تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَد" کے متعقلہ نتائج

تَد

تب، اس وقت

تَدْخِلَہ

تخرجہ کی ضد ، تاریخ گوی میں کوئی حرف یا لفظ داخل کر کے مطلوبہ تاریخ نکالنا یا عدد پورے کرنا .

تَدِلَّہ

ایک درخت خرما کا نام

تَدبِیع

سرجھکانا اطاعت اور انکساری کی وجہ سے

تَداعِی

ایک دوسرے کو جنگ کے لئے بلانا

تَدْبِیر

چارہ، درمان، طریقہ، علاج

تَدَہُّر

دہریت، بے دینی، خدا سے انکار کا مذہب

تَداُفع

۱. مدافور ،دفاع ، دفعیہ.

تَدْہین

چکنانا، مشین کے کل پرزوں میں تیل دینا، تیل لگانا یا ملنا، مالش کرنا

تَدی

تَدھ

رک : تد

تَدَرْو

ایک خوش آواز و خوش رفتار پرندہ، چکور قرقاول، اس کی آنکھ بڑی خوبصورت ہوتی ہے ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے

تَدَم

اسی وقت

تَدھی

رک : تبھی

تَدْمَر

تدمَر ارسطو نے لکھا ہے کہ یہ پتھر مغرب میں دریا کنارے پیدا ہوتا ہے اور سفید رنگ ہوتا ہے

تَداوی

چارہ گری، علاج، مداوا، دوا کرنا

تَدان

تَدْبِیری

(فقہ) اللہ کا حکم جو نظم عالم کے لیے ہے.

تَدَحرُج

پھرایا جانا، پھرنا

تَدارُک ہونا

تَدَلّی

بہت نزدیک ہونا ، لٹکا ہونا ، لٹکنا ، (مجازاً) سالک کا نزول کرنا بعد عروج کے مرتبۂ ذات سے صفات کی طرف

تَدرِیسی

تَدْرِیجی

تدریج سے منسوب

تَداں

تبھی، تب .

تَدْوِیری

تدویر (رک) سے منسوب.

تَدَنِّی

آہستہ آہستہ پہنچنا

تَدْرُوپ

ویسا ہی، اُس جیسا، ہم شکل، اسی قسم کا

تَدْوِین

جمع و ترتیب، تالیف

تَدْقِیق

چھان بین، غور و فکر، گہری سوجھ بوجھ، باریک بینی

تَدْرِیب

عادت ڈالنے کا عمل، عادت

تَدْرِیس

دَرس دینا، تعلیم، پڑھائی

تَدْنِیس

داغ یا دھبّہ لگانا، میلا کرنا، گندہ کرنا

تَدْفِین

دفن کرنا، گاڑنا، دبانا

تَدارُکی

تدارک (رک) سے منسوب ،ازالہ کرنے والا .

تَدْرِیج

آہستگی، آہستہ اور درجہ بدرجہ ہونا، رفتہ رفتہ ہونا

تَدْنِیق

سرسری نظر سے دیکھنا ، اڑاتی ہوئی نظر ڈالنا ، کم نظری

تَدْمِیر

کس کو بلا کی اور مصیبت میں ڈالنا، ہلاک کرنا، تباہ کرنا، سرکوبی کرنا

تَدْوِیر

چاروں جانب گھومنا، نجومی کی اصطلاح میں آسمان کا وہ خاص حصہ جو کسی آسمان کے تحت آتا ہے

تَدْلِیس

۱. فریب دہی ، مکر ؛ عیب چھپانا ، خریدار سے مال کا عیب چھپانا ، گاہک کی نظر بچانا

تَدارُک

تلافی، بدلا ،مکافات، گم شدہ چیز کا پانا

تَدابُر

باہمی کنارہ کشی ، روگردانی.

تَداوُل

رواج، دست پھرنا ، انقلاب ، گردش.

تَدْبِیخ

آگے کو جھکنا

تَداخُلی

تداخل (رک) سے منسوب.

تَدھاں

اس وقت، تب، تب سے یی، تبھی

تَدْخِین

لفظاً: دھومی یا دھومن دینا

تَداخُل

لفظاً کسی ایک کا دوسرے میں دخل دینا ، کسی بات میں دوسری بات کا شامل ہو جانا، مداخلت ،داخلہ .

تَدْبِیر سُوج٘ھنا

تجویز خیال میں آنا، تدبیر ذہن میں آنا، مسئلہ حل ہونے کی ترکیب سامنے آنا، کوئی ترکیب ذہن میں آنا

تَدْفِینی کَمْرَہ

(آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے تھے

تَدْبِیر ٹَھہرانا

تجویز کرنا

تَدابِیر

تدبیرکی جمع

تَدْبِیر نَہ چَلنا

تدبیر کارگرنہ ہونا، بس نہ چلنا

تَدھِیں

رک : تدھی

تَدارِیز

جوڑ؛ شگاف.

تَدَلَّل

باہم ناز کرنا

تَدَبُّر

سوچنا، غور کرنا، عاقبت اندیشی، مآل کار پر غور کرنا، تدبیر کرنا، سوجھ بوجھ، غور و فکر، اندیشہ و تدبیر، دور اندیشی، کام کے انجام پر غور کرنا

تَدْبِیر نَہ بَنْنا

کوئی صورت سمجھ میں نہ آنا، راہ نہ سوجھنا

تَدَنُّس

نجس ہوجانا، خراب ہوجانا، پلید ہوجانا

تَدَرُّب

عادی ہونا

تَدَرُّن

دق ، انگ : Tuberculosis.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَد کے معانیدیکھیے

تَد

tadतद

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: تَدْرِیج

موضوعات: موسیقی

تَد کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تب، اس وقت

اسم، مؤنث

  • تدریج کی تخفیف جو بعض علوم میں مستعمل ہے
  • (موسیقی) پکھاوج کے پہلے چار بولوں، تد، دت، بن، نا میں سے پہلا ہول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tad

Adverb

  • then
  • then/thereafter

तद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • 'तत' का समासगत रूप
  • वह।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words