تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"taunt" کے متعقلہ نتائج

taunt

چھیڑْنا

taunter

طعن کرنے والا

taunting

تشنع

tauntingly

طَنْزاً

ٹونٹ

(عوام) چونْچ

ٹُوں ٹاں

ٹوٹا پھوٹا تکلم یا بڑبڑاہٹ.

تُوں تُوں

جوں جوں کا جواب، ویسے ویسے.

ٹونٹی دار

ٹونْٹی والا، جس میں ٹونْٹی لگی ہو

تُنتُںی

چھوٹا ستار، اکتارا یا دو تارا ساز

تُنْتُنا

تُن تُن کی آواز نکلنا ، تار یا تان٘ت کی آواز پیدا ہونا

ٹُنْٹا

بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا آدمی نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا

ٹُنْٹُنا

ٹُنّا

ٹُونْٹی والا لوٹا

ٹونٹی

لوٹے یا بدھنے وغیرہ کی نلی جس میں سے پانی نکلتا ہے، حمام کی ٹونٹی ہوتی ہے

ٹونٹا

آتش بازی کا نلکی نما ٹکڑا جس میں بارود بھری ہوتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

تُنْتُنانا

ستار یا سارنگی وغیرہ کے تار کو چھیڑنا

تونتْرا

رک: تونتر.

طِینَت

عادت، خو، مزاج، طبیعت، خلقت، سرشت، فطرت، جبّلت

tenet

عَقیِدَہ

tent

ڈیرا

taint

داغ یا دھبا لگانا

tint

ہلکا رنگ

تَنْت

انتہا ، اخیر ، انجام.

ٹِنْٹ

انٹی ، دھوتی کی گرہ جو کمر پر لگائی جائے اور اس میں نقدی یا چھوٹی موٹی چیز رکھ لی جائے

tune out

لاسَلکی کے آلے کے سَرکَٹ کا تَعدّد بَدَل کَر نَشَر کَرنے والے مَقام سے نَشریات کی تَرسیل روک دینا

تُنْتُو

دھاگا ، ڈورا ، تار ؛ جالا ، تار عنکبوت ؛ سلسلہ ؛ خاندان ، اولاد ، نسل

تُنْتُناہَٹ

تنتنی (رک) کی آواز ، تار کی آواز

تَنَطُّع

بال کی کھال نکالنا ، انتہائی غور و خوض کرنا ، تکلف اور غلو کرنا

ٹانٹ

چندیا، کھوپڑی کی بالائی جلد یا حصہ

tontine

حین حیاتی شرکت

تانت

بھیڑ بکری کی ان٘تڑیاں جنھیں بٹ کر دھاگا سا بنا لیتے ہیں، آن٘ت کی ڈور (اب نائلون سے بھی تان٘ت کا کام لیتے ہیں)

تُوں تَکار

رک: تُوتُکار.

تَعِینَات

(کسی خدمت پر) مقرر، مامور

ٹُونٹْھ

نوک دار سرا ، ٹھنٹ (رک).

تونتَر

ارد، موٹھ یا مون٘گ وغیرہ کی وہ خشک لکڑیاں جن سے کوٹ پیٹ کر یا دائیں چلا کر دانے نکال لیے گئے ہوں، ارد یا مون٘گ وغیرہ کا بھوسا.

تُن تُن

تن کی تکرار

تَعَنُّت

(کسی کی خطا ڈھونڈنا) خردہ گیری، عیب جوئی، طعن و تشنیع، بدگوئی، عیب، طعنہ

ٹاں ٹاں

رک : ٹائیں ٹائیں .

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

تَنْتا توڑی

(غصے یا بگاڑ میں ایک شخص کی دوسرے سے) علیحدگی، قطع تعلق، تناتنی

تانتا پَنواڑا

طولانی بات ، طویل داستان ، شیطان کی آن٘ت.

tent-bed

پردہ دار ، مچھر دانی کی طرح کا پلنگ یا مسہری جیسے مریضوں کو آکسیجن دینے کے لیے تانا جانے والا خیمہ ۔.

tent-fly

خیمے کے در پر لٹکتا ہوا پردہ ۔.

ٹین٘ٹ پَکوڑا ہو جانا

ٹین٘ٹ یا پکوڑے کی طرح پھول جانا ؛ من٘ھ پھلا لینا ، ناراض ہوجانا ، تھوتھنی سجا لینا

ٹانٹ کے بال اُڑْنا

سر گنجا ہونا، سر پر بال نہ رہنا؛ دیوالہ نکلنا، بھُرکس نکالنا .

ٹانٹ کے بال اُڑانا

جوتیوں یا دھپوں کے مارے چند یا پر بال نہ رکھنا، خوب چان٘ٹے جڑنا، دھولیں مارنا.

ٹانٹ میں پھوڑا اُٹْھنا

مت ماری جانا .

طِینَت میں داخِل ہونا

خمیر میں ہونا ، سرشت میں ہونا ، مزاج ہونا.

ٹَن٘ٹے باز

جھگڑالو ، لڑاکا ، فسادی

tant mieux

اور بھی اچھا!

tent peg

خیمے کی کوئی کھونٹی یا کھونٹا۔.

tent coat

پھولا پھولا لباس یا لبادہ ۔.

tant pis

اور بھی بدتر !

tent stitch

بنائی یا سلائی میں آڑے ٹانکوں یا گانٹھوں کا متوازی سلسلہ ، کیکری ۔.

طِینَت پِھرْنا

طبیعت بھرنا ، جی اُکتانا.

طِینَت میں ہونا

خمیر میں داخل ہونا ، سرشت میں ہونا.

تَنْت مُنْد٘را

۱.رک : تت مندرا ، تت (رک) کا تحتی

tent-pitcher

خَلاصِی

ٹینٹ آنکھ میں مُنھ کُھردیلا، کہے پِیا مورا چَھیل چَھبیلا

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

تِنْتِڑی

املی کا درخت

taunt کے لیے اردو الفاظ

taunt

tɔːnt

taunt کے اردو معانی

  • چھیڑْنا
  • ڈھالْنا
  • چھیڑ
  • چوٹ

taunt के उर्दू अर्थ

  • छेड़ना
  • ढालना
  • छेड़
  • चोट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (taunt)

نام

ای-میل

تبصرہ

taunt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words