تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ted" کے متعقلہ نتائج

ted

بِکھیرنا

ٹیڈھا

رک : ٹیڑھا.

تڑ

تھپڑ کی آواز، صدمہ یا ضرب کی آواز، چٹاخ

ٹِڑ

رک : ٹڑھ ؛ ٹیڑھا ، تراکیب میں مستعمل.

teddy boy

بول چال: برط نوجوانوں کا ایک طبقہ جو خصوصاً ۱۹۵۰ء کی دہائی میں نمایاں ہوا ، شاہ ایڈورڈ ہفتم کے دور کے لباس اور وضع کا دلدادہ [Teddy = ایڈورڈ].

ٹاڑ

رک : تاڑ .

تَاڑ

تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والے مختلف النوع درخت جن کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں: ۱۔ جنس کی مشہور اقسام میں سے ایک قسم ، یہ درخت کم و بیش بیس گز بلند ہوتا ہے اسکا تنا مضبوط پتے کھجور سے مشابہ تنے پر شاخیں نہیں ہوتیں نچلا حصہ سفید ہوتا ہے خوبصورتی کے لیے لگائے جاتے ہیں ، لاط :Palma or Palmyra tree OR Fanpalm.

ٹِیڈی دِل

رک : ٹڈی دل.

tedium

اجیر پن

ٹاڈ

رک : ٹاٹ (۱) معنی نمبر ۲، بون٘ٹ (وہ ہرا خول جس میں چنا ہوتا ہے).

تَد

تب، اس وقت

tad

چھوٹا بچہ

tid

ملائم

ٹیڈی پَیسا

چھوٹا پیسا.

ٹِنْڈ

مٹی کا لوٹا، جو رہٹ میں کام دیتا ہے، ڈبوا، بدھنا، کرنا

ٹیڈی

وہ نوجوان جو ایڈورڈ ہفتم کے زمانے کا لباس اختیار کرے، ایک خاص قسم کا تن٘گ یا چست لباس پہننے والا جس سے اعضا جسمانی نمایاں نظر آئیں، ٹیڈی فیشن

ٹانڑ

ٹانڈ

مچان جس پر بیٹھ کر باغات اور کھیتوں کی رکھوالی کرتے ہیں، چبوترا، پلیٹ فارم

tedder

ترینگلی

تانڈ

مردوں کا چھل کود کا ناچ نیز تان٘ڈو ، رک : تان٘ڈ دیو.

تیند

۔(ھ) نون غنّہ) مذکر۔ ایک صحرائی درخت کی لکڑی جو جلنے میں چٹختی ہے۔

tediousness

اداسی

tedious

اَجِیْرَن

ٹیڑھی

۰۱ ٹیڑھا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹیْڑھا

خم دار، ترچھا، جکھکا ہوا

ٹیڑا

رک، ٹیڑھا

تیڑا

رک : ٹیڑھا.

ٹِیڑھائی

ٹیڑھاپن

ٹیڑھے

(مجازاً) آزردہ، برہم، ٹیڑھا کی جمع، تراکیب کی مستعمل

ٹیڑھ

کھی، خم، خمیدگی

ٹیڑھی بات

مخالفانہ بات ، ایسی بات جو معقول اور مناسب نہ ہو، ناگوار بات.

ٹیڑھا قَط

قلم کی ترچھی کٹی نوک

ٹِیڑی دَل

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔درد زخم اور پھوڑے پھُنسی کا جو بار بار اُٹھتا ہے اور جو علامت پیٖپ پڑجانے کی ہے۔ ؎ ۲۔(انگریزی ’اِس ٹِچ‘ سے بگڑاہوا) مونث۔ جُز بندی۔ کتاب کی سِلائی۔

ٹیڑھ پَنا

رک : ٹیڑھ پن

ٹیڑھا پَن

کجی، خم

ٹیڑھی آنکھ

غصے کی آنکھ، ترچھی آنکھ، بھینگی آنکھ

ٹیڑھی نِگاہ

قہر کی نگاہ، غصہ بھری نظر.

ٹیڑھی ٹوپی

ترچھی ٹوپی، جو بانکپن کی نشانی ہے، ٹوپی، جو سر پر آڑی رکھی ہو

ٹیڑھا وَقْت

برا وقت، مصیبت کی گھڑی، مصیبت کا وقت

ٹیڑھا بیڑا

ٹیڑھا، کج ،خم دار چکر دار،

ٹیڑھا جانا

سیدھا نہ جانا، ترچھا چلنا

ٹیڑھا ہونا

خمیدہ یا کج ہونا

ٹیڑھی باتیں

ناراضگی کی باتیں

ٹیڑھی نَظَر

قہر کی نگاہ، غصہ بھری نظر.

ٹیڑھا جَواب

وہ جواب جس سے ناخوش یا اکھڑ پن ظاہر ہوتا ہو

ٹیڑھا سَوال

ایسا سوال، جس کا جواب آسان نہ ہو، پیچیدہ مسئلہ

ٹیڑھ کَرنا

۔کج کرنا۔

ٹیڑھی میڑھی

ٹیڑھی بیڑھی، کچ، خم دار، بل کھائی ہوئی، بگڑی ہوئی

ٹیڑھا میڑھا

رک : ٹیڑھا ترچھا.

ٹیڑھا بیڑھا

ٹیڑھا، کج ،خم دار چکر دار،

ٹیڑھی کِھیر

دشوار کام، بینڈا کام، مشکل کام

ٹیڑھ کی چال

ٹیڑھی چال، کج روی.

ٹیڑھی چُھری

(قصاب) قیمہ کرنے کا آلہ

ٹیڑھی سِیدھی

آڑی ترچھی، الٹی سیدھی

ٹیڑھا بَننا

ٹیڑھا بنانا (رک) کا لازم

ٹیڑھی قِسْمَت

بری قسمت

ٹیڑھا بانْکا

طرح دار، وضع دار، چھیلا، اکھڑ

ٹیڑھا کَرنا

توڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی (ان معنوں میں عموماً توڑ پھوڑ مستعمل ہے).

ٹیڑھا مِہْڑا

رک : ٹیڑھا ترچھا.

ted کے لیے اردو الفاظ

ted

ˈted.i ˌbɔɪ

ted کے اردو معانی

  • بِکھیرنا

ted के उर्दू अर्थ

  • बिखेरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ted)

نام

ای-میل

تبصرہ

ted

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone