تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sekt" کے متعقلہ نتائج

sekt

ایک طر ح کی جر من تابدار شراب۔.

سَکْتا

قدرت والا، قادر

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سکتے

سکتہ (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

شاكْت

شكتی دیوی كا معتقد یا پجاری؛ طاقت، قوت، ہمت، حوصلہ

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سُکُوت

چپ، خاموشی

شاكْت مَت

وہ مذہب جس میں شكتی دیوی كی پوجا كی جاتی ہے

سَکْتَہ پَڑنا

کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت

سَکْتاو

آرام ، سکون ، نیم بے ہوشی کی کیفیت ، سرور۔

شَکْتی ناچ

(ہند) ایک قسم کا رقص جس میں لکشمی کا بھیس دھار کر پوجا کی جاتی ہے

شَکْتی پُوجا

ہندوؤں کی شکتی دیوی کی پرستش

سَقطِی نامَہ

وہ فہرست جس میں رسالے کے مرے ہوئے گھوڑے درج ہوتے ہیں

سَکْتے کا عالَم

حیرت، حیرت کا مقام، خاموشی کا عالم

سَکْتے میں آنا

متعجب ہونا ، حیراں ہونا۔

شَکْتی وان

سَکْتے میں رَہْنا

(انتہائی رنج و غم اور فکر کے محل پر) خاموش رہنا ، چپ لگ جانا ۔

شَکْتی مَث

طاقت ور، قوی وہ جسے دولت حاصل ہو گئی ہو؛ نیزے سے مسلّح

سَکْتَہ ہونا

ایسی بے ہوشی طاری ہوجانا جس پر موت کا یقین ہوجائے

سَنکْٹا ماتا

(ہندو) نصیب کی دیوی

ساکِت

خاموش، چُپ چاپ، جو نہ بوے

شَوکَت

حشمت و ثروت، شان، دبدبہ، ہیبت، رعب، عزت و شان، قوت، تیزی، شدّت

سَکْتَہ ڈالنا

شعر کے وزن میں فرق ہونا ، کسی لفظ کا بحر سے جدا کرنا ، شعر کو ناموزوں کردینا ۔

سَکْتَہ ہو جانا

ایسی بے ہوشی طاری ہوجانا جس پر موت کا یقین ہوجائے۔

سَکْتات

رک : ’’سکتہ‘‘ جس کی یہ جمع ہے۔

سَکْتَہ طاری ہونا

سَکٹ

سَکَت

قدرت، طاقت، قوت، ہمت، توانائی، دم

skeet

تیز حرکت کرنا

skat

تین آدمیوں کے درمیان تاش کا ایک کھیل۔.

skit

(اکثر بعدہٗ on) مختصر ہلکا پھلکا طنزیہ مضمو ن یا تمثیل۔.

سَکْتے میں آ جانا

متعجب ہونا ، حیراں ہونا۔

شَکْتی مان

بلوان، زور آور، صاحبِ قدرت، طاقت ور، پہلوان

شَکْتی

طاقت، قدرت، تاب و تواں ، قوّت

squat

ناجائز قبضہ کرنا

سَکیت

مُشکل ، تکلیف ، تنگی ؛ سکڑا ہوا ، تنگ ، چُست .

سُکَیت

مچھر کی ایک قسم جس کے اڑنے میں کسی قسم کی آواز نہیں ہوتی .

سُوکْت

جملہ

سُکُٹ

سُکات

خاموشی

سَقْطَہ

چوٹ جو کسی سخت چیز پر پڑنے کی وجہ سے جِسم پر آجائے ۔

sakti

قوت ، خصوصاً دیوتا کی استری یا دیوی کے روپ میں متصوّر ۔ [ اصلاً س].

سِیکْتے پِھرنا

(بازاری) چارہ جوئی کرتے پھرنا ، رفع تکلیف کے واسطے مددگار یا معاون ڈُھونڈنا .

سَقط

سُقُوط

زوال، معزولی، ہاتھ سے نکل جانا، عدم تسلط

ساقِط

گرا ہوا، رد کیا ہوا

ثِقات

ثقہ کی جمع، بطور واحد مستعمل

سینکْتے پِھرنا

رفعِ تکلیف کے واسطے مدد گار یا معاون ڈھونڈتے بھرنا ، پناہ تلاش کرنا .

shake-out

اصلا ح، تنظیم نو، کسی ادارے کی کا ر کردگی کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات۔.

سَنْکٹ

سُکڑا ہوا، تنگ

سَنکات

دُکھ درد ، غم.

سائِیں کاٹ

خراب خستہ

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سُکْٹی

سوکھی ، دبلی پتلی ، کمزور ۔

سُکُوت توڑْنا

خاموشی کو زائل کرنا، خاموشی کو دُور کرنا

سُکُوت پَکَڑْنا

خاموشی چھا جانا ، سکوت طاری ہونا ؛ خاموشی اختیار کرنا .

سُکُوت اَفْزا

سناٹا بڑھانے والا

شَوکَت بَڑْھنا

شان و شکوہ بڑھنا ، قوت بڑھنا ، اثر بڑھنا ، رعب و دبدبہ زیادہ ہونا .

شَوکَت بَڑھانا

شان و شکوہ زیادہ کرنا ، درجہ و منزلت بڑھانا .

سَقَط فَروش

پنساری، خردہ فروش

sekt کے لیے اردو الفاظ

sekt

sekt کے اردو معانی

اسم

  • ایک طر ح کی جر من تابدار شراب۔.

sekt के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक तरह की जर्मन ताबदार शराब।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sekt)

نام

ای-میل

تبصرہ

sekt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone