تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shore" کے متعقلہ نتائج

shore

کِنارَہ

شورے

شورہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شورے کا

شورہ اور گندھک کا تیزاب اور پانی ملا کر کشید شدہ تیزاب،

shore leave

جہاز رانی: ساحل پر اُترنے کی اجازت۔.

شورے کا تیزاب

شورہ اور گندھک کا تیزاب اور پانی ملا کر کشید شدہ تیزاب، نائٹرک ایسڈ

شورے کی قَلَم

شورۂ قلمی، شورے کا لمبا پتلا ٹکڑا

شورے کی قُفْلی

(کنایۃ) گورے رن٘گ کی (نوجوان) عورت .

شورے کا پانی

شورے میں ٹھنڈا کیا ہوا پانی

shore-based

ساحل پر سے کی جانے والی کارروائی۔.

شورے میں جَھلْنا

شورے ملے ہوئے پانی میں ٹھنڈا ہونا (پانی کی صراحی کا) .

شورے میں جھالْنا

پانی کی صراحی کو شورے ملے ہوئے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرنا، شورے کی مدد سے ٹھنڈا کرنا

شورے کی پُتلی

نہایت گوری عورت

شورے کا کارخانہ

وہ جگہ جہاں شورہ بنتا ہے

شورے سے جَھلْنا

شورہ ملے ہوئے پانی میں ٹھنڈا کرنا (صراحی وغیرہ) .

شورَہ

ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش

شُورَہ

رک : شوریٰ جو صحیح املا ہے ؛ مشورہ .

شوری

کھاری پن، نمکین ہونا، شوریت

شورا

شورہ، ایک قسم کا کھار

شُورےٰ

قرآن مجید کے ایک سورہ کا نام .

شُورا

رک : شوریٰ ، مشورت ، مشورہ .

shoreless

ناپید کنار

shoreweed

اتھلے پانی میں پیدا ہونے والی ایک پھیلنے، چھانے والی بیلLittorella uniflora ۔.

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

شوریز

شودا

شُدَا

(مشعلچی) پنجی کی قسم کا پنج شاخہ جس میں موم بتّیاں روشن کی جاتی ہیں

shorebird

ساحل پر اکثر منڈلانے والا پرندہ؛ خصوصاً شمالی امریکا: Charadriiformes کے زمرے کا لمبی ٹانگوں والا پرندہ، لم ڈھیک۔.

شورین

رک : شورن ، نائٹروجن .

shoreline

خط ساحل ، جہاں زمین اور پانی ملتے ہیں۔.

صَحْرا

ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

شور ماتم

شورِ عَظِیم

بہت شور، ہنگامہ

شورِ فُغاں

نالہ و بکاں، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد و فغاں، آہ و بکا

شور تحسین

شُورِ عَالَم

شور مرحبا

شورِ قِیامت

قیامت کا شور

شورِ مَسَرَّت

شور نُشُور

شور قیامت، قیامت کے دن لوگوں دوبارہ زندہ کرنے کا شور، صور اصرافیل

شورِ گِرْیہ و زارِی

رونے کا شور و غل

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

شور گریہ

رونے کا شور، رونا، کہرام مچانا، نوحہ کرنا

شور حَشر

قیامت کا ہنگامہ، کنایۂً: بہت زیادہ شور

شور نَفس

سانسوں کا شور

شور مَحْشَر

قیامت کا شور، بہت زیادہ شور، بے حد شور، قیامت کے دن کے مانند شور

شُورائی

مشارتی، پارلمانی (عموماً حکومت یا نظام) .

صَحاری

ریگستان، صحرا

صَحارا

ریگستان، صحرا

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

سَہَارے

سہارا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل، مدد کرنے والا، مددگار و معاون، حامی، پشت پناہ، حمایتی

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

شیری

بہادری، دلیری

شَہْری

شہر کا رہنے والا، شہر کا باشندہ، شہر سے منسوب، شہر کا، قصباتی اور دیہاتی کے مقابلے میں

شَیدا

عاشق، فریقتہ، فدائی، دل باختہ

شِیرَہ

چاشنی، رس، میٹھا گاڑھا عرق، افشردہ

شادی

بیاہ، تقریبِ عقدِنکاح، خوشی کی تقریب یا جلسہ، جشن، خوشی، انسباط، مسرت

شِعْری

شعر سے متعلق یا منسوب، شاعری کا، منظوم

shore کے لیے اردو الفاظ

shore

ʃɔːr

shore کے اردو معانی

  • کِنارَہ
  • لَب
  • ساحل
  • آسْرا
  • سہارا
  • ٹیک
  • ٹیکان

shore के उर्दू अर्थ

  • किनारा
  • लब
  • साहिल
  • आसरा
  • सहारा
  • टेक
  • टेकान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shore)

نام

ای-میل

تبصرہ

shore

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone