو قوم چارہ پانی تلاش کرنے کے لیے بھیج دیتی ہے نیز جاسوس

رَوند

سپاہون یا چوکیداروں کی گشت، رات کی گشت، کشت، طلایہ

رانڈ

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، بیوہ

رُنْڈ

وہ شخص جو اپنی مذہبی ذمَہ داریاں یا فرائض پورے نہ کرے، کمزور عقیدے کا

دَوڑ

دوڑ کر، لپک کر

رَنڈ

ران٘ڈ (رک) کا مخفف تراکیب میں مُستعمل

road کے لیے اردو الفاظ

road

rəʊd

road کے اردو معانی

  • ڈَگَر
  • گُزَر گاہ
  • جادَہ
  • راسْتَہ
  • راح
  • سَڑَک

road के उर्दू अर्थ

  • डगर
  • गुज़र-गाह
  • जादा
  • रास्ता
  • राह
  • सड़क

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (road)

نام

ای-میل

تبصرہ

road

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words