تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"row" کے متعقلہ نتائج

row

پَٹّی

row house

شمالی امریکا ملے جلے مشترک راہداری یا صحن والے گھروں میں سے کوئی۔.

rowdy

جَھگْڑالُو

rower

کھویا

rowdiness

جھَگڑا

rowdyish

جھَگڑالُو طَبيعت کا مالِک

rowing

ہنگامہ

rowdyism

جھَگڑا

rowel

مہمیز یا ایڑی میں لگی ہوئی دندانے دار گھرنی ۔.

rowen

امریکا دو فصلی، ایک فصل میں دوبا رہ اگنے والی گھاس (نیز رک: AFTERMATH ).

rowan

(نیز rowan tree) (الف) برط: دیودار کی ایک قسم Sorbus aucuparia (ب) امر یکا :اس سے ملتا جلتا ایک امریکی درخت Sorbus americana ۔.

rowlock

کشتی کے کنا رے پر چپّو کے سہارے کے لیے بنا ہوا حلقہ یا ٹیک۔.

rowton house

تواریخ: برط مجرد ،کم حیثیت لوگوں کے لیے سستے کرائے کی قیام گاہ [برط:فلاح کار لارڈ روٹن م: ۱۹۰۳ء کے نام پر ].

rowing boat

برط چپو سے کھینے والی چھوٹی کشتی ۔.

rowing machine

کشتی رانی میں استعمال ہونے والے عضلا ت کی ورزش کی مشین۔.

رُواں

باریک بال، رونگٹا جو بدن کے کسی حِصّے پر بھی ہو

رُوواں

رک : رُواں ، بال

دُواں

دو (رک) کی جمع ، دو (۲) .

رَواں

جانے والا، گرم سفر، چلنے پر آمادہ

رونواں

رک : رُواں

دَواں

دوڑتا ہوا، بھاگتا ہوا، سرگرداں

dow-jones index

چند منتخب حصص کے داموں پر مبنی اوسط قیمت حصص جو نیویارک کے دارالمبادلہ میں داموں کی کیفیت کو ظاہر کرتی ہے [امریکی ماہرین معا شیات C.H. Dow م: ۱۹۰۲ء اور E.D. Jones م: ۱۹۲۰ء سے منسوب].

رُواں نَہ دُھواں بِیوی مارے جُواں

بیکار یا نِکَھٹو ہے ، کُچھ نہیں کرتا دھرتا.

رُواں نَہ دُھواں بِیوی مارے جُونْواں

بیکار یا نِکَھٹو ہے ، کُچھ نہیں کرتا دھرتا.

رُواں رُواں دُعا کَر رَہا ہے

(عو) کوئی نیکی کرے تو کہتے ہیں.

رُواں کَھڑا ہونا

ر ک : رونگٹے کھڑے ہونا.

رُواں رُواں کانپْنا

تمام جسم کان٘پنا ، خوف کا غالب ہونا.

رواں رواں

ہر ایک رون٘گٹا، رون٘گٹا رون٘گٹا، مراد: پُورا وجود، پورا بدن، پورا جسم

رُواں بَدَلْنا

جانور کا پُرانے پر جھاڑ کر نئے پَر نِکالنا ، کینچلی بدلنا ، پَر جھاڑنا ، بال جھاڑنا.

rv

Revised Version بائیبل کا نظرثانی شدہ متن۔.

raw

نایا

رُواراں

(ٹھگی) بھالو ، گیڈر کی بولنے کی شگون کا نام.

داؤ

پان٘سہ ، قرعہ.

داو

بڑا بھائی ؛ تاؤ ، کرشن جی کے بڑے بھائی کا نام.

رُوانسا

رونے پر آمادہ یا رونی صُورت بنانے والا، غمگین، افسردہ

رُوانکھا

رونے پرآمادہ ، رونے کو تیار.

رُووَڑ

پُرانی رُوئی جو کسی لحاف یا گدّے وغیرہ میں بھری گئی ہو.

رُوَڑ

استعمال شُدہ پُرانی رُوئی

راو

(ہندو) راجا کا بیٹا، شہزادہ

ریو

dew

شَبْنَم

رُواں اُتَرْنا

پر جھڑنا ، پَر گِرنا ، پر اُترنا.

رُواں رُواں ہو جانا

بکھر جانا ، ٹوٹ جانا.

رَواح

عصر اور مغرب کا درمیانی وقت ، شام.

دیو

بُھوت ، جن یا راکشش جس کو دیکھ ڈرلگے ، اکثر سینگوں والا پری کا مفروضہ مرد.

ڈاؤُن فال

تَن٘زل ، زوال.

دُوازْدَہ

بارہ، دس اور دو کا مجموعہ

رُوَاق

کسی عمارت یا خیمے کے سامنے کا حصہ، دالان، چھجّا، پیش گاہ، پورٹیکو

رُواں مَیلا ہونا

رن٘ج و ملال پہن٘چنا ، صدمہ ہونا ، بال بیکا ہونا ، ٹھیس پہنچنا ، گزند پہنچنا.

downplay

اہمیت کم کرنا

دُوادِشی

نصف قمری مہینے کی بارھویں تاریخ

رووے چور پَرائے دَھن کو

کسی کی سخاوت کو دیکھ کر ناراض ہونا یا غیر کے مال پر شیخی مارنا ، حاسد کی نِسبت مُستعمل

روونا

رونا

رُواں مَیلا نَہ ہونا

بال بیکا نہ ہونا، کوئی صدمہ یا رن٘ج نہ پہن٘چنا

دُوال باز

دُوازْ دَہی

بارہ کا مجموعہ، بارہ، درجن

رووانا

رک : رُلانا

رانواں

توتا.

down's syndrome

ایک پیدائشی خرابی جو لونیے (کروموسوم) کے نقص سے پیدا ہوتی اور ذہنی پسماندگی یا جسمانی نقائص کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے [انگریز ڈاکٹر J.L.H.Down م: ۱۸۹۶ء کے نام پر].

دُوی پَہَر

دوپہر ، نیم روز ، نصف النہار ، نصف شب ، آدھی رات

row کے لیے اردو الفاظ

row

rəʊ

row کے اردو معانی

  • پَٹّی
  • جھَٹ پَٹ
  • جَھگْڑا
  • قِطَار
  • صَف
  • سَطْر
  • تانتا
  • فُتُور
  • لَڑائی
  • شَغَب
  • اُدَھم

row के उर्दू अर्थ

  • पट्टी
  • झट-पट
  • झगड़ा
  • क़ितार
  • सफ़
  • सत्र
  • तांता
  • फ़ुतूर
  • लड़ाई
  • शग़ब
  • उधम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (row)

نام

ای-میل

تبصرہ

row

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words